Sign in

🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴

@hashmi4.bsky.social
80 followers 39 following 97 posts
PostsRepliesMedia
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 21/03/2025
علی امامِ من است و منم غُلامِ علی ہزار جانِ گرامی فداۓ نامِ علی جب مولا علی علیہ السلام کو تلوار کی ضرب لگی تو مولا علی نے کہا: ربِ کعبہ کی قسم علی آج کامیاب ہوا یعنی زندگی ایک امتحان تھی اور علی کا امتحان آج کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔ #شہادتِ_امیرالمومنین_امام_علیؑ
000
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 12/03/2025
اگر رابطہ نہ رہےتو واپسی کا راستہ قدرتی طورپر بند ہو جاتا ہے۔۔! یہ زندگی بھی ایک سفر کی مانند ہے، اور راستے تب تک کھلے رہتےہیں جب تک ان پر آمدورفت جاری رہے۔ مگر جیسے ہی خاموشی اور بے اعتنائی چھا جاتی ہے، فاصلوں کی دھند راستوں کو دھندلا دیتی ہے اور وقت کی آندھی انہیں ہمیشہ کیلئے بند کر دیتی ہے۔۔
000
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 11/03/2025
کوئٹہ سے پشاور جانے والی ٹرین پر فائرنگ، مسافر یرغمال بنا لئے گئے ، ذرائع مچھ کی پہاڑیوں کے درمیان مسلح افراد نے حملہ کیا، جعفر ایکسپریس وہیں روک لی اور ٹرین پر قبضہ کرلیا۔ ریلوے پولیس نے واقعے کی تصدیق کی ھے کہ ٹرین میں 600 سے 700 مسافر سوار ہیں، کئی مسافروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 08/01/2025
۷ رجب المرجب ولادت باسعادت حضرت أم البنین مادر حضرتِ عشــــــــــــــــــق عباس علمدار با وفا علیہ السلام تمام مومنین کو بہت بہت مباركــــــــ۔۔۔۔۔۔۔ 🌸
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 07/01/2025
گوجرانوالہ:- 2 بیٹیوں نے باپ کو رسیوں سے باندھ کر زندہ جلادیا۔ پولیس کے مطابق آگ سے جھلس کر متاثرہ شخص اسپتال میں دم توڑ گیا جب کہ واقعے کا مقدمہ درج کرکے مقتول کی دونوں بیٹیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 05/01/2025
ولادت با سعادت حضرت امام علی نقی علیہ سلام مبارک۔
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 26/12/2024
‏خدایا۔۔۔! اسے مایوس نہ کرنا جس کے پاس تیرے علاوہ کوئی عطا کرنے والا نہیں ہے۔ (صحیفہ سجادیہ 16)
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 19/12/2024
"خدایا! جب ہم نے تیری طرف رخ کر لیا ہے تو اب تو اپنا رخ موڑ نہ لینا۔۔!" 🤲 صحیفہ سجادیہ، دعا ۴۷
031
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 19/12/2024
رشتے دل سے بنتے ہیں باتوں سے نہیں۔ کُچھ لوگ بہت باتوں کے بعد بھی اپنے نہیں بنتے اور کُچھ لوگ خاموش رہ کر اپنے بن جاتے ہیں۔
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 17/12/2024
”رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ​..“ بارِالٰها ! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈالنا، جِس کو اُٹھانے کی ہم میں تاب نہیں!
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 16/12/2024
شام کے شہر ادلب میں اہلبیت کے دشمنوں نے ایک نئی تعمیر شدہ مسجد کے دروازے سے پیغمبر اکرمﷺ کی دختر (فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا) کا نام ہٹا دیا۔ جنگ بدر سے نہروان تک، ذوالفقار حیدری سے اسلام دشمنوں کو لگائے گئے زخم آج بھی تازہ معلوم ہوتے ہیں۔۔
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 16/12/2024
غزہ کے شہداء کی ایک بڑی تعداد کے لیے کفن بھی میسر نہیں، لوگ اپنے شہداء کو کمبل اور نائلون کے تھیلوں کے ساتھ دفن کررہے ہیں۔ پتہ نہیں شام میں بیٹھے ہزاروں مسلح نام نہاد مجاہدین کو کب غیرت آئے گی۔۔؟
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 09/12/2024
سردی میں جب چائے کا موڈ ھو اور گیس نا آئے۔ تو پھر لکڑی کے چولہے پر چائے بنانے کا مزہ ہی الگ ھے۔۔
030
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 09/12/2024
آپ کی مخلصی کے سب سے پہلے حقدار آپکے گھر والے ہیں۔ اس لیے یہاں وہاں مخلص رشتے ڈھونڈنے کی بجاۓ اپنے خونی رشتوں پر توجہ دیں۔۔!!! 🤎♥️🩵
030
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 09/12/2024
ایک عورت کو سورج کی طرح ہونا چاہیے چاند کی طرح نہیں۔ کیونکہ چاند کو تو ہر کوئی دیکھتا ہے مگر سورج کو دیکھتے ہی نظریں جھک جاتی ہیں۔❤️
040
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 09/12/2024
یمنی کارٹونسٹ کمال شرف نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں ترکی و داعش تکفیری عناصر کی معاونت کی منظر کشی ہے۔۔ #شام #ترکیہ #اسرائیل
030
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 06/12/2024
جو کبھی فلسطین مظلوم کے لئے متحد نا ھوئے۔ وہ اسرائیل و امریکہ کے کہنے پر کیسے شام میں ان مجاہدین کے خلاف اکٹھے ھوگئے۔ جو لبنان اور فلسطین کے مسلمانوں کے ساتھ اسرائیل کے خلاف لڑ رہے ہیں۔۔۔ #سوچئے
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 06/12/2024
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون 😭 03 جمادی الثانی شھادت بنت مصطفی (ص) بی بی فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیھا اللّهمَّ‌عَجِّلْ‌لِوَلِیِّڪَ‌الفَرَج 💔
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 03/12/2024
بغض زہراؑ کے ساتھ نہ کیا کر ناز اپنی عبادتوں پہ محسن۔ محشر میں ہزار سجدوں کو کھا جاۓ گی شکایت بتولؑ کی۔۔
030
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 03/12/2024
اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہاگری: ہم ایرانی ہتھیاروں کو شام پہنچنے سے روکیں گے۔ بشارت الاسد کے خلاف القاعدہ اور داعش کا دوبارہ سر ابھارنا اسی سلسلے کی کڑی ھے۔
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 01/12/2024
اگر افغانستان ملوث ھے تو کیا ھماری فوج کو جوابی کاروائی نہی کرنی چاھئے تھی۔۔ ملک میں اگر افغانی فتنے کو ختم نا کیا گیا تو جلد یہ عوام کے ساتھ ساتھ ملٹری اسٹبلشمنٹ کے لئے سر درد بن جائے گا۔۔
030
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 22/11/2024
21 نومبر پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن جہاں دن دہاڑے محافظوں کی موجودگی میں 100 سے زیادہ مسافروں کو شہید کیا گیا. #سانحہ-اوچھت-بگن #پاراچنار
031
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 21/11/2024
ماں رو رہی ہے کہ میرے بچے کا نمبر کیوں نہیں لگ رہا ہے۔۔۔؟ میں ماں کو کیسے بتاؤں آپکا بیٹا شہید ہوگیا ہے۔۔ 💔🙏 #پاراچنار 💔
020
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 21/11/2024
غزہ میں جنگی جرائم پر اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاھو کے وارنٹ گرفتاری جاری۔۔۔ بین الاقوامی عدالت۔
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 21/11/2024
فورٹ منرو۔❤️ DGK
020
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 21/11/2024
انسان کے اندر دو کمزوریاں بہت عام ہیں۔ 1. بھلانے کے قابل باتوں کو یاد رکھنا۔۔۔ 2. اور یاد رکھنے والی باتیں بھول جانا۔۔
031
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 20/11/2024
لوگوں کی باتیں اگر اپنے اوپر بوجھ بن کر ڈالو گے تو اُن کے نیچے دب جاؤ گے۔۔۔۔۔ بہتر یہی ہے کہ اِن کی باتوں پر پاؤں رکھ کر اوپر چڑھنے کی کوشش کرو۔۔۔۔ یقیناً ایک دن اونچائی پر پہنچ ہی جاؤ گے۔۔
040
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 20/11/2024
چین کے کونلون پہاڑ، چین کے 10 ممنوعہ علاقوں میں سے ایک۔ ایک ایسا مقام جس میں پراسرار طاقتیں ہیں۔
220
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 20/11/2024
اَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یَااَبَاالصَالِح القَائِم المُنتظرالمہدی الصَاحِبُ العَصــَــر والزمان عج ⚘َاَللّٰھُمَّ عَجّلِ لِوَليَّكَ فَرَج ⚘ ‏⚘اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ‏⚘۔۔
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 19/11/2024
بہترین کاوشیں اس لیے ترک نہ کریں کہ ان کا صلہ نہیں ملا۔ دنیا والوں سے بھلے نہ ملے اللہ تعالیٰ سے اجر کی امید رکھیں۔
031
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 18/11/2024
مولا علی ع فرماتے ہیں بد ترین ہے وہ انسان جسکی بدتمیزی کے خوف سے لوگ اسکی عزت کرتے ہوں۔
020
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 18/11/2024
Voice up for Palestine.. stop the Genocide in Gaza !! 🇵🇸
120
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 17/11/2024
Do you love these birds....?
020
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 17/11/2024
آپنی خوشی کے خود مالک بنو یہاں دل دکھانے والے ھزاروں ہیں۔۔
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 17/11/2024
انسان جو گڑھا دوسروں کے لیے کھودتا ہے وہ لازماً اس میں خود گرتا ہے۔ بس صحیح وقت تھوڑا دور ہوتا ہے لیکن آتا ضرور ہے۔
010
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴 @hashmi4.bsky.social · 17/11/2024
‏پہلے لوگ مر جاتے تھے روح بھٹکتی رہتی تھی، اب روح مر جاتی ہے لوگ بھٹکتے رہتے ہیں...🥀
010