میرے دیس میں ہے امکان بہت
آس، امید، ارمان بہت
ہمارا یہ ایمان ہے کہ ہمارا ملک ایک بہت عظیم ملک بننے جا رہا ہے۔ اتنے سارے لوگوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور اللہ سب کے صبر اور جدوجہد کا پھل ہمیں عطا کرے گا۔
پاکستان زندہ باد!
#نومبر24_خان_کی_کال
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ