Hammad Ahmad @ihmd3.bsky.social · 03/12/2024یہ بنگلہ دیش کے مناظر ہیں۔ اُس جماعت (جماعت اسلامی) کے سربراہ کا استقبال ہو رہا ہے جس کی پوری قیادت کو ڈکٹیٹر حسینہ نے شہید کیا، کارکنان ماورائے قانون مارے گئے۔ پاکستان کے سیکولر طبقے اور PPP,PMLn,MQM نے ان کی قربانیوں کا مذاق اڑایا۔ لیکن جبر جمہور کا راستہ نہیں روک سکتی۔ 000 0