Sign in

Amir Khan

@iamirkhan.bsky.social
1.6K followers 66 following 124 posts

Journalist | Democrat | tweets/retweets are my personal opinion. Pakistan 🇵🇰❤️ Twitter/X | x.com/@iAmirKhann

PostsRepliesMedia
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 04/04/2025
000
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 01/04/2025
میں واپس آؤں گا، عمران خان کا اڈیالہ جیل میں اعظم سواتی سے گفتگو۔۔!!
000
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 31/03/2025
ہماری طرف سے سب کو عید الفطر مبارک ❣️
000
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 03/01/2025
یہ منظر آپ کو بہت جلد دیکھنے کو ملے گا اور یہ گاڑی بنی گالہ کے بجائے سیدھا زمان پارک جائے گا۔
050
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 18/12/2024
بریکنگ نیوز: عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی کو کل ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل طلب کر لیا۔ عمران خان اب تک ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے کمیٹی سے بریفنگ لیں گے ! عمران خان کی جانب سے اہم فیصلے متوقع۔۔!!
061
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 14/12/2024
الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس وقار احمد نے الیکشن پٹیشن سننے سے معذرت کر لی ! الیکشن ٹربیونل سے خود کو الگ کرتا ہوں، اعتراض کنندہ نے ٹربیونل پر اعتراض کیا ہے، اعتراض کنندہ کا کہنا ہے کہ میں پی ٹی آئی لائرزم فورم کا رکن رہا ہوں، پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد۔۔!!
130
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 12/12/2024
سپریم کورٹ سے بڑی خبر 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں کو نمبر لگا دیا گیا
021
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 10/12/2024
سپریم کورٹ نے 9 مئی واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کیلئے عمران خان کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیئے ! آئینی بنچ نے عمران خان کی درخواست کو نمبر لگا کر سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دیدیا !
132
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 08/12/2024
کل کا دن اہم ہوگا: سپریم کورٹ کل ان تمام درخواستوں کی سماعت کرے گی جن کےلیے 26 آئینی ترمیم کے بعد آئینی بنچ تشکیل دیا گیا، فیصلے بھی ترمیم کرنے والوں کےحق میں ہوں گے۔ ـ عمران خان کے درخواست پر 8فروری پر دھاندلی کیس ـ ملٹری کورٹس میں سوئلین کا ٹرائل کا کیس ـ الیکشن ٹربیونلز کا کیس
132
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 08/12/2024
عمران خان کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنا ہوگا، فیصل واوڈا
032
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 07/12/2024
بریکنگ نیوز: 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں علی امین گنڈاپور سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ! سی پی او کو ہدایت کی گئی کہ ملزمان کو گرفتار کرکے 10 دسمبر کو عدالت پیش کریں، جج امجد علی شاہ۔۔!!
032
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 07/12/2024
جماعت اسلامی نے 26ویں آئینی ترمیم کے تنازع کے حل کے لیے سپریم کورٹ میں فل بینچ بنانے کا مطالبہ کردیا ! 26ویں ترمیم کے تنازع کے حل کے لیے سپریم کورٹ میں فل بینچ بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے، یہ تنازع پارلیمنٹ اور عدلیہ کی باوقار حیثیت کو متاثر کر رہا ہے، لیاقت بلوچ۔۔!!
034
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 07/12/2024
بریکنگ نیوز: عادل بازئی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ! سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف عادل بازئی کی اپیل فوری مقرر کرنے کی درخواست منظور کرلی ! جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 9 دسمبر کو عادل بازئی کی اپیل پر سماعت کرے گا۔
022
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 07/12/2024
بھاگ کر نہیں جائیں گے، جو کام کر سکتا ہوں وہ جاری رکھوں گا، جسٹس منصور علی شاہ کا استعفیٰ نہ دینے کا اعلان ! اس اعلان سے کچھ لوگ بہت پریشان ہوئے ہوں گے۔۔!!
062
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 07/12/2024
بریکنگ نیوز: جسٹس منصور علی شاہ سے استعفیٰ سے متعلق سوال ! آپ کیوں میرے زہن میں ایسے خیالات ڈال رہے ہیں؟ یہ سب افواہیں ہیں، میں اپنا کام جاری رکھنا چاہتا ہوں، بھاگنے سے کیا ہوگا؟ جو زمہ داریاں سسٹم کے اندر رہ کر ادا کرسکتے ہیں وہ جاری رکھیں گے، باہر بیٹھ کر تو کچھ نہیں کرسکتے۔۔!!
066
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 07/12/2024
ماتحت عدلیہ کے ججز کو بتانا چاہتا ہوں بچوں کیلئے انصاف کس قدر اہم ہے، بچے صرف ہمارا مستقبل ہی نہیں ہمارا آج بھی ہیں،بدقسمتی سے ہمارے سامنے جب بچہ پیش ہوتا ہے ہم اسکو سنتے نہیں ہیں، ایک جج کو کمرہ عدالت میں بچوں کو سننا ہوگا جسٹس منصور علی شاہ۔۔!!
0135
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 07/12/2024
بریکنگ نیوز: 26 آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کے معاملے پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا ! چیف جسٹس نے کہا 26 آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کا فیصلہ آئینی بینچ کمیٹی کرے گی، چیف جسٹس نے جسٹس منصور علی شاہ کی فل کورٹ کی بات کی مخالفت کی۔
140
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 06/12/2024
‏بریکنگ نیوز : سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف قتل پر از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ! جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ 9 دسمبر کو سماعت کریگا !
041
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 06/12/2024
اڈیالہ جیل میں عمران خان کے ساتھ ملاقات کے لیے تیار ہوں، مسلم لیگ ن کا ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ دفن ہوچکا، حکومت بند گلی میں کھڑی ہے، کرسی بچانے کے لیے ڈی چوک میں گولی چلائی گئی، شاہد خاقان عباسی۔۔!!
052
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 06/12/2024
نتیجے میں بنا ہے، اگر ترمیم کالعدم ہو جائے تو بنچ ہی باقی نہیں رہ سکتا
010
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 06/12/2024
بریکنگ نیوز: سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کا فیصلہ کرنے کے لیے درخواست دائر کردی ! سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائلز سے متعلق کیس سے پہلے سپریم کورٹ 26ویں آئینی ترمیم کا فیصلہ کرے کیونکہ حکومتی اپیلیں آئینی بنچ کے سامنے مقرر ہونگی اور وہ بنچ آئینی ترمیم کے
161
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 06/12/2024
پہلا مشکل وقت آئے گا تو محسن نقوی ملک سے فرار ہو جائیں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
040
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 05/12/2024
بریکنگ نیوز: جسٹس منصور علی شاہ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سپریم کورٹ کا فُل کورٹ بنچ تشکیل دینے کیلئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔۔!!
052
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 04/12/2024
احتجاج میں مارے گئے کارکنان کی لاشیں جب ان کے آبائی علاقے پہنچ رہی ہیں تو وہاں پر ان کے لواحقین کو حکومت کی جانب سے دھمکایا اور تنگ کیا جارہا ہے، تمام تیاری مکمل ہوگئی ہے، حکومت اگر ورثاء کو دھمکاتی ہے اور وہ مدعی بننے سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں تو پھر پارٹی اگلہ لائحہ عمل جاری کرے گی، شیخ وقاص اکرم
071
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 04/12/2024
🚨 پاکستان تحریک انصاف کا گورنر خیبر پختونخوا کی جانب سے طلب کردہ کل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
081
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 04/12/2024
عمران خان کی صاحبزادہ حامد رضا کو کور کمیٹی اور قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی نہ ہونے کی ہدایت ! عمران خان نے صاحبزادہ حامد رضا کو کل اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے بلا لیا۔۔!!
171
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 04/12/2024
‏کیس درست تیار نہیں ہوتا تو شک کا فائدہ تکنیکی بنیادوں پر ملزمان کو ہوتا ہے، جسٹس محسن اختر کیانی کا تقریب سے خطاب
040
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 04/12/2024
جو قوم کی رائے ہے وہ میری رائے ہے، لوگوں کو مارا گیا ہے، کیوں مارا گیا ہے؟ کہتے ہیں کہ گولی نہیں چلی، کراچی میں 4 میل دور گولی چلتی تھی لگتا تھا میرے گھر میں چلی ہے، جھوٹ بھی ایسا بولو جو چل سکے، ہلاکتوں کو چھپایا جا رہا ہے، سابق صدرِ عارف علوی۔۔!!
1100
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 04/12/2024
علی بھٹو کے خلاف بھی قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا اور انہیں پھانسی دے دی گئی تھی۔۔!!
010
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 04/12/2024
ذوالفقار بھٹو کےبعد سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بھی قتل کا مقدمہ درج، عمران خان کے خلاف قتل کا مقدمہ گزشتہ ہفتے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران سری نگر ہائی وے پر تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر نیم فوجی دستےکے اہلکاروں کی ہلاکت کے سلسلے میں درج کیا گیا ہے، نومبر 1974 میں بھی اس وقت کے وزیر اعظم ذوالفقار
150
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 03/12/2024
بریکنگ نیوز: عمر ایوب نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔۔!!
061
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 03/12/2024
بڑی خبر: عمران خان نے پیغام دیا ہے ایف آئی آر محسن نقوی اور شہباز شریف کیخلاف درج کروائیں، پارٹی رہنما اسپتالوں میں جائیں، علیمہ خان کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو۔۔۔!!!
1103
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 03/12/2024
عمران خان کا زیادہ اعتماد پی ٹی آئی کی ’کمپرومائزڈ‘ قیادت کے بجائے اہلیہ پر ہے، برطانوی اخبار گارڈین کا دعویٰ۔۔!!
094
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 02/12/2024
ذرائع کے مطابق عمران خان نے آج اڈیالہ جیل سے پارٹی قیادت کو پیغام بھجوایا ہے کہ شہداء اور زخمیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے خیبرپختونخوا میں ریلیاں نکالی جائیں۔
083
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 02/12/2024
بریکنگ نیوز: خیبرپختونخوا کابینہ نے سانحہ ڈی چوک کے شہدا اور زخمیوں کے لیے پیکج کی منظوری دے دی۔ شہدا کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے اور زخمیوں کو دس لاکھ روپے دیے جائیں گے۔۔!!
0197
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 02/12/2024
بریکنگ نیوز: جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم کی کارروائی 18 دسمبر تک ملتوی، عمران خان سمیت تمام ملزمان کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی، شاہ محمود قریشی کو لاہور سے لایا گیا، عمران خان عدالت میں موجود تھے، جج صاحب کے سامنے پیش ہوئے۔۔۔!!!
152
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 01/12/2024
حکومت نے 26 نومبر کو بڑا بلنڈر کیا ہے، کسی حکومت کے ہاتھوں پر خون کے داغ لگ جائیں تو وہ مضبوط نہیں رہتیں، سئنیر صحافی حامد میر۔۔!!
0114
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 01/12/2024
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی انکی بہن نورین نیازی کی درخواست پر کل اہم سماعت کریں گے ! یاد رہے کہ پچھلی سماعت میں 62 کیسز صرف اسلام آباد میں تھے۔ 26 نومبر کے بعد عمران خان کے خلاف مختلف شہروں میں کئی مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
0124
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 30/11/2024
پہلے عطا تارڑ اور احسن اقبال نے عالمی میڈیا پر خونریزی پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش کی اور اب ایک ایک آکر میڈیا کے سامنے یہ ناکام کوششیں کررہے ہیں کہ نہ کوئی گولی چلی اور نہ ہی کوئی شہادت ہوئی، حالانکہ رانا ثناء اللہ اور شاہد خاقان عباسی نے تصدیق کی ہے، حقائق کبھی نہیں چھپتے !!
043
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 30/11/2024
بریکنگ نیوز: صحافی مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور ! عدالت کا رہا کرنے کا حکم !!
040
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 25/11/2024
بڑی بریکنگ 🚨🚨 عمران خان سے ملاقات کے لیے بیرسٹر گوہر، شبلی فراز اور اسد قیصر کی اڈیالہ جیل پہنچنے کی اطلاعات ! عمران خان سے موجودہ صورتحال پر مشاورت کریں گے۔۔!!
051
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 25/11/2024
اسلام آباد ٹول پلازہ کی صورتحال ! غیر معمولی تعداد ہے !!
042
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 25/11/2024
Blue sky family سب کو درخواست ہے کہ اب یہاں ٹویٹر ایکس کی طرح آپ کو حالات حاضرہ سے باخبر رکھوں گا انشاء اللہ ! اس لیے سب کو درخواست ہے کہ یہاں میرے ساتھ جوڑے رہو سب۔۔ !! Follow Like Retweet Comment
080
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 24/11/2024
پشاور سے قافلے کی تازہ ترین فضائی مناظر !!
061
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 24/11/2024
بریکنگ نیوز: تحریک انصاف کا راولپنڈی، اسلام آباد کے کارکنانوں کو کل تک باہر نہ نکلنے کی ہدایت ! ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا سمیت پنجاب کے مختلف شہروں سے آنے والے پی ٹی آئی کے قافلے آج رات اسلام آباد کے انٹری پوائنٹس کے قریب ڈیرے ڈالیں گے اور کل ایک ساتھ اسلام آباد میں داخل ہوں گے۔۔!!
072
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 24/11/2024
روئیں، چیخیں، پٹیں یا پریس کانفرنس کریں آج ایک بار پھر ملک میں دفعہ 804 نافذ العمل ہے ! یہ صرف پشاور سے آنے والے قافلے کی فضائی مناظر ہے۔۔!!
053
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 24/11/2024
اسلام آباد، پنجاب میں پولیس لوگوں کو گھروں سے نکلتے ہی گرفتار کرلیتی ہے، پورے ملک کو سیل کر دیا گیا، پاسپورٹ، شناختی کارڈ کی منسوخی جیسی طرح طرح کی دھمکیاں دی گئی، آگے پاکستانی میڈیا کے سامنے کھڑے ہوکر کہتے ہیں کہ کوئی احتجاج کرنے نہیں آیا، حالانکہ پورا ملک لاک ڈاؤن کی زد میں ہے۔
042
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 24/11/2024
انٹرنیشنل میڈیا نے پی ٹی آئی احتجاج کی کوریج شروع کردی ! بی بی سی و دیگر پر کوریج شروع !!
075
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 24/11/2024
علی امین گنڈاپور آج سہ پہر 3 بجے صوابی پہنچیں گے دیگر قافلوں کو 3 بجے پہنچنے کی ہدایت ! آج احتجاج ہوگا اور اسلام آباد جائیں گے، کے پی سے احتجاج میں شامل تمام قافلوں کو میں لیڈ کروں گا، عمران خان اور دیگر مطالبات پورے ہونے تک احتجاج جاری رہے گا، علی امین گنڈاپور۔۔!!
020
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 24/11/2024
پی ٹی آئی آج کے احتجاج کی حکمت عملی فائنل ! ذرائع کے مطابق کارکنان، قائدین، ایم این ایز اور ایم پی ایز الگ الگ اسلام آباد پہنچنے کی کوشش کریں گے ! بات چیت نہیں کی جائے گی، عمران خان کی رہائی پر ہی احتجاج ختم ہوگا، وائرلیس سمیت دیگر ضروری اشیاء ساتھ لے کر جانے کی ہدایات کی گئی ہے۔
071