مجھے Confirmed اطلاع ملی ہے کہ اپوزیشن کو کہا گیا کہ اسمبلی کا Business as usual نہیں چلنا چاہیے، اسپیکر ایاز صادق ( فارم 47 )
یہ کس نے کہا؟ حامد میر کا سوال
یہ انھیں نے کہا جو کہتے ہیں اور پھر اپوزیشن پچھلے پیر سے بس احتجاج ہی کررہی ہے، ایاز صادق
یہ اسپیکر صاحب کا اشارہ کس طرف ہے؟ 🙄🧐