اہم: توشہ خانہ ٹو کیس میں ایک اہم حقیقت یہ بھی سامنے آئی ہے کہ جیولری سیٹ کا تخمینہ لگانے والا صہیب عباسی جسے Pardon دے کر وعدہ معاف گواہ بنایا گیا تھا اُس نے جس دن نیب کو معافی کیلئے درخواست دی چیئرمین نیب نے اُسی دن اُسکو قیمت کم لگانے پر معافی دے کر وعدہ معاف گواہ بنانے کی منظوری دیدی