ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 05/01/2025یاد رہے کہ " حلف اٹھا کر کوئی بات کہنا، گواہی کہلاتا ہے"۔ اب اس کے بعد اپنے آپ کو شہید سمجھیں، ہلاک سمجھیں یا مردار سمجھیں، کوئی فرق نہیں پڑتا۔ 000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 02/12/2024نیب کی بے بسی کا پیغام صبح صبح موصول ہوا۔ قوم بھی ملاحظہ فرما لے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون 010
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 29/11/2024طرف چنوں گر آدم شہید کی میں ، بے سر و سامان و مسافر کربلا کی طرح۔ (علم الدین ) 010
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 24/11/2024اس انسان کا آپ کیا بگاڑ لیں گے جو کہتا ہو میرا واحد ایجنڈا پاکستان ہے۔ 010
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 24/11/2024"اجتناب من" آپ غلط جگہ پنگا لے بیٹھے ہیں۔ بہتر ہوگا آئین کے دائرے میں باعزت تشریف لے آئیں۔ 010
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 22/11/2024ماشاءاللہ ! کتنی ترقی ہو رہی ہے اور آپ لوگ خومخواہ نکتہ چینی کرتے رہتے ہیں۔۔۔۔ 000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 21/11/2024تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں کہ وہ علاقہ، ملک، ریاست یا بادشاہت جہاں جبر کے ساتھ زور زبردستی حکمرانی کی گئی وہ نیست و نابود ہوئیں۔۔۔۔ ہم بھی اسی تاریخ کے مسافر ہیں۔۔۔۔ ان اللہ سریع الحساب۔۔۔۔ ان شاءاللہ العزیز 000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 18/11/2024"So, you think that you wouldn't be answerable to anyone.... indeed, very soon". Al Quraan 000