Iqrar ul Hassan Syed @iqrarulhassan.bsky.social · 24/11/2024اسلام اآباد سنسان جب کہ اسلام آباد کے راستے میں عوام ہی عوام آواز خلق کو نقارا ء خدا سمجھو 140
Reposted by Iqrar ul Hassan SyedIrshad Bhatti @irshadbhatti336.bsky.social · 21/11/2024گھر میں بیٹھ کر ظالم کو بُرا بھلا بولنے سے ظلم کا خاتمہ نہیں ہوگا ہر کسی کو نکلنا ہوگا ہر وجہ سے نکلنا ہوگا اپنے لیے اپنے بچوں کے لیے اپنی نسلوں کے مستقبل کے لیے اس ملک کے قائم رکھنےکے لیے ہم سب کو نکلنا ہوگا #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی #نومبر24_خان_کی_کال #pti #pakistan #24november 041
Iqrar ul Hassan Syed @iqrarulhassan.bsky.social · 21/11/2024عمران خان اور کارکنان کی ایک بات توماننی پڑیگی انکی سب سےاعلی قیادت جیل میں ہےاور دوسرےاور تیسرےدرجے کی اکثر قیادت پارٹی چھوڑ گئی کارکنان نےملک بھر میں ریاست کاعظیم ظلم و ستم برداشت کیےدنیاکی تاریخ میں ایسی کوئی مثال نہیں ملتی #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی #نومبر24_خان_کی_کال #pti #pakistan #24november 030
Iqrar ul Hassan Syed @iqrarulhassan.bsky.social · 20/11/2024بِسمِ اللّه الرَحمٰن الرَّحِیم مِری زمین میرا آخری حوالہ ہے! 230