Sign in

Emam🌟Malik Pti

@here4ru.bsky.social
334 followers 258 following 31 posts

پاکستان زندہ باد 🇵🇰

PostsRepliesMedia
Emam🌟Malik Pti @here4ru.bsky.social · 22/12/2024
السلام علیکم صبح بخیر 🌞 🌅
000
Emam🌟Malik Pti @here4ru.bsky.social · 23/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ❤️ صباح الخیر 🌷 🍀 🥀
020
Emam🌟Malik Pti @here4ru.bsky.social · 22/11/2024
زاہد تنگ نظر نے مجھے کافر جانا اور کافر یہ سمجھتا ہے مسلمان ہوں میں
010
Emam🌟Malik Pti @here4ru.bsky.social · 22/11/2024
000
Emam🌟Malik Pti @here4ru.bsky.social · 22/11/2024
علامہ اقبال 🌟💫 ترے دریا میں طوفاں کیوں نہیں ہے خودی تیری مسلماں کیوں نہیں ہے عبث ہے شکوہ تقدیرِ یزداں تو خود تقدیر یزداں کیوں نہیں ہے
000
Emam🌟Malik Pti @here4ru.bsky.social · 22/11/2024
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💓 صبح بخیر پاکستان اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد❤️ اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد❤️ ✤┅━محمدﷺ️━┅✤
031
Reposted by Emam🌟Malik Pti
Faisal @faisal4002750.bsky.social · 21/11/2024
281
Reposted by Emam🌟Malik Pti
Umair Al Hashmi @umairalhashmi085.bsky.social · 21/11/2024
اللّٰهم صل على محمــد وعلى آل محمــد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللّٰهم بارك على محمــد وعلى آل محمــد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
121
Emam🌟Malik Pti @here4ru.bsky.social · 21/11/2024
اللّٰهم صل على محمــد وعلى آل محمــد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللّٰهم بارك على محمــد وعلى آل محمــد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
151
Emam🌟Malik Pti @here4ru.bsky.social · 20/11/2024
Asslam o Alaikum Good Night 😴 Allah Hafiz❤️
120
Emam🌟Malik Pti @here4ru.bsky.social · 20/11/2024
شادی اپنوں میں ہونی چاہئے یا غیروں میں ؟؟
110
Emam🌟Malik Pti @here4ru.bsky.social · 20/11/2024
ایک لمحے کی توجہ نہیں حاصل اس کی اور یہ دل کہ اسے حد سے سوا چاہتا ہے شام بخیر...
030
Emam🌟Malik Pti @here4ru.bsky.social · 20/11/2024
میرے دیس میں ہے امکان بہت آس، امید، ارمان بہت ہمارا یہ ایمان ہے کہ ہمارا ملک ایک بہت عظیم ملک بننے جا رہا ہے۔ اتنے سارے لوگوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور اللہ سب کے صبر اور جدوجہد کا پھل ہمیں عطا کرے گا۔ پاکستان زندہ باد! ‎#نومبر24_خان_کی_کال ‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
031
Emam🌟Malik Pti @here4ru.bsky.social · 20/11/2024
_____ •°❤️🥀 °•We always needed someone like that is Which tells us that our existence has a meaning... "_ہمیں ہمیشہ کسی ایسے شخص کی ضرورت ہوتی ہے"🤝 جو ہمیں بتائے کہ ہمارا وجود ایک معنی رکھتا ہے"🖤🌼 𝑾𝒊𝒔𝒉𝒊𝒏𝒈 𝒀𝒐𝒖 𝒂 𝑩𝒆𝒂𝒖𝒕𝒊𝒇𝒖𝒍 𝑫𝒂𝒚....
030
Emam🌟Malik Pti @here4ru.bsky.social · 19/11/2024
اب تیرے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں کتنی رغبت تھی تیرے نام سے پہلے پہلے
050
Emam🌟Malik Pti @here4ru.bsky.social · 19/11/2024
‏شوخ دھڑکن کی جوانی تم ہو اب تو سانسوں کی روانی تم ہو✨🤎
050
Emam🌟Malik Pti @here4ru.bsky.social · 19/11/2024
تجھ کو پانے کی تمنا میں گزاری ہوتی.. 💞 ایک جاں اور بھی ہوتی تو تمہاری ہوتی..!!😘 #Bluesky #اردو #محفل=سخن
030
Emam🌟Malik Pti @here4ru.bsky.social · 19/11/2024
حق دے کر مجھے اپنی نایاب محبت کا 💞🥀 تم نے مجھے سب سے حسین بنا رکھا ہے 💞🌷 #اردوزبان #انت=الحیات #محفل=سخن #شاعری
030
Reposted by Emam🌟Malik Pti
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 18/11/2024
‏اور اپنے پروردگار کی خاطر صبر سے کام لو۔ ‏﴿سورۃ المدثر، ۷﴾
618824
Emam🌟Malik Pti @here4ru.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ❤️ صباح الخیر 🌷🍀🥀
020
Reposted by Emam🌟Malik Pti
Shah g @malikshahbaz.bsky.social · 18/11/2024
دھندلی شاموں کو لپیٹ کر دسمبر، تیرا حسن نومبر لے اڑا.
382
Reposted by Emam🌟Malik Pti
Shah g @malikshahbaz.bsky.social · 18/11/2024
نوازش
011
Reposted by Emam🌟Malik Pti
Shah g @malikshahbaz.bsky.social · 18/11/2024
معیار ہم نے اپنا گرایا نہیں کبھی 🔥 جو گر گیا نظروں💕 سے وہ بھایا نہیں کبھی🔥
121
Emam🌟Malik Pti @here4ru.bsky.social · 18/11/2024
وصف اِک اضافی تھا اُس میں خوش مزاجی کا اور ہم کو لاحق تھے ، واہمے محبت کے امجد اسلام امجدo
121