Reposted by Hayat Ullah Khan Achakzai

بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 8 سبی کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار کوہیار خان ڈومکی کی تاریخی کامیابی تمام جیالوں کو مبارک
یہ فتح چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بے مثال قیادت، عوامی خدمت کے جذبے اور بلوچستان کی ترقی کے ویژن پر بھرپور اعتماد کا مظہر ہیں۔
x.com/pppbaluchist...