Reposted by @gillani123.bsky.social

کیا باقی جن کیسز میں عمران خان کو سزائیں ہوئیں ان کی حاضری کو یقینی بنائی گیا تھا ؟ جیل میں قید شخص سے عدالت حاضری کا شکوہ کر رہی ہے یہ تو لیول ہے ! اور کچھ نام نہاد دفاع کر رہے ہیں کچھ خیال کرو سمجھ بوجھ بھی رکھ کیا کرو ہوا میں تیر چھوڑ دیتے ہو !