Sign in

Waqas Khan

@itswaqaskhan.bsky.social
167 followers 11 following 1 posts

Are We Any Slave🔗 To Do Whatever You Say❓, Don’t Afraid To Big Dreams🤨, You Only Lose When You Give Up😕

PostsRepliesMedia
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 10/02/2025
042
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 07/01/2025
2024 میں ریسکیو 1122 نے 2.5 لاکھ جانیں بچائیں۔ سلام 🫡
032
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 07/01/2025
بیرسٹر گوہر، شبلی فراز، عمر ایوب اور سلمان اکرم راجہ کے پی ہاؤس سے 5 بج کر 15 منٹ پر اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
031
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 07/01/2025
اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو ہم پھر سڑکوں پر احتجاج کریں گے اور یہ احتجاج اوووو اوووو والا نہیں ہوگا، اوووو اوووو والا احتجاج جاپان میں ہوتا ہے۔ یہ لوگ تو گونگے بہرے ہیں، ان پر اووو اوووو کا اثر نہیں ہوتا۔ اس بار ڈی چوک والا احتجاج ہوگا۔ شاہد خٹک
042
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 07/01/2025
‏میڈیا پر جو یہ حکومتی ترجمان بڑھکیں مارتے ہیں دراصل ان کی اوقات یہ ہے کہ " یہ ایک اردلی کے اردلی ہیں "
032
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 04/01/2025
7 فروری کو سجاد حیدر صاحب نے مجھے کال کی: سہراب، کل کیمرہ اور مائیک لے کر صبح میرے گھر آنا۔ میں اپنی زندگی کا آخری ووٹ ڈالوں گا۔ میں ائیر فورس کی وردی اور عمران خان کی تصویر لے جاؤں گا۔ 10 فروری کو کال آئی: سہراب، میرا ووٹ چوری کر لیا گیا ہے۔ میں بہت دکھی ہوں۔اللہ پاک مغفرت کرے۔الٰہی آمین۔سہراب برکت
082
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 04/01/2025
کپتان آرہا ہے
041
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 05/01/2025
190 ملین پاونڈ ریفرنس کا فیصلہ 18 دسمبر کو عدالت نے محفوظ کیا تھا۔ ریفرنس کا فیصلہ سنائے جانے کی تاریخ تیسری مرتبہ تبدیل
051
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 06/01/2025
شہباز شریف صرف اور صرف جنرل عاصم منیر کی ایک کٹھ پتلی اور اردلی ہے، عمران خان کا پیغام
042
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 06/01/2025
القادر ٹرسٹ کا فیصلہ صرف اور صرف میرے اوپر دباؤ ڈالنے کے لیے لٹکایا جا رہا ہے، مگر میں مطالبہ کرتا ہوں کہ یہ فیصلہ فوری طور پر جاری کیا جائے کیونکہ جیسے پہلے عدت کیس اور سائفر کیس میں آپ کا منہ کالا ہوا، اب بھی وہی ہو گا۔ عمران خان
022
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 06/01/2025
عمران خان کو نہ بولنے کی شرط پر ہاؤس اریسٹ کرنے اور سزائیں ختم کرنے کی آفر کی گئی، جو انہوں نے مسترد کر دی۔ علیمہ خان
031
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 07/01/2025
پیپلز پارٹی قیادت نے پارٹی رہنماؤں کو حکومتی پالیسیوں پر تنقید کی اجازت دیدی۔۔ گائیڈلائنز جاری۔۔"حکومت کے غلط کاموں اور ناقص پالیسیوں کا نزلہ ہم پر گرنا تھا،پیپلز پارٹی حکومت کی غلط پالیسیوں کا نزلہ اپنے اوپر نہیں گرنے دے گی"
042
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 02/01/2025
عمران خان کی حقیقت کو تسلیم کرلیا گیا ہے۔ ہمارا مسکرانے کا ہی نہیں قہقہے لگانے کا وقت شروع ہوگیا ہے۔ عمران خان جیل سے باہر آرہے ہیں: حامد رضا
032
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 27/12/2024
ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب! آپ کو شرم آنی چاہئیے ایسی باتیں کرتے ہوئے۔
062
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 27/12/2024
علی امین کے یہ الفاظ اج پھر یاد ا گئے۔
053
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 27/12/2024
یہ لوگ سیدھی فائرنگ کر رہے ہیں، 25 سے 30 بندوں کو مارا ہے، یہ کچھ اس طرح کی گولیاں استعمال کر رہے ہیں جس کے لگتے ہی انسان کے اعضاء باہر آ جاتے ہیں، میرے سامنے ایک بندے کا کلیجہ باہر آ گیا۔ عینی شاہدین کی 26 نومبر کی شام کی ویڈیو!
042
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 27/12/2024
ہم نہ سلیکٹڈ ہیں نہ ہی فارم 47 والے۔ بلاول زرداری
031
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 27/12/2024
‏جو پتلونیں اتروا کر، ملک توڑوا کر واپس آئے، انہیں تو آج تک سزا نہیں ملی لیکن ایک پتلون لہرانے پر بلڈی سویلین کو 10 سال سزا دی گئی ہے۔ ایمان زینب مزاری
052
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 13/12/2024
مینڈیٹ چور راج میں پاکستان میں گیس %840 مہنگی، بجلی %110 مہنگی، فیول%90 پلس مہنگا، روپیہ مزید %43 ڈاؤن، تحریک انصاف دور میں شرح مہنگائی %9 سے کم اور اب %23 سے بھی زیادہ۔ مینڈیٹ چور راج میں صرف جان سستی باقی ہر چیز مہنگی!
042
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 13/12/2024
محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن کا اجلاس طلب کر لیا، کچھ دیر بعد اجلاس ہو گا۔ تحریک انصاف، مجلس وحدت المسلمین، بی این پی مینگل کے رہنما شریک ہوں گے
031
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 13/12/2024
اگر ہرمیت غدار ہے تو پھر پاکستان میں حب الوطنی کوئی ثابت نہیں کر پائے گا۔
041
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 13/12/2024
‏"پی ٹی آئی کے جو ورکرز فوج کی حراست میں ہیں اُن میں سے ایک ورکر کی ماں سے گفتگو ہوئی تو میں نے پوچھا بیٹے کو عید پر یاد کیا؟ انہوں نے کہا میں یہاں کھڑی تو ہوں لیکن ایک زندہ لاش ہوں، میں مر چکی ہوں" صحافی اسد طور
031
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 13/12/2024
0104
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 13/12/2024
وقت کا تقاضہ ہے مشال یوسفزئی کو فوری طور پر ترجمان بی بی کے عہدے سے ہٹا دینا چاہیے، اس سے پہلے مزید اندرونی لڑائیاں شروع ہوں۔ مشال یوسفزئی کو اڈیالہ جیل سے بھی دور رکھا جائے۔
021
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 13/12/2024
میری عمران خان سے ملاقات ہوئی۔ وہ غصے میں تھے۔ ان کا کہنا تھا، مذاکرات کا یہ طریقہ نہیں ہوتا۔ ہم کسی سے بھیک نہیں مانگ رہے ہیں۔ ہم پر الزام تھا کہ آپ نے بات چیت کے دروازے بند کیے ہوئے ہیں۔ ہم نے صرف وہ دروازے کھولے ہیں۔ دو شرائط رکھی ہیں، وہ پوری کریں، ہم مذاکرات کریں گے۔ بیرسٹر علی ظفر
085
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 13/12/2024
8 فروری کو پی ٹی آئی کے سب جیتے اور ہروائے جانے والے ایم این ایز کوووٹ کیوں ملا تھا؟
011
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 13/12/2024
نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد کو ڈگری جعلی ثابت ہونے پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا،
033
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 14/12/2024
26 نومبر سانحہ کے حوالے سے اہم ترین کیس کی سماعت ہونی ہے ،علامہ راجا ناصر عباس صاحب 8 بجے سے سیشن کورٹ میں موجود ہیں لیکن اس وقت تک پی ٹی آئی کا کوئی رہنما وہاں نہیں پہنچا
0116
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 14/12/2024
31812
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 14/12/2024
نہ جانے کب حکومت چھوڑ دیں۔ خالد مقبول صدیقی
041
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 14/12/2024
ہسپتالوں اور CDA سے 26 نومبر کے ریکارڈ اور CCTV کی ریکارڈنگ کے لیے درخواستیں دے دی گئی ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ ریکارڈ کی حالت کیا ہے۔ عدالت میں شہداء کے حوالے سے پٹیشن بھی دائر ہو چکی ہے۔ عدالت شواہد اور گواہ مانگتی ہے جن کے لیے وقت درکار تھا۔ تھانوں نے FIR درج کرنے سے انکار کیا تھا۔ سلمان اکرم راجہ
051
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 14/12/2024
شام میں پھنسے 319 پاکستانی وطن واپس پہنچ کر ان چوبیس کروڑ میں شامل ہوگئے جو پہلے سے پھنسے ہوئے ہیں
182
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 15/12/2024
ہم پورے خیبرپختونخوا کے اضلاع میں تحریک چلاتے ہوئے ملک بھر کے اضلاع میں جائیں گے بعد میں اکٹھے پورے ملک سے اسلام آباد کے لیے نکلیں گے، محمود خان اچکزئی کا اسلام آباد کے شہدا اور کرم کے شہدا کو انصاف دلوانے کے لیے تحریک چلانے کا اعلان
0113
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 16/12/2024
‏"حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ میں لکھا گیاکہ سیاست میں فوج کی مداخلت سے جو برائیاں جنم لیتی ہیں، وہ فوج کو زنگ لگا دیتی ہیں ،حکمران طبقے کو یہ رپورٹ ضرور پڑھنی چاہیے کیونکہ 1971ء میں پاکستان پر اعلانیہ مارشل لاء نافذ تھا،آج پاکستان پر غیر اعلانیہ مارشل لا نافذ ہے۔"حامد میر
094
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 16/12/2024
چین کا آٹھ روزہ کامیاب دورہ مکمل کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو خراج تحسین پیش کرنیکی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع۔۔
031
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 16/12/2024
جیل میں پانچ سو دن تو کیا پانچ سو سال بھی رکھ لیں ڈیل نہیں کروں گا عمران خان
081
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 26/11/2024
Situation after the operation.
043
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨یہ گاڑیوں کا ایکسیڈنٹ نہیں ہوا بلکہ سیدھی فائرنگ کر کے گاڑیوں کو تباہ کیا گیا ہے
063
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 26/11/2024
ایک پلان کے تحت کارکنوں کو پیچھے ڈھک لیا گیا اور پھر شیلنگ کی گئی اور اوپر بیٹھے سنائیپرز نے نشانہ بنایا۔
042
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 26/11/2024
نہتے عوام پر سیدھی گولیاں برسائی جا رہی ہیں، سینکڑوں شہادتوں کا اندیشہ ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے آج یہ واضح کر دیا ہے کہ وہ عوام کے تحفظ کے لئے نہیں بلکہ چند افراد اور مافیا کی خدمت کے لئے مقرر ہیں۔ یہ تاریخ کا سیاہ ترین دور ہے، جب ریاست اپنے ہی بچوں کو کھا رہی ہے۔
065
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 26/11/2024
ساری کاروائی پچھلے چار سے پانچ گھنٹوں میں ڈالی گئی ہے۔ بہت گولیاں ماری ہے ان لوگوں نے۔
074
Reposted by Waqas Khan
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 26/11/2024
تحریک انصاف کے مزید 15 افراد جاں بحق ہوگئے ، ذرائع جاں بحق ہونے والے کارکنوں کی تعداد 45 سے زیادہ ہو گئی ۔۔
052