Reposted by Jibran SananAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 27/11/2024اسلامی تحریک ایک اجتماعی انقلاب کی داعی ہوتی ہے اس لئے اسکا یہ فریضہ بالکل اولین اہمیت کا حامل ہے کہ وہ اپنے کارکنان کو عام طور پر تمام انسانوں سے اور خاص طور پر باہم ایک دوسرے کے ساتھ صحیح صحیح بنیادوں پر مربوط کر دے (تحریک اور کارکن) 193
Reposted by Jibran SananJamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 17/11/2024وی پی این سے پہلے اسلامی نظریاتی کونسل بتائے فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟ 613550