حسین @jafarwrites.bsky.social · 24/01/2025ہمارے لوگ، ہمارا طبقہ، ہمارا قبیلہ وہ ہیں جن کے دکھ، جدوجہد، تنگی سے ریلیٹ کر سکیں۔ جن کی خوشی کی وجہ سمجھ سکیں۔ اس میں جغرافئیے، نسل، مذہب کی تخصیص نہیں۔ جواں مرگ عرفان خان نے کہا تھا بھوک روٹی کی روٹی باجرے کی باجرا کھیت کا کھیت ٹھاکر کا 001
حسین @jafarwrites.bsky.social · 20/01/2025لمے چوڑے مِدان توں ہور پرے، گجدے بَدّل مُنیرؔ نیں جنگلاں تے پُھل کِھڑدے پئے نیں بجلیاں دے، ورہن توں پہلاں دے حال دے نال #منیرنیازی 011
حسین @jafarwrites.bsky.social · 13/01/2025بے کسوں کا سہارا خدا ہے۔ جو بے کس نہیں ان کو خدا کے سہارے کی ضرورت نہیں ہوتی؟ 020
حسین @jafarwrites.bsky.social · 03/01/2025عمر کے کالے کوس بھی کیسے چلتے میں کٹ جاتے ہیں پاؤں کے چھالوں کو دیکھو، کل جنمے آج جوان ہوئے #اسدفاطمی 000
حسین @jafarwrites.bsky.social · 31/12/2024کندھاں مٹی دیاں، ہاسے بندیاں دے، کِتے ہٹی اے کِتے مکان کوئی رکھاں اوہلے گراں وی ہے کوئی جیہڑا بدلدا نئیں کِسے سال دے نال #منیرنیازی 040
حسین @jafarwrites.bsky.social · 27/12/2024شاید موازنے سے ترا راز کھل سکے ایسے تو کوئی نیک نہیں، کوئی بد نہیں #حمزہ_یعقوب 051
حسین @jafarwrites.bsky.social · 25/12/2024لڑکپن سے ادھیڑ عمری تک بہت سی جسمانی، روحانی اور نظریاتی تبدیلیاں آ جاتی ہیں مگر منیر نیازی کی شاعری تب بھی پراسرار لگتی تھی۔ اب بھی لگتی ہے۔ 150
حسین @jafarwrites.bsky.social · 23/12/2024روک سکتے تھے اُسے ہم، اِبتدا کے دَور میں اَب ہمیں دِیوانگیٔ شہر پر، قُدرت کہاں #منیرنیازی 071
حسین @jafarwrites.bsky.social · 21/12/2024ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے اتنے حسیں دسترس میں ہوں کہ اک آئے تو دوسرا نکلے 081
حسین @jafarwrites.bsky.social · 21/12/2024آپ لوگ چائے کے بہت نشئی ہوتے جا رہے ہیں۔ یہ کوئی ایسا اچھا مشروب نہیں ہے۔ 000
حسین @jafarwrites.bsky.social · 20/12/2024خوشی اور دکھ خالص ذاتی محسوسات ہیں۔ انہیں کسی کھیل، شخصیت، نظریے سے جوڑ دیا جائے تو حقیقی نہیں رہتے۔ خالص خوشی اپنے عمل سے ملے گی اور دکھ ذاتی صدمے سے۔ باقی سب کہانیاں ہیں۔ 095
حسین @jafarwrites.bsky.social · 17/12/2024مُکھ لال ہویا کسی سوچ ہَتھوں، اَکھاں نیویاں کِسے ملال دے نال بُھل گئی سی کَماں چ رُت جیہڑی، اوہدے خُواب دے کسے خیال دے نال #منیرنیازی 011
حسین @jafarwrites.bsky.social · 14/12/2024ہہت اُداس جدوں مَیں ہووَاں, سُکھ دا سندیسہ آندا مُشکلاں وِچ جدوں مَیں جاوَاں، کُجھ غیب ولوں ہو جاندا جدھروں مَینوں خبر نئیں ہُندی، اودھروں حوصلہ آندا ہنیریاں پچھماں سامنے پُھٹ دی پورباں ولوں لالی آس نئیں میری ٹُٹن دیندا، ایس جہان دا والی میریاں مددَاں کر دی رہندی، اِک مخلوق خیالی #منیرنیازی 052
حسین @jafarwrites.bsky.social · 11/12/2024مرجھائے ہوئے پھولوں کی قسم youtu.be/fQ3AAPU_n3A?...youtu.beMurjhaye Howay Phoolon Ki Kasam (Dil Lagi).flvYouTube video by Mubashar Meer 031
حسین @jafarwrites.bsky.social · 10/12/2024پے منٹ بھی پاکستانی ہے جو دنیا میں کہیں نہ کہیں پھنسے رہتے ہیں۔ 101
حسین @jafarwrites.bsky.social · 09/12/2024جب دیکھا اور وار کوئی چل نہیں رہا پھر اُس نے میرے ساتھ محبت سے بات کی #اسدرحمان 054
حسین @jafarwrites.bsky.social · 07/12/2024سانوں ٹھگ گئی یاد اک ٹھگ دی نمی نمی وا وگدی youtu.be/SXeCHKlYS-0?...youtu.beNimi Nimi Wa Wagdi, Afshan AbasYouTube video by Jamil Ahmad 064
حسین @jafarwrites.bsky.social · 06/12/2024مِرا اندازہ تھا بس ایک میں ہوں ایک تم ہو مِرے اندازے سے دُنیا بڑی ہوتی نہیں تھی #شاہینعباس 152
حسین @jafarwrites.bsky.social · 05/12/2024"ڈی پی او اٹک۔۔۔ پَٹان آگئے۔۔۔" "ماڑا اَم ریڑھی والا اے۔۔۔ ام کو بِی پکڑ لیا۔۔۔" 020
حسین @jafarwrites.bsky.social · 04/12/2024یہی ہوس انسان کو گمراہ کرتی ہے۔ کسی کو کھولیں تو کچھ نیا تو ملے۔۔۔ وہی سب کچھ۔۔۔ روز۔۔۔ 222
حسین @jafarwrites.bsky.social · 04/12/2024وٹ اِف اس کی کلید وہی ہو جو بڑے بزرگ بتا گئے۔ نیکی، پرہیزگاری، تقوی 110
حسین @jafarwrites.bsky.social · 03/12/2024ڈولی کی ممی نے لگاوٹ سے صاحب کو دیکھا۔ بربن گلاس میں انڈیلی۔ برف ڈال کر لچکتی ہوئی صاحب کی بانہوں میں سما گئیں۔ دو گھنٹے بعد ہوش میں آئیں تو صاحب فاتحانہ مسکراہٹ سجائے راکنگ چئیر پر سگار چھکتے ہوئے جھول رہے تھے۔ ڈولی کی ممی نقاہت سے بولیں، "ڈارلنگ۔۔ گولی کیوں کھائی؟" 023
حسین @jafarwrites.bsky.social · 02/12/2024پنکی پابی کے خلاف جس طرح مہم چلائی جا رہی ہے اگر خاں صاحب نے پابی کو طلاق دی تو اس نے سب انصافیوں کو جادو سے باندر بنا دینا ہے۔ خاں صاحب پھر اڈیالہ کی بجائے چڑیا گھر کے بن مانس والے پنجرے میں رہیں گے۔ 296
حسین @jafarwrites.bsky.social · 01/12/2024مطیع اللہ جان کتنا بھی گر جائیں، عمران ریاض نہیں بن سکتے۔ نہ ہی امت مسیلمہ انہیں عمران ریاض جیسا مان سکتی ہے۔ اور جان جاں اب کتنا بھی اپائے کرلیں، قاضی سے پہلے والے مطیع نہیں بن سکتے۔ برو از فکڈ 2113
حسین @jafarwrites.bsky.social · 30/11/2024ڈولی کی ممّی پارلر جانے کے لیے نکلیں۔ پہلے سپیڈ بریکر پر ہی ڈرائیور کو گاڑی روکنے کا کہا۔ باہر نکل کے سپیڈ بریکر سے لپٹ کے دھاڑیں مار مار کر رونے لگیں۔ ڈرائیور گھبرا کے باہر نکلا۔ پوچھا، میڈم جی کیا ہوا؟ "ہائے بشیریا کیا بتاؤں۔۔۔ کپتان کی آزادی کے لیے جان قربان کردی اس نے"۔۔ 073
حسین @jafarwrites.bsky.social · 29/11/2024اٹک میں پولیس پر فائرنگ ہوئی۔ پولیس والوں کے پاس فائر آرمز نہیں تھے۔ پولیس والے مرے۔ اسلام آباد میں رینجرز کے اوپر سے گاڑی گزار کے پانچ بندے مار دئیے۔ ان ہلاکتوں کے نتائج سے بچنے کے لیے اب سینکڑوں لوگوں کے مرنے کا شور مچایا جا رہا ہے۔ اتنی سی بات ہے۔ 063
حسین @jafarwrites.bsky.social · 28/11/2024مسلح گروہ آپ کے گھر پر حملہ آور ہوتا ہے۔ آپ کے غیر مسلح بیٹے کو مار دیتا ہے۔ مذہب اور قانون آپ کو حق دیتا ہے کہ اس پورے گروہ کو مار دیں۔ چاہے دس ہوں یا دس ہزار۔ کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ گولی تو ایک بندے نے چلائی، باقی تو بے قصور ہیں۔ یہ اتنی سادہ بات ہے۔ 0169
حسین @jafarwrites.bsky.social · 27/11/2024شیخ ساب ڈی پی اچ اینے پپو لگ رئے نیں کہ اے آپ وی مشوق بن سکدے نیں 110