ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 25/07/2025حقیقی آزادی کا تین سالہ سفر۔۔۔ ۲۰۲۲: خان صاحب قوم کے بچوں کو امریکہ سے آزادی دلائینگے ۲۰۲۵: خان صاحب کے اپنے بچے امریکہ جاکر انہیں آزادی دلائیں گے 030 0