Sign in

HamzaGK

@hamzagk.bsky.social
451 followers 434 following 33 posts

I hope you win the war you tell no one about

PostsRepliesMedia
HamzaGK @hamzagk.bsky.social · 21/11/2024
اس موقع پر ہی کہا ھو گا یہ کہا سے اٹھا لایا ھو 😂😂😂
000
HamzaGK @hamzagk.bsky.social · 21/11/2024
‏سابق آرمی چیف نے بشریٰ بی بی کے بیان کی تردید کردی بانی پی ٹی آئی کے سعودی عرب سے واپسی پر کوئی فون کالز نہیں آئیں، قمر جاوید باجوہ بشریٰ بی بی غلط کہہ رہی ہیں میرے پاس کوئی کالز نہیں آئیں، قمر جاوید باجوہ
000
HamzaGK @hamzagk.bsky.social · 21/11/2024
‏ابھی شہبازگل یہ وضاحت بھی دے گا کہ برقعے کے پیچھے بشریٰ بی بی نہیں تھی بلکہ صنم جاوید نے خطاب کیا😂😂😂
000
HamzaGK @hamzagk.bsky.social · 21/11/2024
سعودی عرب پر الزامات پنکی پیرنی کی طرف سے شرم کرو کچھ ان کا علاج ضروری ہے ویسے
000
HamzaGK @hamzagk.bsky.social · 21/11/2024
‏عدت میں نکاح کرنے والی اور پھر نکاح پر نکاح کرنے والی کہہ رہی سعودیہ ہمیں شریعت نافذ کرنے سے روکتا رہا قیامت کنے وجے؟
000
Reposted by HamzaGK
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ترجیحات میں شعبہ صحت ہمیشہ سے سرفہرست رہا ہے اسے بہتر سے بہترین بنانے کیلیے کئی نمایاں اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔اس پروگرام کے تحت ڈائیلسز مریضوں کو 10 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی تاکہ وہ اپنا علاج کرواسکیں۔
1021372
HamzaGK @hamzagk.bsky.social · 19/11/2024
اگر اس طرح سائیکل نہیں چلائی تو سمجھو برگر ھو آپ 😂😂😂
050
HamzaGK @hamzagk.bsky.social · 19/11/2024
یہ چیز
000
HamzaGK @hamzagk.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان میں ٹویٹر سے بیلو سکائی پر ہجرت کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ھو رہا ہے 😂
010
HamzaGK @hamzagk.bsky.social · 19/11/2024
پاکستانیوں کیلئے یو اے ای کے ویزوں پر پابندی کی وجوہات 👇👇
010
Reposted by HamzaGK
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 18/11/2024
جنرل فیض کیس، 24 نومبر فائنل کال، بچوں عورتوں کو فرنٹ لائن پر رکھ کر پی ٹی آئی احتجاج کا انوکھا فیصلہ، کیا بشری بی بی لیڈ کرے گی؟۔۔۔ پوڈ کاسٹ میں میرا تجزیہ 👇
1421373
HamzaGK @hamzagk.bsky.social · 18/11/2024
فیض حمید کے کورٹ مارشل کی سماعت مکمل ہوچکی،فیصلہ بھی لکھا جاچکا ہے، کسی بھی وقت سنایا جاسکتا ہے،اگلے مرحلے میں عمران خان بھی فوجی تحویل میں جاسکتے ہیں،نصرت جاوید کا انکشاف 😜😜
0102
Reposted by HamzaGK
Safdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 18/11/2024
Official ID's @maryamnawazmns.bsky.social @pmlnorgofficial.bsky.social
4314369
HamzaGK @hamzagk.bsky.social · 18/11/2024
منگتے مانگنے کے علاوہ کیا کر سکتے ہیں
000
HamzaGK @hamzagk.bsky.social · 18/11/2024
مریم نواز ❣️
010
HamzaGK @hamzagk.bsky.social · 18/11/2024
احساس کا رشتہ♥️ پنجاب کی دھی رانی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا گاؤں/دیہات کی ماؤں ، بہنوں کے لیے شاندار منصوبہ #Punjab
020
HamzaGK @hamzagk.bsky.social · 18/11/2024
‏کون دیتا ہے دینے کو منہ چاہیے دینے والا ہے سچا ہمارا نبی غمزدوں کو رضاؔ مژدہ دیجے کہ ہے بیکسوں کا سہارا ہمارا نبی سب سے اعلی و اولی ہمارا نبیؐ سب سے بالا و والا ہمارا نبیؑ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💗💗
020
HamzaGK @hamzagk.bsky.social · 18/11/2024
Pakistan posts 3rd consecutive monthly current account surplus!! October numbers; Exports- 3.7 billion $ Imports- 5.5 billion dollar $ Remittances- 3.05 billion $ Surplus~350 million $
020
HamzaGK @hamzagk.bsky.social · 18/11/2024
پاکستانی ٹیم تیسرے ٹی ٹونٹی کے لیے 😊😊
020
HamzaGK @hamzagk.bsky.social · 18/11/2024
السلام عليكم اے كائنات کے مالک ہر دن کے آغاز سے انجام تک میری اور میرے دوستوں کی دلي مرادیں، خواہشیں اور امیدیں پوری فرما. یاالله ہم کو عزت، صحت، كشادہ رزق عطا فرما. اپنی ناراضگی، زمینی و آسمانی عذاب و آفات سے بچا.صحت و عافیت عطا فرما. امین.
091
HamzaGK @hamzagk.bsky.social · 17/11/2024
میری درخواست ہے نون لیگ کے سوشل میڈیا والوں سے کہ نون لیگ کی جو جماعت ہے اس کو بھی بتا دیں کہ بلو سکائی نامی کوئی چیز اگئی ہے اس پہ بھی تشریف لے ائیں ستو پی کے سوتے نہ رہیں 😜😂 @pmlnorg.bsky.social @pmln.bsky.social
051
HamzaGK @hamzagk.bsky.social · 17/11/2024
مجھے لگتا ہے کہ یہ پاکستانی جو ہے نا ٹرمپ اور ایلن مسک کی دشمنی میں نا اس بلو سکائی کو کامیاب کروا کے چھوڑیں گے 😂😂😂😂😂😂
150
HamzaGK @hamzagk.bsky.social · 17/11/2024
ٹویٹر پہ جھوٹ پروپیگنڈے سے پریشان لوگ جوک در جوک بیلو سکائی پہ لینڈ کر رہے ہیں 😜 @bsky.app
020
HamzaGK @hamzagk.bsky.social · 17/11/2024
مجھے لگتا ہے عوام ایلن مسک سے تنگ ہوئی پڑی ہے اور ادھر جوک در جوک ا رہی ہے اور بالخصوص پاکستانی😂😂 @pmlnorg.bsky.social @pmlm.bsky.social #pakistan @geonewsurdu.bsky.social
040
HamzaGK @hamzagk.bsky.social · 17/11/2024
یقین کریں ٹیوٹر کو چھوڑ کے بلو سکائی پہ آکے ایسا لگ رہا ہے کہ سیدھا بندے نے امریکہ یا کسی اور دنیا میں لینڈ کر لیے😂😂
010
HamzaGK @hamzagk.bsky.social · 17/11/2024
او اگر کوئی بلو سکائی پہ پاکستان والا موجود ہے تو وہ فالو کرے اور فالو بیک لے 😂😂😂
000
HamzaGK @hamzagk.bsky.social · 17/11/2024
مجھے تو لگتا ہے بلو سکائی پہ ابھی پاکستانیوں کا نام و نشان بھی نہیں ہے 😂😂
000
HamzaGK @hamzagk.bsky.social · 17/11/2024
ویسے حکومت کیا کرنا کا ارادہ رکھتی ہے 😂
000
HamzaGK @hamzagk.bsky.social · 17/11/2024
جی ڈی پی ٹو ڈیٹ ریشو 2018 کے بعد کم ترین سطح پر 👇👇🇵🇰
010
HamzaGK @hamzagk.bsky.social · 17/11/2024
پنجاب حکومت نے جینگے کی فارمنگ کر کے سیل کرنا شروع کر دیا 👌👌
000
HamzaGK @hamzagk.bsky.social · 17/11/2024
پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کر ناصرؔ. ❣️❣️ غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے ❣️❣️
000