Reposted by Imdad janjuaصائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 05/03/2025زندگی سے تقاضا اور گلہ نکال دیا جائے تو سکون پیدا ہوجاتا ہے, سکون الله تعالیٰ کی یاد اور انسان کی محبت سے پیدا ہوتا ہے۔ نفرت اضطراب پیدا کرتی ہے، اضطراب اندیشے پیدا کرتا ہے اور اندیشے سکون سے محروم کردیتے ہیں۔ الله تعالیٰ💕 ہم سب کو سکون قلب کی دولت سے مالا مال اور فرمائے 💐آمين یا رب العالمین🥀 393
Reposted by Imdad janjuaصائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 05/03/2025💝بہترین انسان وہ ہے جو اپنی کامیابی کے زمانے میں الله تعالی کا شکرگزار ہو اور مصیبت کے وقت صبر اختیار کرے, یا الله پاک بے شک تیری رحمت ہماری مایوسیوں سے کہیں زیادہ ہے اور ہماری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے ہماری خواہشوں سے کہیں بہتر ہیں, ہماری بخشش فرما, خوش رہیں آباد رہیں. 💕 💐آمین یارب العالمین🥀 2112
Imdad janjua @imdadjanjua.bsky.social · 04/03/2025 Surat-ul-Aeyraaf: 7 | Ayat: 122 رَبِّ مُوۡسٰی وَ ہٰرُوۡنَ ﴿۱۲۲﴾ حضرت موسی وہارون علیہا السلام و فرعون'ہامان'قارون اوربنی اسرائیل جو موسیٰ اور ہارون کا بھی رب ہے ۔ 010
Imdad janjua @imdadjanjua.bsky.social · 13/02/2025 Surat-ul-Kaahaf: 18 | Ayat: 10 اِذۡ اَوَی الۡفِتۡیَۃُ اِلَی الۡکَہۡفِ فَقَالُوۡا رَبَّنَاۤ اٰتِنَا مِنۡ لَّدُنۡکَ رَحۡمَۃً وَّ ہَیِّیٔۡ لَنَا مِنۡ اَمۡرِنَا رَشَدًا ﴿۱۰﴾ [Mention] when the youths retreated to the cave and said, "Our Lord, grant us from Yourself mercy and prepare for us from our affair right guidance."theislam360.comIslam360World biggest Quran & Hadith App 000
Imdad janjua @imdadjanjua.bsky.social · 13/02/2025 Surat-ul-Kaahaf: 18 | Ayat: 2 قَیِّمًا لِّیُنۡذِرَ بَاۡسًا شَدِیۡدًا مِّنۡ لَّدُنۡہُ وَ یُبَشِّرَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ الَّذِیۡنَ یَعۡمَلُوۡنَ الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَہُمۡ اَجۡرًا حَسَنًا ۙ﴿۲﴾ بلکہ ہر طرح سے ٹھیک ٹھاک رکھا تاکہ اپنے پاس کی سخت سزا سے ہوشیار کر دے اور ایمان لانے اور نیک عمل کرنے والوں کو خوشخبریاں سنادے کہ ان کے لئے بہترین بدلہ ہے ۔theislam360.comIslam360World biggest Quran & Hadith App 010
Imdad janjua @imdadjanjua.bsky.social · 05/02/2025ایسی تصویر جو کبھی دہرائی نہیں جاسکتی ، حیرت انگیز شاٹ 🌷🌷 اے ھمارے پیارے رب سب کچھ تیری قدرت سے خیرات لیا ہے ہم نے ، ہماری سب سے بڑی ایجاد رب کی قدرتوں میں سے ایک ننھے پرندے کے برابر بھی نہیں ہے۔۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم 💐 010
Imdad janjua @imdadjanjua.bsky.social · 28/01/2025 حضرت ابی بن کعب ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ وہ غلام جسے خضر ؑ نے قتل کیا تھا وہ کافر پیدا ہوا تھا ، اگر وہ زندہ رہتا تو وہ اپنے والدین کو سرکشی اور کفر پر مجبور کرتا ۔‘‘ متفق علیہ ۔theislam360.comIslam360World biggest Quran & Hadith App 010
Imdad janjua @imdadjanjua.bsky.social · 28/01/2025 Surat Yaseen: 36 | Ayat: 56 ہُمۡ وَ اَزۡوَاجُہُمۡ فِیۡ ظِلٰلٍ عَلَی الۡاَرَآئِکِ مُتَّکِئُوۡنَ ﴿۵۶﴾ رحمت وہ اور ان کی بیویاں سایوں میں مسہریوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہونگےtheislam360.comIslam360World biggest Quran & Hadith App 000
Imdad janjua @imdadjanjua.bsky.social · 25/01/2025King Jalaluddin Akbar asked his mother, "Amma, I am the king of India and the empire is great, but my wife is not afraid of me, what is the reason?" Amma replied innocently that she had seen you! "I will open everyone's doors" (Malik Riaz) 000