میں انسانی محبتوں میں شدت اختیار کرنے سے پناہ مانگتا ہوں پتہ ہے کیوں کیونکہ انسان اس لائق نہیں ہوتے کہ ان سے ٹوٹ کر محبت کی جائے۔ کبھی نہ کبھی زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر مان ٹوٹتے ہی ہیں ،
الفاظ کے خنجر لگتے ہی لگتے ہیں ، اسی لیے بس اسی لیے مجھے انسانی محبتوں سے خوف آتا ہے ۔