Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 27/11/2024اسلامی تحریک ایک اجتماعی انقلاب کی داعی ہوتی ہے اس لئے اسکا یہ فریضہ بالکل اولین اہمیت کا حامل ہے کہ وہ اپنے کارکنان کو عام طور پر تمام انسانوں سے اور خاص طور پر باہم ایک دوسرے کے ساتھ صحیح صحیح بنیادوں پر مربوط کر دے (تحریک اور کارکن) 193