Sign in

Amir Khan

@iamirkhan.bsky.social
1.6K followers 66 following 124 posts

Journalist | Democrat | tweets/retweets are my personal opinion. Pakistan 🇵🇰❤️ Twitter/X | x.com/@iAmirKhann

PostsRepliesMedia
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 04/04/2025
000
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 01/04/2025
میں واپس آؤں گا، عمران خان کا اڈیالہ جیل میں اعظم سواتی سے گفتگو۔۔!!
000
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 31/03/2025
ہماری طرف سے سب کو عید الفطر مبارک ❣️
000
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 03/01/2025
یہ منظر آپ کو بہت جلد دیکھنے کو ملے گا اور یہ گاڑی بنی گالہ کے بجائے سیدھا زمان پارک جائے گا۔
050
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 18/12/2024
بریکنگ نیوز: عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی کو کل ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل طلب کر لیا۔ عمران خان اب تک ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے کمیٹی سے بریفنگ لیں گے ! عمران خان کی جانب سے اہم فیصلے متوقع۔۔!!
061
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 07/12/2024
بھاگ کر نہیں جائیں گے، جو کام کر سکتا ہوں وہ جاری رکھوں گا، جسٹس منصور علی شاہ کا استعفیٰ نہ دینے کا اعلان ! اس اعلان سے کچھ لوگ بہت پریشان ہوئے ہوں گے۔۔!!
062
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 07/12/2024
بریکنگ نیوز: جسٹس منصور علی شاہ سے استعفیٰ سے متعلق سوال ! آپ کیوں میرے زہن میں ایسے خیالات ڈال رہے ہیں؟ یہ سب افواہیں ہیں، میں اپنا کام جاری رکھنا چاہتا ہوں، بھاگنے سے کیا ہوگا؟ جو زمہ داریاں سسٹم کے اندر رہ کر ادا کرسکتے ہیں وہ جاری رکھیں گے، باہر بیٹھ کر تو کچھ نہیں کرسکتے۔۔!!
066
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 07/12/2024
ماتحت عدلیہ کے ججز کو بتانا چاہتا ہوں بچوں کیلئے انصاف کس قدر اہم ہے، بچے صرف ہمارا مستقبل ہی نہیں ہمارا آج بھی ہیں،بدقسمتی سے ہمارے سامنے جب بچہ پیش ہوتا ہے ہم اسکو سنتے نہیں ہیں، ایک جج کو کمرہ عدالت میں بچوں کو سننا ہوگا جسٹس منصور علی شاہ۔۔!!
0135
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 07/12/2024
بریکنگ نیوز: 26 آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کے معاملے پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا ! چیف جسٹس نے کہا 26 آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کا فیصلہ آئینی بینچ کمیٹی کرے گی، چیف جسٹس نے جسٹس منصور علی شاہ کی فل کورٹ کی بات کی مخالفت کی۔
140
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 06/12/2024
‏بریکنگ نیوز : سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف قتل پر از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ! جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ 9 دسمبر کو سماعت کریگا !
041
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 06/12/2024
اڈیالہ جیل میں عمران خان کے ساتھ ملاقات کے لیے تیار ہوں، مسلم لیگ ن کا ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ دفن ہوچکا، حکومت بند گلی میں کھڑی ہے، کرسی بچانے کے لیے ڈی چوک میں گولی چلائی گئی، شاہد خاقان عباسی۔۔!!
052
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 06/12/2024
پہلا مشکل وقت آئے گا تو محسن نقوی ملک سے فرار ہو جائیں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
040
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 05/12/2024
بریکنگ نیوز: جسٹس منصور علی شاہ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سپریم کورٹ کا فُل کورٹ بنچ تشکیل دینے کیلئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔۔!!
052
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 04/12/2024
احتجاج میں مارے گئے کارکنان کی لاشیں جب ان کے آبائی علاقے پہنچ رہی ہیں تو وہاں پر ان کے لواحقین کو حکومت کی جانب سے دھمکایا اور تنگ کیا جارہا ہے، تمام تیاری مکمل ہوگئی ہے، حکومت اگر ورثاء کو دھمکاتی ہے اور وہ مدعی بننے سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں تو پھر پارٹی اگلہ لائحہ عمل جاری کرے گی، شیخ وقاص اکرم
071
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 04/12/2024
عمران خان کی صاحبزادہ حامد رضا کو کور کمیٹی اور قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی نہ ہونے کی ہدایت ! عمران خان نے صاحبزادہ حامد رضا کو کل اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے بلا لیا۔۔!!
171
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 04/12/2024
‏کیس درست تیار نہیں ہوتا تو شک کا فائدہ تکنیکی بنیادوں پر ملزمان کو ہوتا ہے، جسٹس محسن اختر کیانی کا تقریب سے خطاب
040
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 04/12/2024
جو قوم کی رائے ہے وہ میری رائے ہے، لوگوں کو مارا گیا ہے، کیوں مارا گیا ہے؟ کہتے ہیں کہ گولی نہیں چلی، کراچی میں 4 میل دور گولی چلتی تھی لگتا تھا میرے گھر میں چلی ہے، جھوٹ بھی ایسا بولو جو چل سکے، ہلاکتوں کو چھپایا جا رہا ہے، سابق صدرِ عارف علوی۔۔!!
1100
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 04/12/2024
ذوالفقار بھٹو کےبعد سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بھی قتل کا مقدمہ درج، عمران خان کے خلاف قتل کا مقدمہ گزشتہ ہفتے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران سری نگر ہائی وے پر تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر نیم فوجی دستےکے اہلکاروں کی ہلاکت کے سلسلے میں درج کیا گیا ہے، نومبر 1974 میں بھی اس وقت کے وزیر اعظم ذوالفقار
150
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 03/12/2024
بڑی خبر: عمران خان نے پیغام دیا ہے ایف آئی آر محسن نقوی اور شہباز شریف کیخلاف درج کروائیں، پارٹی رہنما اسپتالوں میں جائیں، علیمہ خان کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو۔۔۔!!!
1103
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 01/12/2024
حکومت نے 26 نومبر کو بڑا بلنڈر کیا ہے، کسی حکومت کے ہاتھوں پر خون کے داغ لگ جائیں تو وہ مضبوط نہیں رہتیں، سئنیر صحافی حامد میر۔۔!!
0114
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 30/11/2024
بریکنگ نیوز: صحافی مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور ! عدالت کا رہا کرنے کا حکم !!
040
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 25/11/2024
اسلام آباد ٹول پلازہ کی صورتحال ! غیر معمولی تعداد ہے !!
042
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 24/11/2024
پشاور سے قافلے کی تازہ ترین فضائی مناظر !!
061
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 24/11/2024
روئیں، چیخیں، پٹیں یا پریس کانفرنس کریں آج ایک بار پھر ملک میں دفعہ 804 نافذ العمل ہے ! یہ صرف پشاور سے آنے والے قافلے کی فضائی مناظر ہے۔۔!!
053
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 24/11/2024
علی امین گنڈاپور آج سہ پہر 3 بجے صوابی پہنچیں گے دیگر قافلوں کو 3 بجے پہنچنے کی ہدایت ! آج احتجاج ہوگا اور اسلام آباد جائیں گے، کے پی سے احتجاج میں شامل تمام قافلوں کو میں لیڈ کروں گا، عمران خان اور دیگر مطالبات پورے ہونے تک احتجاج جاری رہے گا، علی امین گنڈاپور۔۔!!
020
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 23/11/2024
اسلام آباد ایکسپریس وے پر کنٹینرز میں آگ لگ گئی۔۔!!
082
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 23/11/2024
پارٹی نے مجھے اسلام آباد میں ڈیوٹیاں سونپی ہیں اور میں اسلام آباد میں نامعلوم مقام پر ہوں، میرا قبیلہ اسلام آباد میں میرے شانہ بشانہ کھڑا رہے، شیر افضل مروت۔۔!!
0102
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 23/11/2024
ہمارے دل نوچ کر ہی عمران خان کی محبت ختم کی جا سکتی ہے، عمران خان کی جدوجہد آئین، قانون اور جمہوریت کی سربلندی کے لیے ہے، 24 نومبر کو اسلام آباد کی جانب عوام کا سیلاب رواں دواں ہوگا، سابق صدر عارف علوی۔۔!!
084
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 23/11/2024
بریکنگ نیوز: جسٹس ارباب محمد طاہر نے نورین نیازی کی جانب سے عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر نیب، بلوچستان، سندھ اور کے پی کے حکام کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے انکوائریوں اور زیر التوا مقدمات کی تفصیلات سے متعلق مکمل رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
042
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 23/11/2024
بریکنگ نیوز: اسلام آباد میں بغیر اجازت احتجاج کرنے پر 3 سال قید کے نئے قانون کے خلاف درخواست پر جسٹس میاں گل اورنگزیب نے وزارت قانون و انصاف کو نوٹس جاری کر دیا ! جبکہ اٹارنی جنرل کو عدالتی معاونت کا نوٹس بھی جاری کر دیا گیا۔۔!!
061
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 23/11/2024
کسی صورت سرنڈر نہیں کریں گے، 24 نومبر کو پوری قوم سڑکوں پر ہوگی، سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم۔۔۔!!!
1184
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 22/11/2024
ہم نے حکومت کے سامنے 3 مطالبات رکھے ہیں، 26 ویں آئینی ترمیم، مینڈیٹ چوری کے خلاف اور بانیٔ پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے احتجاج کر رہے ہیں، بابر اعوان۔۔!!
062
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 22/11/2024
بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بطورِ اہلیہ انہوں نے احتجاجی کال کے حوالے سے قوم تک میرا پیغام پہنچایا، عمران خان۔۔۔!!!
052
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 22/11/2024
بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بطورِ اہلیہ انہوں نے احتجاجی کال کے حوالے سے قوم تک میرا پیغام پہنچایا۔ نواز شریف کے لیے مشرف دور میں کلثوم نواز بھی نکلی تھیں مگر اس نے ڈکٹیٹر ہوتے ہوئے بھی خاتون کو جیل میں نہیں ڈالا تھا مگر بشریٰ بی بی کو 9 ماہ جھوٹے مقدمات میں قید میں ڈالا گیا، عمران خان
093
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 22/11/2024
اہم ترین: سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی، بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے، انھوں نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا، عمران خان۔۔!!
061
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 21/11/2024
‏24 نومبر کی تاریخ صرف ایک شرط پر تبدیل ہو سکتی ہے کہ عمران خان باہر آ کر خود عوام کو بتائیں، بشریٰ بی بی کا ویڈیو پیغام
1124
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 21/11/2024
بریکنگ نیوز: بشری بی بی آج رات ساڑھے 8 بجے عمران خان کا اہم پیغام قوم تک پہنچائیں گی۔۔!!
1101
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 21/11/2024
مذاکرات چلتے رہتے ہیں مگر یہ پتہ چل گیا کہ یہ سیریس نہیں تھے، یہ صرف احتجاج ملتوی کرانا چاہتے تھے، ہائیکورٹ نے کل ضمانت منظور کی حکومت کے پاس سنہری موقع تھا کہ مجھے رہا کر دیتے، عمران خان۔۔!!
183
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 21/11/2024
کل مجھے اُنہوں نے آفر کی کہ 10 دن کےلئے احتجاج ملتوی کر دیں، ہم بات چیت کےلئے تیار ہیں، میں نے جواب دیا پہلے بے گناہ لوگوں کو رہا کرو، 24 نومبر کو ہر حال میں احتجاج ہوگا، مختلف قسم کے بیانات اور ڈکٹیشن دی جارہی ہیں، پاکستانیو کسی ایسی اطلاع پر کان نہ دھریں، باہر نکلیں، عمران خان
061
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 21/11/2024
اب واضح ہو چکا ہے کہ مجھے 24 نومبر سے پہلے رہا نہیں کریں گے، مذاکرات جن سے ہو رہے ہیں، اُن کا نام نہیں بتا سکتا، ہم اُن کی کیا بات مانیں، مذاکرات ہوں گے تو بات آگے چلے گی، اگر وہ بات چیت میں سنجیدہ ہیں تو ہمارے لوگوں کو رہا کیا جائے، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
052
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 21/11/2024
شیر افضل مروت کسی اور پارٹی کے ساتھ کھڑے ہوں تو کونسلر بھی نہیں بن سکتے، شوکت یوسفزئی
171
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان۔۔۔!!!
1143
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 20/11/2024
بریکنگ نیوز: 24 نومبر کو ہر صورت احتجاج ہوگا، علی امین گنڈاپور سے بات ہوئی ہے، 24 نومبر کی کال ویسے ہی ہے جیسے تھی، پراپگینڈہ کرنے والوں کو مسترد کرتا ہوں، سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا پارٹی اور قوم کے نام ہنگامی پیغام۔۔۔!!!
02410
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان نے علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کو کل تک کا وقت دےدیا ! مذاکرات آگے نہیں بڑھتے تو جمعہ کو قافلے اسلام آباد کی طرف روانہ ہوجائیں، مذاکرات کامیاب ہوتے ہیں تو 24 کو جشن ہوگا ! عمران خان کا ڈیل سے متعلق دو ٹوک موقف، کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے۔
0144
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 20/11/2024
معاملات دلچسپ ہوگئے ! اب تمام نظریں لاہور ہائیکورٹ پر ہوگی ! عمران خان فوری طور پر رہا نہیں ہوسکیں گے، لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت 30 نومبر کو ہوگی ! 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ ممکنہ سزا کے ساتھ 30 نومبر تک متوقع ہے۔۔!!
0100
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 20/11/2024
بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو میں ضمانت منظور ! اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم ! لیکن عمران خان کی رہائی نہیں ہوسکے گی ! 9 مئی کے 8 مقدمات میں جوڈیشل پر ہے جس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں 30 نومبر کو ہوگی۔۔!!
2114
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو ! ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے۔۔!!
0102
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 20/11/2024
اہم ترین: علی امین گنڈاپور عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ! 24 نومبر کی احتجاج اور مزاکرات سے متعلق مشاورت کریں گے۔۔!!
070
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 20/11/2024
اہم ترین: عمران خان کو کیسے فائدہ ہوا؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ! جب بیوی کو فائدہ ملا تو شوہر کا بھی فائدہ ہوا، پراسیکیوٹر ! او پلیز، میری بیوی کی چیزیں میری نہیں ہیں، ہم پتہ نہیں کس دنیا میں ہیں، جسٹس میاں گل اورنگزیب کا ایف آئی اے پراسکییوٹر سے دلچسپ مکالمہ۔۔!!
0131
Amir Khan @iamirkhan.bsky.social · 20/11/2024
اہم ریمارکس: سسٹم پرفیکٹ نہیں ہے لیکن پیشرفت ہو رہی ہے، جسٹس عائشہ ملک۔۔!!
170