Sign in

꧁༺ɢɦʊʄʀǟռ ɦǟʍɛɛɖ༻꧂

@ghufranhameed.bsky.social
2.2K followers 2K following 18 posts
PostsRepliesMedia
꧁༺ɢɦʊʄʀǟռ ɦǟʍɛɛɖ༻꧂ @ghufranhameed.bsky.social · 22/11/2024
“be careful of your words, you don't know how it affects soft hearted people”
2172
Reposted by ꧁༺ɢɦʊʄʀǟռ ɦǟʍɛɛɖ༻꧂
atikaahmed.bsky.social @atikaahmed.bsky.social · 21/11/2024
New year Eve 2024 🎊🎉🥳 DUBAI United Arab Emirates 🌴🐫🎊🪙🌉
0101
Reposted by ꧁༺ɢɦʊʄʀǟռ ɦǟʍɛɛɖ༻꧂
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 21/11/2024
ماشاء اللہ 🥰🥰🥰🥰 بیٹی کی ایک مسکراہٹ، آپ چاہے جتنے تھکے ہوئے ہو یا سر درد بھی کررہا ہو۔ بیٹی کی ایک ہنسی سب ختم کردیتی ہے اللہ پاک سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرئے۔ آمین #BestGift “Having you as my daughter is the best gift I've ever received”
11597
꧁༺ɢɦʊʄʀǟռ ɦǟʍɛɛɖ༻꧂ @ghufranhameed.bsky.social · 20/11/2024
درخت پر جب پھل ہوں تو اس کے رکھوالے بہت ہوتے ہیں، لیکن طوفان اور سیلاب میں اس درخت کا سہارا صرف اس کی اپنی جڑیں ہوتی ہیں..
294
꧁༺ɢɦʊʄʀǟռ ɦǟʍɛɛɖ༻꧂ @ghufranhameed.bsky.social · 19/11/2024
vm.tiktok.com/ZGdYYSDrH/
vm.tiktok.com
TikTok - Make Your Day
030
꧁༺ɢɦʊʄʀǟռ ɦǟʍɛɛɖ༻꧂ @ghufranhameed.bsky.social · 19/11/2024
‏سیکھ کر ہم سے چالیں شطرنج کی ...!!! ‏اب لوگ رکھتے ہیں ارادے ہمیں ہرانے کے🖤 ‏تو میرے درد کی تضحیک نہیں کر سکتا ‏چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا ‏دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل ‏سو تجھے کھینچ کے نزدیک نہیں کر سکتا
050
꧁༺ɢɦʊʄʀǟռ ɦǟʍɛɛɖ༻꧂ @ghufranhameed.bsky.social · 18/11/2024
‏ضروری نہیں ہر کوئی آپ کو سمجھ پائے، کیونکہ ترازو صرف وزن بتا سکتا ہے معیار نہیں... #نومبر24_خان_کی_کال
080
꧁༺ɢɦʊʄʀǟռ ɦǟʍɛɛɖ༻꧂ @ghufranhameed.bsky.social · 18/11/2024
بکے ہیں جس پہ ہمارا وہ دام تھا ہی نہیں جو کر رہے ہیں ہمارا وہ کام تھا ہی نہیں کچھ اس لئے بھی رہائی نہیں نصیب ہوئی میں عادتاً تھا یہاں ، زیرِ دام تھا ہی نہیں عجب طرح کی رفاقت ہمارے بیچ رہی ہمارے بیچ دعا تھی سلام تھا ہی نہیں تو خاک لطف اٹھاتا میں زندگی تیرا جیا میں جس کو ، مری صبح و شام تھا ہی نہیں 1/2
193
꧁༺ɢɦʊʄʀǟռ ɦǟʍɛɛɖ༻꧂ @ghufranhameed.bsky.social · 18/11/2024
چلو چلو اسلام آباد چلو چوبیس نومبر قوم کی خاطر چلو اپنے اور اپنے بچوں کی خاطر نکلو عمران خان کا ساتھ دو قوم و ملک کی آخری امید چوبیس نومبر آخری معرکہ #نومبر24_خان_کی_کال
1183
꧁༺ɢɦʊʄʀǟռ ɦǟʍɛɛɖ༻꧂ @ghufranhameed.bsky.social · 18/11/2024
“𝐈 𝐚𝐦 𝐤𝐞𝐩𝐭 𝐢𝐧 𝐬𝐨𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭.My cell heats up like an oven.𝐈 𝐚𝐦 𝐧𝐨𝐭 𝐚𝐥𝐥𝐨𝐰𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐬𝐩𝐞𝐚𝐤 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐦𝐲 𝐜𝐡𝐢𝐥𝐝𝐫𝐞𝐧.I have the same facilities that an inmate on death row has.”-Imran Khan 4 Sept 2024 “𝐓𝐡𝐞𝐲 𝐩𝐥𝐚𝐧 𝐭𝐨 𝐟𝐢𝐧𝐢𝐬𝐡 𝐦𝐞 𝐨𝐟𝐟 𝐟𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐡𝐞 𝐬𝐚𝐦𝐞 𝐩𝐚𝐭𝐭𝐞𝐫𝐧 𝐚𝐬 𝐭𝐡𝐞𝐲 𝐝𝐢𝐝 𝐭𝐨 𝐌𝐨𝐫𝐬𝐢 𝐢𝐧 𝐄𝐠𝐲𝐩𝐭”-Imran Khan,10 Sep 2024
061
꧁༺ɢɦʊʄʀǟռ ɦǟʍɛɛɖ༻꧂ @ghufranhameed.bsky.social · 18/11/2024
18 November 2024: 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐫𝐞𝐦𝐚𝐢𝐧𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐢𝐥𝐲 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 471 𝐝𝐚𝐲𝐬.
ohchr.org
UN Human Rights Office
International Day to End Impunity for Crimes against JournalistsRead the story
130
꧁༺ɢɦʊʄʀǟռ ɦǟʍɛɛɖ༻꧂ @ghufranhameed.bsky.social · 18/11/2024
لوگوں کے ساتھ ایسے پیش آؤ ‏جیسے کوئی کتاب پڑھ رہے ہو. ‏منافق کو نظرانداز کر دو، ‏برے کو پھاڑ دو... ‏اور سب سے خوبصورت پر رک جاؤ. ‏انسان کتابوں کی طرح ہوتے ہیں ‏کچھ لوگ صرف سرورق سے دھوکہ دیتے ہیں ‏جبکہ کچھ کا اندرونی مواد حیران کن ‏حالانکہ ان کا سرورق بالکل عام سا لگتا ہے۔
072
Reposted by ꧁༺ɢɦʊʄʀǟռ ɦǟʍɛɛɖ༻꧂
atikaahmed.bsky.social @atikaahmed.bsky.social · 17/11/2024
💔💔💔🙏🏻🙏🏻🙏🏻💓
022
꧁༺ɢɦʊʄʀǟռ ɦǟʍɛɛɖ༻꧂ @ghufranhameed.bsky.social · 17/11/2024
کچھ لفظ بہت طاقتور ہوتے ہیں. مزاج کے شکن پل بھر میں بدل دیتے ہیں. میں بتانا چاہتا ہوں کہ جب پیاس سے حلق میں کانٹے چبھ رہے ہوں تب بھی نخلستان کا خیال چند قدم اور اٹھانے میں مدد دیتا ہے.ہم انسان سرابوں کو حقیقت جان کر کچھ اور لمحے زندہ رہ لیتے ہیں.میرے نزدیک طاقتور ترین الفاظ امید، آرزو اور اداسی ہیں.
052
꧁༺ɢɦʊʄʀǟռ ɦǟʍɛɛɖ༻꧂ @ghufranhameed.bsky.social · 16/11/2024
یہ جو ہم پر جان دیتے ہیں عشق ہے جس کو ہم مان دیتے ہیں ہم جیسا لاؤ تو کوئی ایک دیتے ہیں جہاں تم کو سارا ہم۔
042
꧁༺ɢɦʊʄʀǟռ ɦǟʍɛɛɖ༻꧂ @ghufranhameed.bsky.social · 16/11/2024
Follow my this account 👇👇 bsky.app/profile/ghuf...
bsky.app
051