Sign in

Jawadullah umari

@jawad1122bsl.bsky.social
195 followers 136 following 31 posts

خاک پائے علماء دیوبند

PostsRepliesMedia
Jawadullah umari @jawad1122bsl.bsky.social · 04/12/2024
کچھ دنوں بعد السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تھوڑی سی مصروفیات کی وجہ سے
000
Jawadullah umari @jawad1122bsl.bsky.social · 23/11/2024
صحت اور فراغت
000
Jawadullah umari @jawad1122bsl.bsky.social · 23/11/2024
پاکستان ذندہ باد
000
Jawadullah umari @jawad1122bsl.bsky.social · 23/11/2024
🚨💯 تازہ ترین ۔۔ اسیر خت م نب/وت مفتی کفایت اللہ صاحب فیصل آباد میں مبلغ اسلام حضرت مولانا طارق جمیل صاحب سے ان کی راہشگاہ پر ملاقات ۔
193
Jawadullah umari @jawad1122bsl.bsky.social · 21/11/2024
کوئٹہ جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر محسن بلوچستان سینیٹر حضرت مولانا عبدالواسع صاحب اپنے وفد کے ہمراہ مصور احمد کاکڑ کے بازیابی کے لیے منعقدہ دھرنے میں شریک ہیں
042
Jawadullah umari @jawad1122bsl.bsky.social · 20/11/2024
جے یو آئی کے لئے خوشخبری سپریم کورٹ نے علی مدد جتک کی سٹے کی درخواست خارج کرکے ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے جمعیت علماء اسلام کے میر عثمان پرکانی کے حق میں فیصلہ صادر فرمایا
020
Jawadullah umari @jawad1122bsl.bsky.social · 20/11/2024
جب عورتیں راہ چلتے مل جائیں ۔۔' اتنا ٹائم نہیں لگتا لوگ ویسے جھوٹ بھولتے ہیں "____،، 🤔😳🤧🤣😛
010
Jawadullah umari @jawad1122bsl.bsky.social · 20/11/2024
خدایا زما دی توبہ یی 😀😂
021
Jawadullah umari @jawad1122bsl.bsky.social · 20/11/2024
صبح کو بچـہ پیداہوا شام کو باپ شہ ــید ہوگیا 😭 خوش قسمت یتیم جس کانام♥ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب نے وائس پیغام کے ذریعے شہید مفتی اعجاز کے بیٹے کا نام اعجاز رکھ دیا #اعجاز_ابن_اعجاز
000
Jawadullah umari @jawad1122bsl.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam
000
Jawadullah umari @jawad1122bsl.bsky.social · 19/11/2024
King 👑 of politics King of the world The power of mawlana
000
Jawadullah umari @jawad1122bsl.bsky.social · 19/11/2024
مجاہد ختم نبوت مولانا بصیر خان حقانی صاحب حفظہ اللہ قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج میں شریک ناظم عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ٹاؤن ٹو
020
Jawadullah umari @jawad1122bsl.bsky.social · 19/11/2024
قائدجمعیت مولانافضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم جےیوآئ کی مرکزی مجلس فقہی کےرکن مفتی عبدالرحمن کی والدہ کی وفات پرتعزیت کےلئے جامعہ اسلامیہ راولپنڈی تشریف لائے۔قائدجمعیت دامت برکاتہم نےمرحومہ کی بلندی درجات کی دعاکی۔ اور سابق صوبائ امیر قاری عتیق الرحمن کےدوبھتیجوں کی تکمیل حفظ کی دستاربندی بھی کی
022
Jawadullah umari @jawad1122bsl.bsky.social · 19/11/2024
کراچی ڈسٹرکٹ ایسٹ معمار زون سوئی سدرن گیس منیجر پیارے دوست رضاءصاحب سے ان کی آفس میں ملاقات گیس لوڈ شیڈنگ اور بلنگ کے حوالے سے میٹنگ اس موقع پر محمد کامران بھائی واجد صاحب بھی ہمراہ تھے
020
Jawadullah umari @jawad1122bsl.bsky.social · 19/11/2024
آج کی حدیث شریف بے حیائی غیرت کے خلاف ھے
020
Jawadullah umari @jawad1122bsl.bsky.social · 19/11/2024
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے جے یو آئی ضلع کرم کے وفد کی ملاقات ضلع کرم اور قبائلی علاقوں میں امن کے حوالے سے بات چیت وفد میں جے یو آئی فاٹا کے امیر مولانا جمال الدین ،مفتی کفایت اللہ ، ایم پی اے ریاض شاہین، اور دیگر سیاسی لوگ موجود ہیں
181
Jawadullah umari @jawad1122bsl.bsky.social · 19/11/2024
یہ مولانا کی پاور ہیں ملازمت میں توسیع کرنے پر جرمانہ آئینی بینچ نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست جرمانے کے ساتھ خارج کر دی
000
Jawadullah umari @jawad1122bsl.bsky.social · 19/11/2024
اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات
080
Jawadullah umari @jawad1122bsl.bsky.social · 19/11/2024
تربیت 🥰🙏 لخت جگر قائد جمعیت آذربائیجان میں🙋 @آذربائجان 🌹✍️🥀
030
Jawadullah umari @jawad1122bsl.bsky.social · 19/11/2024
Assalam alikom Good morning all bluesky member 🤗 welcome new member
010
Jawadullah umari @jawad1122bsl.bsky.social · 18/11/2024
Good night 🌃🌉 All bluesky🦋 member
000
Jawadullah umari @jawad1122bsl.bsky.social · 18/11/2024
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔
041
Jawadullah umari @jawad1122bsl.bsky.social · 18/11/2024
یہ مفتی محمود کا بیٹا ہیں یہ مجاھد کا بیٹا ہیں یہ مفسر کا بیٹا ہیں یہ محدث کا بیٹا ہیں یہ ڈیرہ اسماعیل خان فرزد کا بیٹا ہیں یہ ڈیرہ اسماعیل خان کا بیٹا ہیں للکار ہیں للکارہیں شیر لیڈر انجنئیر ضیاء الرحمان صاحب
020
Jawadullah umari @jawad1122bsl.bsky.social · 18/11/2024
اب تم حکمران ہوں مجھے جھیل سے نکالوں ناں پاپا
020
Jawadullah umari @jawad1122bsl.bsky.social · 18/11/2024
Welcome to all bluesky member
010
Jawadullah umari @jawad1122bsl.bsky.social · 18/11/2024
ضلع لوئر دیر انشاءاللہ جمعیت کا مرکز بنے گا
061
Jawadullah umari @jawad1122bsl.bsky.social · 18/11/2024
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد قاسم صاحب قاری اکرام الحق صاحب
022
Jawadullah umari @jawad1122bsl.bsky.social · 18/11/2024
حافظ حمد اللہ صاحب شاہین جمعیت علمائے اسلام پاکستان
041
Jawadullah umari @jawad1122bsl.bsky.social · 18/11/2024
@juimediacellkp.bsky.social
انشاءاللہ 8 دسمبر کو پشاور میں ایک عظیم الشان اسرائیل مردہ باد کانفرنس ہوگا
081