Reposted by Hina shahzadi

اسلام آباد کی انتظامیہ کا دو ٹوک انتباہ
اسلام آباد شہر کے گہما گہمی چھوڑ کے ٹریکنگ کرتا ہوں مارگلہ ہلز پہنچا ہوں۔ ریڈ زون میں اردو اور پشتو میں اعلانات کئے جا رہے ہیں۔ کہ شر پسندی اور توڑ پھوڑ سمیت جلاو گھیراو سے اجتناب کریں ورنہ سخت کاروائی کی جائے گی۔