آج اڈیالہ 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کی سماعت تھی مگر جج صاحب اڑھائی گھنٹے عدالت میں بیٹھ کر انتظار کرتے رہے سماعت شروع نہ ہوسکی کیونکہ مذاکرات کروانے والوں کی طرف سے عمران خان سے گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کی خاص ملاقات کروائی جا رہی تھی
ثاقب بشیر، سہیل رشید