@cmmaryamnawaz.bsky.social
فخر پنجاب دختر پنجاب وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ سے صوبائی وزیر زراعت و خوراک گلگت بلستان انجینئر محمد انور صوبائی ترجمان گلگت بلستان حکومت فیض اللہ فراق ملاقات کرنے کے بعد باہر آرہے ہیں
Social Activits PML(N) Gilgit baltistan