پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 16/12/2024اے سی کا تو مجھے پتہ نہیں اترا تھا یا نہیں لیکن اج وہ رضائی مانگ رہا ہے جو اے سی اتارنا چاہتا تھا ...!! 000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 16/12/2024انقلاب سکڑ کے پشاور تک محدود ہوگیا ہے اور کچھ دنوں کے بعد انقلاب صرف گھروں تک محدود رہ جائے گا یوتھیئے اپنی بستروں والی پیٹی کو آگ لگا کے نعرے لگایا کریں گے مرشد کو رہا کرو 000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 15/12/2024شوکت خانم ہسپتال لاہور پر مکمل لاگت 70 کروڑ آنی تھی جس میں 50 کروڑ نوازشریف نے دیے،پھر وقت بدلا عمران نے اسی نوازشریف کے بارے میں کہا میں اسکی گردن میں رسہ ڈال کر وزیراعظم ہاؤس سے کھینچ کر نکالوں گا۔آج وہی عمران جیل میں بیٹھا رو رہا۔نوازشریف کا بھائی PM اور بیٹی CM ہے۔ 000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 10/12/2024تمام محب وطن پاکستانیوں کو چاہیے شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی کو چندہ،زکوہ اور صدقہ خیرات دینا بند کریں کیونکہ آپکے دیے چندے سے دونوں بہن بھائی رئیل اسٹیٹ میں انویسٹ کرتے اور بیرون ملک پراپرٹی خریدتے ہیں۔ 000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 09/12/2024’’جب میں جیل کے دروازے سےنکل کے آزاد فضا میں قدم رکھ رہا تھا تو میں نے سوچا کہ اگر غصہ، تلخی اور نفرت کو اس قید خانے میں نہ چھوڑا تو میں سمجھوں گا کہ اب تک جیل میں ہوں۔‘‘🌺🌹 (نیلسن ماندیلا ) 000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 07/12/20242014 کی سول نافرمانی کے وقت بنی گالا میں سولر پینل لگے ہوئے تھے. ریحام خان 000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 07/12/2024بشریٰ پیرنی 100 فیصد اپنے معاملات طے کرکے جیل سے رہا ہوئی تھی، فوج اور محسن نقوی کیلئے یہ سرپرائز تھا کہ بشریٰ نے اپنے وعدوں کا پاس نہیں رکھا۔ اب جن لوگوں نے بشریٰ کی گارنٹی دی تھی، ان کی پیشیاں ہورہی ہیں۔ منیب فاروق 010
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 07/12/2024ڈی چوک فائرنگ کا گنڈاپور ذمہ دار گولی علی امین گنڈا پور نے چلائی ڈی چوک سے فرار ہوتے گنڈا پور اور بشری بی بی کو۔پی ٹی آئی کارکنان نے روکنے کی کوشش کی جس پر گنڈا پور کے گارڈز نے ان پر فائرنگ کی صحافی حماد حسن کا انکشاف 000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 07/12/2024خانہ کعبہ کے سامنے جھنڈا پکڑکے فوٹو بنا لی مسجد نبوی میں بدتمیزی کرتے ہوئے ویڈیو بنالی غار حراء کی دیواروں پر گو نواز گو لکھ کر ویڈیو بنا لی نہیں بنائی تو اپنے کارکنان کی لاشوں کو غائب ہوتے کی تصویری ویڈیوز نہیں بنائی 000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 04/12/2024یہ سب آپ کی امانت ہے، لیکن کئی دفعہ یہ سوال ہوتا ہے کہ کون سا احسان کر رہے ہیں کہ پیسہ تو عوام کا ہی ہے، میں ایک سوال کرنا چاہتی ہوں یہ کہ یہی پیسہ پچھلی حکومت کے پاس بھی تو تھا، پھر آپ تک کیوں نہیں پہنچا؟ مریم نواز 000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 04/12/2024پنجاب کے کسی بھی طالب علم کو دنیا کی کسی بھی یونیورسٹی میں داخلہ مل جاتا ہے تو اس کا خرچہ پنجاب حکومت اٹھائے گی، یہ سب کچھ آپ پر احسان نہیں، یہ آپ کا پیسہ ہے، قوم کا پیسہ ہے، 100
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 02/12/2024 • مظاہرین کی قبضے میں لی گئے گاڑیوں میں سے اسلحہ اور آتشگیر مادے کے کین برآمد ہوۓ ہیں- • مظاہرین ٹیکٹیکل یلغار اور لڑائی میں ماہر تھے- انکا ایک جتھا سامنے سے پولیس پر حملہ آور ہو کر انہیں انگیج کرتا اور پھر دائیں اور بائیں سے دوسرے جتھے رکاوٹیں توڑ کر دراندازی کرتے- 100
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 02/12/2024• غازی بروتھا کے مقام پر انتہائی بڑے سائز کے جیٹ انجن پنکھے کرینوں کیساتھ لائے گئے اور جب پولیس نے مظاہرین کو بھگانے کیلئے آنسو گیس پھینکی تو انہوں نے وہ قد آدم پنکھے چلا کر فضا میں آندھی چلا دی اور ساری گیس واپس آ گئی اور پولیس کو پیچھے ہٹنا پڑا- 100
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 02/12/2024• مظاہرین کی طرف سے آنسو گیس کے جو شیل پھیکے گئے وہ ساختہ برازیل ہیں اور انکی گیس کی تیزی پولیس والے شیلز سے تین گنا زائد ہے- اس سے مظاہرین کی نیت, رسائی اور فنڈنگ, سب کا اندازہ بخوبی لگایا جا سکتا ہے- 100
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 02/12/2024 ضلع اٹک (پنجاب پولیس) میں ساڑھے گیارہ سو گرفتار مظاہرین/بلوائیوں میں سے 89 ایسے ہیں جنکا کوئی نادرا ریکارڈ سرے سے ہے ہی نہیں- یہ سب افغانستان سے لائے گئے تربیت یافتہ دہشتگرد ہیں- 100
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 01/12/20241: میں چاہتا ہوں میری گرفتاری پر لوگ ایسے نکلیں جیسے ترکی میں نکلے تھے ۔ 2: جو لوگ باہر نکلے وہ میرے لوگ نہیں تھے ۔ 3: اگر دوبارہ گرفتار کیا گیا تو یاد رکھیں پھر سے وہی رد عمل آئے گا ۔ یقین مانیں یہ تینوں بیان ایک ہی وقت میں ایک ہی مخبوط الحواس فراڈیئے کے ہیں ۔۔۔ 062
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 01/12/2024ﺟﺞ : ﺗﻮ ﻣﻠﺒﮧ ﮐﺪﮬﺮ ﮨﮯ؟ یوتھیا : ﻭﮦ حکومت ﻧﮯ ﺑﯿﭻ ﺩﯾﺎ ﺟﺞ : ﮐﺲ ﮐﻮ ﺑﯿﭽﺎ؟😉 یوتھیا : ہمارے ورکر ﮐﻮ😐 ﺟﺞ : ورکر ﮐﻮ ﺑﻼﺅ🤨 یوتھیا : ﻭﮦ ﻣﺎﺭﺍ ﮔﯿﺎ😕 ﺟﺞ : ﮐﺲ ﻧﮯ ﻣﺎﺭﺍ؟😋 یوتھیا: رینجرز ﻧﮯ ﻣﺎﺭﺍ😠 ﺟﺞ : ﺗﻮ ﻻﺵ ﮐﺪﮬﺮ ﮨﮯ؟🤭 یوتھیا : ﻻﺵ انہوں ﻧﮯ ﺟﻼ ﺩﯼ😤 ﺟﺞ : کھوتے دیا پترا ۔۔۔فیر شروع توں شروع ہون لگا ایں 000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 01/12/2024ﺟﺞ : ﻭﮦ ﺟﮕﮧ ﺩﮐﮭﺎﺅ ﺟﮩﺎﮞ ﻻﺵ ﺟﻼﺋﯽ ﺗﮭﯽ🧐 یوتھیا : انہوں ﻧﮯ راتو رات ﻭﮦ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﮭﻮﺩ دی جج : ﺗﻮ ﮐﮭﻮﺩﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﭩﯽ ﮐﺪﮬﺮ ﮨﮯ؟😬 یوتھیا : ﺍﺱ ﮐﯽ رینجرز ﻧﮯ ﺍینٹیں ﺑﻨﺎ ﺩﯼ🤫 ﺟﺞ : ﺗﻮ ﻭﮦ ﺍینٹیں ﺩﮐﮭﺎﺅ🤨 یوتھیا: انہوں ﻧﮯ اس ﺳﮯ ﻣﮑﺎﻥ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺎ🙁 ﺟﺞ : ﻭﮦ ﻣﮑﺎﻥ ﮐﺪﮬﺮ ﮨﮯ؟😟 یوتھیا: ﺯﻟﺰﻟﮯ ﻣﯿﮟ ﮔﺮ ﮔﯿﺎ 100
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 01/12/2024ﺟﺞ : ﻗﺘﻞ ﮐﺲ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ؟ یوتھیا : رینجرز نے ﺟﺞ : ﻻﺵ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﮯ؟🙄 یوتھیا : ﻻﺵ انہوں نے جلا دی 111
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 30/11/2024قافلے کے اندر موجود پیشہ ور قاتلوں نے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کو بھی ٹارگٹ کیا تاکہ ذیادہ سے ذیادہ لاشوں کا حصول ممکن ہو مگر اچانک آپریشن شروع ہونے کی وجہ سے پلان پہ مکمل عملدرآمد نہ کر سکے 000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 30/11/2024 صرف 12 افراد کا ذکر کیا، اور ساتھ یہ بھی بتا دیا کہ 100 یا 200 افراد کی اموات کی خبر یہ سب جھوٹ ہے۔ ان 12 افراد کی موت کی وجہ، مقام کا تعین اور اس تعداد کی بھی تصدیق مکمل طور پہ کہیں سے نہیں ہوئی۔ 100
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 30/11/2024بیرسٹر گوہر نے حرامخوروں کے سرغنہ عمران ریاض سمیت لطیف کھوسہ، گنڈاپور، حامد میر، صدیق جان، ہارون الرشید اور PTI کی پوری حرامخور سوشل میڈیا بریگیڈ کی بتائی گئی جھوٹی اموات اور ان کے بنائے ہوئے ٹرینڈز کو اپنے پاؤں تلے کچل دیا۔ ۔ 120
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 30/11/2024 ہر چیز آئیڈیل تو نہیں، مگر بہتری کا عمل جاری ہے۔ چیزیں بہتر ہو رہی ہیں، مزید بہتری ہوگی۔ 010
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 30/11/2024سٹاک مارکیٹ میں کبھی پینتالیس ہزار پوائیٹس پر قوم کو خوشخبریاں سنائی جاتی تھیں، آج وہ ایک لاکھ سے اوپر جا چکی۔۔ آئی ایم ایف نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔۔ غالباً ایک دہائی بعد پہلی بار انتشاریوں کو آہنی شکنجہ سے نمٹایا گیا۔۔ 110
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 30/11/2024اہک وقت تھا کہ روزانہ ڈیفالٹ کے فوائد بتائے جاتے تھے، وہ بند ہو گئے۔۔ پی آئی اے پروازیں بحال ہو گئیں ۔۔ ایس سی او سمٹ ہو گیا۔۔ عالمی رہنما ملک کے دورے کر رہے ہیں، خارجہ تنہائی ختم ہوئی۔۔ 110
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 29/11/2024اسلام آباد سے فیصل آباد فضائ سفر 23 منٹ ہے جبکہ پیشاور تک 14 منٹ ہے روشنی سورج سے زمین پر 8 منٹ 20 سیکنڈ میں پہنچتی ہے اور یوتھیوں کا انقلاب فقط پانچ منٹ میں ختم ہوتا ہے نیز گنڈا پور 1منٹ جبکہ بشرا 1سیکنڈ میں فرار ہو سکتی ہے_زرائع 010
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 29/11/2024یورپ میں عمران خان کے دور حکومت میں پی آئی اے پر لگی پابندی آج یورپ نے ختم کردی پاکستان کے لیے تاریخی دن 020
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 27/11/2024مرزا بتاتے تھے کہ ایک زمانے میں محمد علی باکسر پوری دنیا کے مسلمانوں میں بے پناہ مقبول تھے جس سے چڑ کر ان کے ایک کزن نے ایک میچ میں شرط لگا لی کہ یہ ہار جائے گا- کزن شرط ہار گیا- اگلی شام کو میچ کی ریکارڈنگ دوبارہ چلائی گئی، کزن دوبارہ شرط لگا کے ہار گیا- مطلب 9 مئی کافی نہیں تھا؟😆 000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 27/11/2024چین کے صدر شی پنگ ہو یا روسی صدر ولادی میر پیوٹن۔۔۔امارات،قطر بھی انتہائی عزت/احترام سے پیش آتے ہیں۔ حتی کہ صدر جو بائیڈن۔۔نواز شریف کا ہمیشہ سے بہت احترام کرتا ہے۔ 000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 27/11/2024واز شریف کو طیب اردگان نے اپنی بیٹی کے نکاح میں"گواہ"(ولی) لڑکی کی طرف سے مقرر کیا۔۔ سعودی حکمران بھی اقتدار میں نا ہونے کے باوجود ہیڈ آف دی سٹیٹ کا پروٹوکول ہمیشہ دیتے ہیں۔ مودی خود چل کر آ کر نواز شریف کی ماں کے پاوں کو چھوتا ہے۔ 100
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 27/11/2024یہ ہے نواز شریف۔۔۔۔جو اقتدار میں ہو یا اقتدار سے باہر جس کی عالمی سطح پر لوگ عزت/احترام اور اعتماد کرتے ہیں۔ بیلاروس کا صدر۔۔۔کیسے پرتپاک انداز میں گلے مل رہا ہے۔سفارتی طور پر یہ غیر روایتی/غیر معمولی رویہ ہے 100
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 27/11/2024یاد رکھیں۔۔۔ تاریخ میں جو بھی بڑی بڑی "وارداتیں ڈالی"جاتیں ہیں وہ ہمیشہ "رات کے اندھیرے" میں ہی "ڈالی" جاتیں ہیں۔ میرے سمیت پٹواری۔۔۔۔۔تھوڑی جذباتی ہو گئے تھے۔ (اسد آر چوہدری) 010
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 27/11/2024"جنگ میں دو ہی آپشن ہوتے ہیں، شہید ہوجانا یا غازی بن کر واپس آنا. یہ ذلیل ہوکر واپس آنے کا آپشن پہلی دفعہ PTI نے متعارف کروایا ہے." 😂 030
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 24/11/2024تازہ ترین صورتحال کے مطابق سعودی عرب پاکستان میں اسلامی نظام نہیں چاہتا جبکہ برطانیہ سمیت امریکہ کی ریپبلکن پارٹی اور ڈیموکریٹک پارٹی پاکستان میں خانصاحب کا اسلامی نظام قائم کرنے کے حق میں ہیں 061
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 21/11/2024فوج کے ایک سنتری کی آنکھ مانے کی دیر ہےعمران کی سول بالادستی ایک منٹ میں نکل جائیگی۔جمہوری احتجاج کروگے تو پیار سے ڈیل کرینگے ریاست پر حملہ کروگے تو ریاست کی “لال آنکھیں” دیکھنے کو ملے گی۔ اختیارولی خان 010
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 21/11/2024علامہ طاہر اشرفی نے حالیہ بشری بی بی کے جھوٹ بے نقاب کر دئے 🚨🚨 میں عمران خان کے دورہ سعودی عرب میں جنرل باجوہ اور عمران خان کے ساتھ تھا، ایسا کوئی فون نہیں آیا۔ یہ سارا صریح جھوٹ بولا گیا ہے۔ 000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 21/11/2024شریعت کے ٹھیکیدار نے آج تک اپنی بیٹی کو بیٹی نہیں مانا ہوا.. شریعت کے ٹھیکیدار کی اولاد خود zoinest کے ہاں ہَل رہی ہے شریعت کے ٹھیکیدار نے عدت میں نکاح پہ نکاح ان کی اپنی ہی شریعت ہے شریعتِ عمرانڈو 000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 21/11/2024بشریٰ بی بی کا جنرل باجوہ کو منسوب کرکے سعودی عرب پرالزام۔۔۔جنرل باجوہ کی تردید۔ قریبی ذرائع نےکہاکہ بشریٰ بی بی نے جھوٹی بات کی، دورے کے بعد کوئی کالز نہیں آئیں، جنرل باجوہ خانہ کعبہ میں یہ بات کرنے کو تیار ہیں کہ یہ الزام جھوٹا ہے۔ انصارعباسی 000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 21/11/2024پہلے کہا کہ امریکہ نے نکالا پھر کہا کہ باجوہ نے نکالا پھر کہا حسین حقانی نے نکلوایا پھر کہا باجوہ نے امریکہ کو قائل کر کے نکلوایا اب پنکی پیرنی کہتی ہے کہ سعودیہ نے نکلوایا کیونکہ یہ چُڑیل جادوگرنی اور اس کا پلے بوائے شوہر سعودیوں کو شریعت سکھانے لگے تھے 000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 19/11/2024خیبرپختونخوا کے عوام کا پیسہ مظاہروں پر جھونک دیا گیا۔58 کروڑ سے زائد رقم پروپیگنڈا، ایندھن، اور ‘اعزازیوں’ پر خرچ۔ یہ خطیر رقم تعلیم، صحت یا عوامی فلاح پر خرچ ہوتی تو شاید حالات مختلف ہوتے۔ عوام کے ٹیکس کو یوں ضائع کرنا ناقابل معافی جرم ہے۔ 000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 18/11/2024عمران خان سانحہ 9 مئی کا اصل مجرم ہے، اسکے لئے کوئی معافی نہیں، منیب فاروق 000
پنجابی شیخ پکا لاھوڑی @izharg.bsky.social · 18/11/2024ی ٹی آئی کے فیصلے سیاسی فیصلے نہیں ہوتے۔ احتجاج کا فیصلہ بھی غیرسیاسی ہے جو غیرسیاسی لوگوں نے کیا ہے۔ احتجاج کوکامیاب بنانے کیلیے جو ٹارگٹس دیے گئے ہیں وہ ممکن ہی نہیں ہیں۔ ہماری آنکھیں کھلی ہیں اورہر قسم کے اقدامات ہونگے۔ طلال چوہدری 000