Hamid Afridi @hamidkhanafridi.bsky.social · 28/11/2024منبر پر بیٹھ کر مزید فلسطین کی کہانیاں نا سنائیں🙏🏻 پہلے یہاں کے فرعونوں کیخلاف کچھ بولیں تاکہ آپ کے ایمان کا پتہ چلے🤫 #bsky 120 0
Hamid Afridi @hamidkhanafridi.bsky.social · 23/11/2024شارک نے اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں، کسی بھی وقت انٹرنیٹ بند ہوسکتا ہے #pti #imrankhan #bulesky 000 0
Hamid Afridi @hamidkhanafridi.bsky.social · 23/11/2024کنٹنیروں پر تو پردے ڈال دو گے، عوام کی سوچ پر پردے کیسے ڈالو گے۔۔!! 000 0
Hamid Afridi @hamidkhanafridi.bsky.social · 23/11/2024عادل بازئی رانا فراز نون رانا بلال اعجاز احسان اللہ ورک ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹس قربان کی ہیں، ان کی قربانی ہمیشہ سنہری حروف میں یاد رکھی جائے گی 000 0
Hamid Afridi @hamidkhanafridi.bsky.social · 23/11/2024کل پوری دنیا میں سب بڑا اختجاج ہونے جا رہا ہے، جو ایک ریکارڈ قائم کرے گا 000 0
Hamid Afridi @hamidkhanafridi.bsky.social · 23/11/2024اسلام آباد کا یہ حال کردیا۔ آپ ھار چکے ھو۔ کنٹینرز کے پیچھے چھپے ھوی ھو۔ 000 0
Hamid Afridi @hamidkhanafridi.bsky.social · 23/11/2024#naturalbeauti #villagelife #mountain #Hamidafridi 000 0