Jamil Ahmed PTI @jamilsalikh.bsky.social · 12/01/2025Who is your fav Leader in Pakistan🇵🇰? 1) Imran Khan 2) Bilal Bhutto 3) Nawaz Shareef 000
Jamil Ahmed PTI @jamilsalikh.bsky.social · 20/11/2024*_مجھے ہے حُکم اذاں لا الہ الااللہ_* *_عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے._*✊🏻🔥 010
Jamil Ahmed PTI @jamilsalikh.bsky.social · 20/11/2024*_غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کا وقت آ گیا ہے۔_* _*24 نومبر کو انشاء اللہ آزادی کا سورج طلوع ہو گا۔*_✌️ 000
Jamil Ahmed PTI @jamilsalikh.bsky.social · 19/11/2024*_ان شاءاللہ عنقریب اسلام آباد کے فضاؤں میں ایاک نعبدو وایاکنستعین کی صدا گونجے گی✌️_* #finalcall #imrankhan #pti 042
Reposted by Jamil Ahmed PTIPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024عمران خان کا قوم کے نام پیغام 23448162
Reposted by Jamil Ahmed PTIPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024اللہ کے گھر میں بھی قوم کے رہبر عمران خان کے لئے دعائیں۔ #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی 31448153
Jamil Ahmed PTI @jamilsalikh.bsky.social · 19/11/2024*`🌸Start your Day with Durood Shareef`* `اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ` `کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ` `اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ` `اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ` `کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ` `اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.` 000
Reposted by Jamil Ahmed PTIPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024عمران خان کی حکومت گرا کر جب ٹیک اوور کیا گیا تو تب سے لے کر آج تک ہم حالت احتجاج میں ہیں، اور اب 24 نومبر کو ہم حتمی احتجاج کرنے جا رہے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بچھر #FinalCall 612842
Reposted by Jamil Ahmed PTIPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024انتہائی شرمناک! دشمن کے بچوں کو پڑھاتے پڑھاتے اپنے بچوں کو اٹھانے تک کا سفر۔۔۔ عمران خان کی فائنل کال کی کیمپین کے لیے لاہور میں اسٹیکرز لگانے پر پولیس نے 12 سالہ شایان علی کو گرفتار کر لیا۔ #UndeclaredMartialLaw 1417560
Jamil Ahmed PTI @jamilsalikh.bsky.social · 18/11/2024*_`الیکشن ٹریبونل🚨`_* *_عطا تارڑ کی کامیابی کے خلاف دائر انتخابی عذرداری پر سماعت_* *_ٹربیونل نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلیے_* *_کاروائی 29 نومبر تک ملتوی_* 000
Jamil Ahmed PTI @jamilsalikh.bsky.social · 18/11/2024#everyonehighlights #foryoupagereels #growmyaccount #viralreelsfacebook #followforfollowback #followerseveryonehighlights #foryourpage #foryoupageviralシ゚ #foryoupageシforyou #fypシ 000
Jamil Ahmed PTI @jamilsalikh.bsky.social · 18/11/2024*_عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جعلی رسیدوں میں ضمانت قبل از گرفتاری کا کیس،پراسیکیوٹر اور تفتیشی عدالت میں پیش ہوئے اور رسیدوں کی ویری فکیشن کےلئے وقت مانگا۔عمران خان اور بشری بی بی کی عبوری ضمانتوں میں 7 دسمبر تک توسیع کردی۔_* 000
Jamil Ahmed PTI @jamilsalikh.bsky.social · 18/11/2024پی ٹی آئی 24 نومبر کے احتجاج کے لیے خصوصی کنٹینر تیار وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت پی ٹی آئی کے اہم رہنما کنٹینر میں موجود رہیں گے #PTI #KhyberPakhtunkhwa 000
Jamil Ahmed PTI @jamilsalikh.bsky.social · 18/11/2024*_`الیکشن ٹریبونلز🚨`_* *_لاہور کے حلقوں کے لیے ریٹائرڈ جج نے باقاعدہ آج سے الیکشن پٹیشنز پر سماعت شروع کردی ۔_* 000