Sign in

Pakistan Markazi Muslim League-Karachi

@pmmlkhi.bsky.social
41 followers 2 following 86 posts

PMML is a political party that prioritizes ethics in politics. Our goal is to create Pakistan an Islamic welfare state. #PMMLKarachi #PMML

PostsRepliesMedia
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 23/01/2025
سندھ کے مسائل پر خاموشی کیوں بلند کرو آواز اپنے حق کیلئے #haqooqesindhmarch
000
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 22/01/2025
سندھ بولے گا اپنے حقوق کے لیئے #haqooqesindhmarch
000
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 19/01/2025
کیور پاکستان ویلفیئر کی جانب سے یتیم و بے سہارا بچوں کے لیئے مفت نواں شاپنگ مال مال آف اسمائیل کے نام سے اسلامک ریسرچ سینٹر میں منقعد کیا گیا مرکزی مسلم لیگ کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان ، جوائنٹ سیکریٹری فیصل علی بلوچ اور مختلف سیاسی سماجی مذہبی اور دیگر کمیونٹی کے نمائندوں نے اس پروگرام میں شرکت کی
000
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 19/01/2025
ایک روزہ آئمہ و مدرسین تربیتی ورکشاپ زیر اہتمام شعبہ دعوت و اصلاح، مرکزی مسلم لیگ کراچی مولانا ثقلین اسحاق عفی اللہ عنہ الشیخ اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ ڈاکٹر شفیق چشتی صاحب
000
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 18/01/2025
مسلم یوتھ لیگ اور پیغام پاکستان کی جانب سے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے گل زمین فٹبال کپ کے فائنل میچ کا شاندار انعقاد! فائنل میچ میں ہزاروں شائقین نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کر کے اس ایونٹ کو یادگار بنا دیا۔
000
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 16/01/2025
غـــــــــــــــزہ کے عظیم عوام اور حـــمــــــــاس کی جرات و استقامت نے دنیا پر ثابت کر دیا کہ ظـــــلــــم کے علم کے سامنے سر نہیں جھکا یا جا سکتا
000
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 12/01/2025
جامع مسجد خالد بن ولید پاک مدینہ کالونی گلبرگ ٹاؤن بلاک 22 کے زیر اہتمام ہونے والی عظیم الشان عظمت قرآن و کاتب وحی رضی اللہ عنہ کانفرنس میں مرکزی مسلم لیگ کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان کی شرکت و خطاب، کانفرنس میں دیگر علماء کرام نے بھی خطاب کیا۔ اہل علاقہ کی بڑی تعداد پروگرام میں شریک تھی۔
010
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 12/01/2025
مسلم اسٹوڈنٹس لیگ (MSL) کے زیر اہتمام مسلم کڈز ونٹر کیمپ میں صدر مرکزی مسلم لیگ کراچی احمد ندیم اعوان کی شرکت و خطاب۔ ایم ایس ایل کراچی عزیز الرحمان کے مطابق شہر بھر سے بچوں کی بڑی تعداد کیمپ میں شریک ہوئی، بچوں کو تعلیم و تربیت سمیت مختلف کھیل کی سرگرمیاں کروائی گئیں۔
010
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 12/01/2025
حقوق سندھ مارچ کے حوالے سے منعقدہ میڈیا اجلاس و ورکشاپ مرکزی مسلم لیگ ہاؤس کراچی میں جاری ہے۔ شرکاء کو پریس ، آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور ڈیجیٹل میڈیا کی سکلز کے حوالے سے ٹریننگ کروائی جا رہی ہیں۔
000
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 11/01/2025
مرکزی مسلم لیگ کراچی کے شعبہ میڈیا کے تحت 10 روزہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی تقریب تقسیم اسناد سے کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان کی گفتگو
010
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 11/01/2025
حافظ عبدالرحمن رحمہ اللہ کی تقریروں نے عوام کی زندگی بدل دی اور دشمنوں کے خلاف وہ بے باک تھے- احمد ندیم اعوان صدر مرکزی مسلم لیگ کراچی
010
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 11/01/2025
حافظ عبد الرحمان رحمتہ اللہ علیہ نے دعوت دین کے لیے چلتا کاروبار چھوڑا، اسلام دشمنوں کا چہرہ بے نقاب کیا اور پوری زندگی اطاعت امیر کی مثال قائم کی- فیصل ندیم صدر صوبہ سندھ مرکزی مسلم لیگ
000
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 10/01/2025
نکلو آج اپنے روشن کل کی خاطر ہمارا عزم پڑھا لکھا ترقی یافته خوشحال سنده حقوق سندھ مارچ
010
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 10/01/2025
تقریب تقسیم اسناد برائے دس روزہ فری ڈیجیٹل مارکیٹنگ کورس کل 11 جنوری بروز ہفتہ شام 5 بجے مرکزی مسلم لیگ ہاؤس شاہراہ فیصل کراچی ان شاءاللہ
000
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 08/01/2025
سردی سے درجنوں اموات حکومتی غفلت کا واضح ثبوت ہے
010
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 08/01/2025
مرکزی مسلم لیگ کے فنانس سیکرٹری اعجاز نصر کی وفد کے ہمراہ معروف تاجر رہنما جاوید صدیقی سے ملاقات، انہیں کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی لاء اینڈ آرڈر سب کمیٹی کا وائس چیئر مین بننے پر مبارکباد پیش کی۔
020
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 08/01/2025
اھلحدیث رابطہ کمیٹی نیو کراچی ،نارتھ کراچی ،سرجانی ، کی سطح پر بنی ہوئی ہے جس کے عہدے داران صدر اعظم قاسمی صاحب نائب صدر اسم اعظم صاحب محترم جناب ناصر صاحب چوہدری اشفاق صاحب محمد رئیس صاحب نے مرکز المدینہ تشریف لائے تھے جنہیں مرکز المدینہ کا وزٹ کرایا گیا
000
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 07/01/2025
سندھ کو کچے اور پکے کے ڈاکوؤن سے نجات دلوانے کا عزم حقوق سندھ مارچ 25 تا 28 جنوری
010
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 07/01/2025
سندھ میں جاری ڈاکو راج کے خلاف مرکزی مسلم لیگ کا 25 تا 29 جنوری حقوق سندھ مارچ کا اعلان
000
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 06/01/2025
لانڈھی کورنگی کی معروف بیکری چین رضوان سویٹس کی افتتاحی تقریب میں مرکزی مسلم لیگ سندھ کے صدر فیصل ندیم ، سیکرٹری جنرل سندھ اکرم عادل ، ڈویژنل صدر کراچی ندیم اعوان سمیت عبد الجبار شہباز کی شرکت۔
010
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 06/01/2025
مرکزی مسلم لیگ سندھ کی خصوصی پریس کانفرنس کی جھلکیاں
000
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 06/01/2025
مرکزی مسلم لیگ سندھ کی خصوصی پریس کانفرنس جاری
000
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 06/01/2025
مرکزی مسلم لیگ تعلیمی اداروں سے لے کر اسکلز ڈیولپمنٹ تک نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کر رہی ہے
000
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 06/01/2025
فلس_طین فاؤنڈیشن کے زہر اہتمام کراچی پریس کلب میں ہونے والی شہ_دائے مزاحمت فلس_طین کانفرنس سے مرکزی مسلم لیگ کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان کی شرکت
000
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 05/01/2025
مسلم یوتھ لیگ و پیغام پاکستان کے تحت پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے " گل زمین فٹبال کپ " کا آغاز ہوگیا ۔ افتتاحی تقریب لیاری کے فٹبال ککری گراؤنڈ میں منعقد ہوئی ۔ جس کے مہمان خصوصی مرکزی مسلم لیگ کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان تھے ۔
000
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 05/01/2025
فلسطین فاؤنڈیشن کے زہر اہتمام کراچی پریس کلب میں ہونے والی شہدائے مزاحمت فلسطین کانفرنس سے مرکزی مسلم لیگ کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان خطاب کررہے ہیں۔ پروگرام میں مختلف سیاسی، مذہبی و سماجی جماعتوں کے رہنماء، اقلیتی نمائندے اور معززین شہر کی بڑی تعداد شریک تھی
000
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 04/01/2025
جماعت اسلامی سندھ کے وفد کی مرکزی مسلم لیگ ہاؤس کراچی میں مرکزی مسلم لیگ سندھ کے صدر فیصل ندیم اور جنرل سیکریٹری اکرم عادل سے ملاقات ، سکھر میں امن امان کے مسئلہ پر منعقد ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس کا دعوت نامہ دیا جماعت اسلامی کے وفد میں اسداللہ بھٹو ، محمد حسین محنتی اور مجاہد چنہ شامل تھے
010
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 03/01/2025
کراچی میں بڑھتی ہوئی جرائم کی لہر اور حکومت کی غفلت نے شہریوں کی جان و مال کو غیر محفوظ بنا دیا ہے ، حکومت کو فوری طور پر امن وامان کی صورتحال پر ایکشن لے
010
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 03/01/2025
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے مرکزی ترجمان تابش قیوم کا ڈپٹی انفارمیشن سندھ طه منیب و محمد افضل کے ہمراہ کراچی کے مختلف میڈیا ہاؤسز کا دورہ
000
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 03/01/2025
EMPOWERING DIGITAL MARKETERS CERTIFICATE DISTRIBUTION CEREMONY SATURDAY 11 JANUARY 5PM PMML HOUSE
000
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 03/01/2025
مرکزی مسلم لیگ کراچی کے تحت صفورہ ٹاؤن میں عوامی مسائل ڈیسک کا افتتاح کردیا گیا ۔ افتتاح کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان نے کیا۔ اس موقع پر ڈیسک کے ذمہ دار فیصل علی بلوچ اور صفورہ ٹاؤن کے جنرل سیکرٹری حافظ عبد القیوم بھی ہمراہ تھے۔ افتتاحی تقریب میں دیگر سیاسی جماعتوں کے ذمہ داران بھی شریک ہوئے۔
010
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 01/01/2025
WAKE UP پاکستان خصوصی گفتگو تابش قیوم (ترجمان مرکزی مسلم لیگ) دیکھئے براہ راست 10:00 بجے چینل 5 پر
010
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 31/12/2024
احتجاج ہر کسی کا جمہوری حق ہے، مگر عوام کو مشکلات میں نہ ڈالا جائے۔ کراچی میں سڑکوں کی بندش شہریوں کی زندگی میں مسائل پیدا کر رہی ہے
010
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 31/12/2024
پھر نیا سال , نئی صبح , نئی امیدیں اے خدا خیر کی خبروں کے اجالے رکھنا
010
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 31/12/2024
مرکزی مسلم لیگ کے ترجمان تابش قیوم نے کراچی میں میڈیا کے مقامی ذمہ داران طہٰ منیب اور محمد افضل کے ہمراہ کراچی پریس کلب کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے نئی منتخب باڈی کو گلدستہ پیش کیا۔
010
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 30/12/2024
نوشہرو فیروز اور فتح جنگ میں حالیہ ٹریفک حادثات میں متعدد قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں
000
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 25/12/2024
آج بھی وطن عزیز پاکستان کو مشکلات کے گرداب سے نکالنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ ہم قائد کے سنہری اصولوں ایمان، اتحاد تنظیم کو اپنے لیے حرزِ جاں بنالیں
010
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 25/12/2024
جیسا چاہا تو نے ترے دیس کو ایسا بنائیں گے ہم وعدہ کرتے ہیں جاں دیں کر بھی نبھائیں گے ہم
010
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 24/12/2024
مرکزی مسلم لیگ ہاؤس میں آئمہ مساجد اور خدام کے لیے ایک اہم تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہر بھر سے علماء کی بڑی تعداد نے شرکت کی
010
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 23/12/2024
مرکزی مسلم لیگ ہاؤس میں ٹی وی چینلز کے اسائمنٹ ایڈیٹرز کے اعزاز میں شاندار عشائیہ
010
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 23/12/2024
مرکزی مسلم لیگ کراچی کے زیر اہتمام لیاقت آباد ٹاؤن میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد ۔ کانفرنس میں اہلیان علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس روح پرور محفل میں سندھ کے صدر فیصل ندیم، مفتی محمد یوسف کشمیری، یحییٰ مجید کے ایمان افروز خطابات
010
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 22/12/2024
مرکزی مسلم لیگ ہاؤس میں آئمہ مساجد اور خدام کے لیے ایک اہم تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا،اس ورکشاپ میں سندھ کے صدر فیصل ندیم، علماء و مشائخ کراچی کے صدر ثقلین اسحاق، مفتی ابو معاذ حنیف سمیت دیگر اہم شخصیات نے اپنے خیالات اور تجربات کا اظہار کیا۔
020
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 22/12/2024
مرکزی مسلم لیگ کا روزگار سہولت پروگرام کا مقصدنوجوانوں کو اپنے ملک میں رہ کر باعزت روزگار حاصل کرنے کی ترغیب دینا ہے تاکہ وہ اپنے خاندان کی کفالت کر سکیں اور ملک کی ترقی میں حصہ لیں۔
010
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 21/12/2024
کراچی میں قاتل لٹیرے بے لگام ہیں، نا جانے امن وامان برقرار رکھنے والے ادارے کہاں غائب ہیں ؟
010
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 21/12/2024
کراچی کی سڑکوں پر ڈمپرز موت کا باعث بن رہے ہیں
010
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 20/12/2024
سندھ پر کئی دہائیوں سے قابض پیپلز پارٹی عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے
010
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 20/12/2024
شہر قائد میں آگ لگنے کے بڑھتے ہوئے واقعات حکومت کو عوام کی کوئی فکر نہیں
020
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 19/12/2024
مرکزی مسلم لیگ جلد حقوق سندھ مارچ کا اعلان کرنے والی ہے

حکومت کو گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے سے باز آنا چاہیئے۔۔!
010