Sign in

Hamza Naseer Ghazi

@hamzanaseerghazi.bsky.social
72 followers 17 following 9 posts

#Traveller #Vloges #Islamist

PostsRepliesMedia
Hamza Naseer Ghazi @hamzanaseerghazi.bsky.social · 22/12/2024
,23دسمبر 1947سے 23دسمبر 2024 عزم و ہمت اور کردار سازی کا عنوان اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان #78thFoundationDay #JamiatPK
000
Hamza Naseer Ghazi @hamzanaseerghazi.bsky.social · 10/12/2024
‏اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ ، وَشُكْرِكَ ، وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ
010
Hamza Naseer Ghazi @hamzanaseerghazi.bsky.social · 24/11/2024
پاکستان میں چند روز قبل عقل و فہم سے پیدل ایک ہجوم نے ٹرمپ کی جیت پر بھنگڑے ڈالے تھے نو منتخب صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے حلف برداری کے فورا بعد اسرائیل کو فوجی سازوسامان اور گولہ بارود کی فراہمی پر عائد تمام پابندیاں اور تاخیر ختم کرنے کا وعدہ کیا ہے حوالہ: اسرائیلی ٹیلی ویژن12،فاکس نیوز، نیویارک پوسٹ
010
Reposted by Hamza Naseer Ghazi
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024
پارا چنار کا اندوہناک واقعہ فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکانے والوں کی سازش ہے، حکومت اور سیکورٹی فورسز امن و امان کی بحالی اور قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ میں اب تک ناکام رہی ہیں۔ مقامی قبائل کا گریٹر جرگہ بنا کر مسائل حل کئے جائیں
410640
Hamza Naseer Ghazi @hamzanaseerghazi.bsky.social · 22/11/2024
ڈائریکٹر امور خارجہ جماعت اسلامی آصف لقمان قاضی کی افغان سفارت خانے میں افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب سے ملاقات، افغان سفیر نے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کے نام اہم پیغام پہنچایا۔ دونوں ممالک کے تعلقات کو فروغ دینے کے لئے متعدد تجاویز زیر بحث آئیں۔
000
Hamza Naseer Ghazi @hamzanaseerghazi.bsky.social · 22/11/2024
‏سب موٹروے پر ایک ساتھ کام شروع ہو گیا؟ نااہل حکومت نے یہ نہیں بتایا یہ کتنے دنوں تک ڈرامے بازی کرنے کے لیے بند کرنی ہے ‎#Islamabad ‎#pakistan ‎#PTINewsAlerts ‎#پاراچنار ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_کرلےآۓھو ‎#Pakistani
000
Reposted by Hamza Naseer Ghazi
Alkhidmat Foundation Pakistan @alkhidmatorg.bsky.social · 22/11/2024
President Alkhidmat along with Cricket legend Fakhar Zaman inaugurated Thalassemia Prevention and Treatment Center in Peshawar. #Alkhidmat #Health #Peshawar #thalessemia #AlkhidmatHealth
1183
Hamza Naseer Ghazi @hamzanaseerghazi.bsky.social · 21/11/2024
الحمد اللّٰہ اللّٰہ پاک نے بیٹے جیسے عظیم نعمت سے نوازا
040
Hamza Naseer Ghazi @hamzanaseerghazi.bsky.social · 18/11/2024
امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری نے صوبائی شوریٰ سے مشاورت کے بعد ڈاکٹر بابر رشید کو آئندہ سیشن 2024 تا 2027ء کیلئے صوبائی سیکرٹری جنرل مقرر کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ استقامت عطاء فرمائے۔ آمین
010
Hamza Naseer Ghazi @hamzanaseerghazi.bsky.social · 18/11/2024
نوجوان پاکستان کے مستقبل سے مایوس نہ ہوں، امید کے چراغ جلائیں اور خیر کے کاموں میں ایک دوسرے سے مسابقت کریں۔ حافظ نعیم الرحمٰن
020
Reposted by Hamza Naseer Ghazi
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024
حکومت انٹرنیٹ پر پابندیوں کے ذریعے آئی ٹی تعلیم اور آئی ٹی برآمدات کو متاثر کر رہی ہے، جماعت اسلامی ملک بھر کے دس لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی تعلیم دے گی
1228789
Reposted by Hamza Naseer Ghazi
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024
Alkhidmat Youth Gathering 9.0
26380128
Hamza Naseer Ghazi @hamzanaseerghazi.bsky.social · 17/11/2024
اسفار انٹر نیشنل ٹریول اینڈ ٹورز جڑانوالہ
000