Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 17/12/2024 یوتھیے ساری رات ناچتے رہے جیو نے ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی ہے ، صبح جیو نے پھر دوبارہ وہی ٹویٹ کر دی 😝😝😝😝 060 6
Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 13/12/2024 تحریک انصاف نے لاپتہ افراد کی لسٹ لگائ اور دیکھیں 😝 02710 27
Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 10/12/2024 ایلون مسک کی مہربانی سے ایک ٹویٹر اکاؤنٹ unlock ہو گیا ہے ، جو لوگ ابھی بھی ٹویٹر استعمال کرتے ہیں وہ فالو کر لیں 🙏 070 7
Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 10/12/2024I just found out that #BoomBoomShahidAfridi @SAfridiOfficial is still giving youthias a tough time! 😝 #ShahidAfridi 0253 25
Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 09/12/2024 یوتھیو کے مسلسل رپورٹ کرنے کے بعد ٹویٹر نے اکاؤنٹ suspend کر دیا ہے ، اب نیا بنانے کا دل نہیں کر رہا ۔ 4190 19
Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 07/12/2024 سعودی شہزادے نے بھی ایک عسکری پروڈکٹ کا بائیکاٹ کیا تھا اور کہا تھا : #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو ؟ 25211 52
Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 06/12/2024 آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے شوکت خانم کراچی کی زمین راحیل شریف نے DHA کراچی میں دی تھی ۔ 45115 51
Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 06/12/2024 جس طرح اس بےشرم آدمی نے پاکستان نیوی کے جوانوں کی تضحیک کی ہے اس کا دل ہے اس عمر میں چِھتّر کھائے ۔ 85612 56
Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 05/12/2024 عمران خان پر فردِ جرم عائد 🚨 عمر ایوب اور راجہ بشارت کو گرفتار کر لیا گیا 🚨 091 9
Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 05/12/2024 یہ مہم کس نے شروع کی ہے ؟ جس نے بھی کی کمال کی ہے ۔ 091 9
Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 04/12/2024 یہ وہ آدمی تھا جس کو سیکورٹی اہلکاروں نے کنٹینر سے دھکا دیا اور یہ شہید ہو گیا ۔ کافی دن پروپیگنڈہ چلتا رہا ، عمران ریاض جیسوں کو ویوز ملتے رہے اور آج یہ علی امین سے ملاقات کر رہا ہے ۔ 23810 38
Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 03/12/2024 علی امین نے اس جھوٹے کے ساتھ جو کیا ہے وہ پٹواریوں کو بہت پہلے کرنا چاہئے تھا ۔ 96112 61
Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 02/12/2024 انٹرنیشل میڈیا بھی شہادتوں کی تردید کر رہا ہے اور پاکستانی میڈیا کا حال دیکھیں - 13716 37
Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 30/11/2024 Hello Insafians ? To phir ho jaye aik aur “Final Call ? “ 0214 21
Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 27/11/2024 دھرنا جاری ہے ، ضروری نہیں ہر وقت عوام دھرنے میں ہوں ۔ 2133 13
Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 26/11/2024In the game of politics, where power often trumps principle, the Pashtun community has frequently been maneuvered as a strategic asset rather than being recognized for their cultural richness and individuality. 160 6
Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 26/11/2024 وہ بھی کیا دن تھے جب پنکی پیرنی کے جن تھے، اب حافظ صاحب کے دیو ہیں ، ان جنوں کے بھی پیو ہیں 😝 1131 13
Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 26/11/2024 سنا ہے میاں صاحب نے باورچی کو تازہ تازہ پکوڑے اور کڑک چائے بنانے کا کہ دیا ہے 🚨 15612 56
Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 26/11/2024 وزیراعظم شہباز شریف اور حافظ سید عاصم منیر شاہ کی شہید رینجرز اہلکاروں کی نمازِ جنازہ میں شرکت 🚨 1184 18
Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 26/11/2024 تین دن لگا کر ، پوری کے پی کے کی حکومتی مشینری استعمال کر کے ، سرکاری لوگوں کو بلا کر بھی اگر یہ تصویر نکلی ہے جس میں چند ہزار لوگ ہیں تو پھر خان صاحب اب نہ ہی سمجھیں 🚨 052 5
Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 25/11/2024 ایک پولیس والا شہید ہو گیا اور حکومت نے مذاکرات شروع کر دیے ؟ کیا اس شہید کی جان کی کوئی اہمیت نہیں ؟ 183 8
Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 24/11/2024 اسلام آباد پولیس کا واٹر کینن کے استعمال کا فیصلہ : ذرائع انقلاب کو ٹھنڈے پانی سے نہلایا جائے گا ! 24311 43
Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 24/11/2024 ٹویٹر پر یہ ٹرینڈ چل رہے ہیں ۔ ٹویٹر بھی گیا ہاتھ سے ؟ 093 9
Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 21/11/2024 یہ وہ ملاقات تھی جب باجوہ صاحب کو محمد بن سلمان نے کہا تھا : #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 0163 16
Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 21/11/2024When you receive a call from Saudia 🚨 ‘ Yh tum kya utha laye ho ? ‘ #BushraBibi #ImranKhan #Bajwa #YhTumKyaUthaLayeHo #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو ؟ 171 7
Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 21/11/2024🚨🚨🚨 سب لوگ اپنے ساتھ یہ سامان لازمی رکھیں ، اس بار پولیس کو شکست دے کر رہیں گے ۔ 072 7
Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 19/11/2024🚨🚨🚨 فیض حمید کے کورٹ مارشل کا فیصلہ کسی بھی وقت آ سکتا ہے : ذرائع 🚨🚨🚨 081 8
Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 19/11/2024🚨🚨 علی امین گنڈاپور کی نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی میں شرکت 🚨🚨 1131 13
Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 19/11/2024گیلا تیتر ، صدیق نیولا ، اور احمد فرہاد ریاست کے تین ستون ہیں : علیمہ خان 081 8
Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 19/11/2024عمران خان کے لوگ کتنی خوبصورتی سے پاکستانیوں کو بیوقوف بنا کر خود امریکہ سے امریکہ مخالف بیانات پر معافی مانگ رہے ہیں 🚨 #PTI #USA 093 9
Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 18/11/20241K followers on Bluesky in less than 24 hours! 🚀 Thank you all 🙌 Loving the vibes and energy here. Let’s keep building! 🌟 #Bluesky #Milestone 060 6