Sign in

Hafiz Waqas Ishfaq

@hafizwaqas.bsky.social
151 followers 149 following 14 posts

#halsrifjammateislami

PostsRepliesMedia
Hafiz Waqas Ishfaq @hafizwaqas.bsky.social · 23/01/2025
#HafizWaqasIshfaq
031
Reposted by Hafiz Waqas Ishfaq
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 14/01/2025
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مسلمان ، مسلمان کا آئینہ ہے (ترمذی، ابوداؤد)
011
Hafiz Waqas Ishfaq @hafizwaqas.bsky.social · 12/01/2025
041
Hafiz Waqas Ishfaq @hafizwaqas.bsky.social · 10/01/2025
مہنگی بجلی نامنظور بجلی کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف ملک گیر احتجاج 17 جنوری 2025
030
Hafiz Waqas Ishfaq @hafizwaqas.bsky.social · 03/01/2025
021
Hafiz Waqas Ishfaq @hafizwaqas.bsky.social · 03/12/2024
041
Hafiz Waqas Ishfaq @hafizwaqas.bsky.social · 28/11/2024
🤍 *(بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ)* 🤍 *𝐀𝐬𝐬𝐥𝐚𝐦 𝐨 𝐀𝐥𝐢𝐤𝐮𝐦..!!♥️* *🤍اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ🤍* *🤍اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ🤍*
021
Hafiz Waqas Ishfaq @hafizwaqas.bsky.social · 25/11/2024
ہماری کوئی آواز پاکستان کی پارلیمنٹ میں نہیں ہے، آواز ہے تو جاگیرداروں کی ہے #hafizwaqasishfaq
020
Hafiz Waqas Ishfaq @hafizwaqas.bsky.social · 25/11/2024
020
Reposted by Hafiz Waqas Ishfaq
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024
پارا چنار کا اندوہناک واقعہ فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکانے والوں کی سازش ہے، حکومت اور سیکورٹی فورسز امن و امان کی بحالی اور قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ میں اب تک ناکام رہی ہیں۔ مقامی قبائل کا گریٹر جرگہ بنا کر مسائل حل کئے جائیں
410640
Reposted by Hafiz Waqas Ishfaq
Waqas Ishfaq ❤️ @waqasishfaq.bsky.social · 21/11/2024
#بہاولپور ریلوے اسٹیشن شاید پاکستان کا سب سے خوبصورت ریلوے سٹیشن ہے ❤️ یہ دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے بہاول پور کی اکثر عمارات بشمول ریلوے اسٹیشن اور لاری اڈا نور محل کی طرز پر تعمیر کی گئی ہیں۔۔ ریلوے اسٹیشن کو دیکھیں تو محل کا گماں ہوتا ہے 😍 #hafizwaqasishfaq #Bahawalpur
041
Hafiz Waqas Ishfaq @hafizwaqas.bsky.social · 21/11/2024
Hafiz Naeem ur Rehman
052
Hafiz Waqas Ishfaq @hafizwaqas.bsky.social · 18/11/2024
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
020
Hafiz Waqas Ishfaq @hafizwaqas.bsky.social · 18/11/2024
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا چکدرہ انٹرچینج پہنچنے پر جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان کی طرف سے پرتپاک استقبال۔
041
Reposted by Hafiz Waqas Ishfaq
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024
Alkhidmat Youth Gathering 9.0
26380128
Hafiz Waqas Ishfaq @hafizwaqas.bsky.social · 17/11/2024
حکومت انٹرنیٹ پر پابندیوں کے ذریعے آئی ٹی تعلیم اور آئی ٹی برآمدات کو متاثر کر رہی ہے، جماعت اسلامی ملک بھر کے دس لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی تعلیم دے گی
030
Hafiz Waqas Ishfaq @hafizwaqas.bsky.social · 17/11/2024
وی پی این سے پہلے اسلامی نظریاتی کونسل بتائے فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟
020
Hafiz Waqas Ishfaq @hafizwaqas.bsky.social · 17/11/2024
نوجوان پاکستان کے مستقبل سے مایوس نہ ہوں، امید کے چراغ جلائیں اور خیر کے کاموں میں ایک دوسرے سے مسابقت کریں۔ حافظ نعیم الرحمٰن
020