Sign in

Rehman Dawer

@hazratimrani96.bsky.social
14 followers 11 following 2 posts

خدائے واحد کا بندہ ہو محمد (ص) کا امتی ہو اور عمران خان کے لشکر کا سپاہی ہو

PostsRepliesMedia
Reposted by Rehman Dawer
Faiz Ur Rehmn @faiz-ur-rehman.bsky.social · 20/11/2024
اگر تم اپنے صدقات اعلانیہ دو، تو یہ بھی اچھا ہے، لیکن اگر چھپاکر حاجت مندوں کو دو تو یہ تمہارے حق میں زیادہ بہتر ہے۔ تمہاری بہت سی برائیاں اس طرز عمل سے محو ہوجاتی ہیں ، اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ کو بہر حال اسکی خبر ہے سورہ 2 البقرہ آیت 271
0161
Rehman Dawer @hazratimrani96.bsky.social · 20/11/2024
ایاک نعبد و ایاک نستعین اے اللّٰہ ہم خاص تیری ہی عبادت کرینگے اور خاص تجھ ہی سے مدد طلب کرینگے کسی ظالم کے سامنے سر نہیں جھکائنگے
000
Reposted by Rehman Dawer
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جسکا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان #FinalCall
0175