اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ (روپیہ پیسہ) تھیلی میں بند کرکے نہ رکھو ورنہ اللہ بھی بند کر رکھے گا اور جہاں تک ہوسکے خیرات کرتی رہوصحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1378
اللہ کی راہ میں ضرور خرچ کریں