Sign in

Fatima Abdul wadood

@fatimawadood23.bsky.social
193 followers 106 following 5 posts

ممبر آف جے یوآئی وومن ونگ

PostsRepliesMedia
Reposted by Fatima Abdul wadood
Ukht E Abubaker @ukhteabubakar.bsky.social · 21/11/2024
جمعیت علماء اسلام سے منسلک تمام بہنیں جو سوشل میڈیا پر کام کر رہی ہیں۔ ٢٣ نومبر بروز ہفتہ اس گوگل میٹ میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔ مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کوارڈینیٹر انجنئیر ضیاءالرحمان صاحب سوشل میڈیا کے حوالے سے کام کی نوعیت پر بریفنگ دیں گے۔۔ @ziaurrehman76bsky.app
12310
Fatima Abdul wadood @fatimawadood23.bsky.social · 20/11/2024
‏24نومبر کو احتجاج کی کال کا وقت مناسب نہیں، مسلسل احتجاج سے احتجاج کی اہمیت نہیں رہتی، پی ٹی آئی میں مؤثر حکمت عملی بنانے والے لوگ نہیں امیرِ محترم
010
Fatima Abdul wadood @fatimawadood23.bsky.social · 20/11/2024
‏پارلیمنٹ میں قانون سازی کے دوران باہر سے مداخلت کیسے کی جاتی ہے؟ جے یو آئی اور تحریک انصاف مستقبل میں ساتھ چل سکیں گے یا نہیں؟ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی ناراضی کا فائدہ کون اٹھائے گا؟ کیپیٹل ٹاک میں مولانا فضل الرحمان کا خصوصی انٹرویو آج رات 8 بجے ⁦صرف جیو نیوز پر
010
Fatima Abdul wadood @fatimawadood23.bsky.social · 18/11/2024
امیر محترم ❤️🥰
093
Fatima Abdul wadood @fatimawadood23.bsky.social · 18/11/2024
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔
131
Reposted by Fatima Abdul wadood
انوشے صدام 🕋 @anoushaysaddam.bsky.social · 18/11/2024
کچھ لوگ راہ حیات میں مثل بہار ہوتے ہیں!!❤️🤍🖤
3242
Reposted by Fatima Abdul wadood
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 18/11/2024
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم تمام دوستوں کو یہاں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتی ہے امید ہےکہ یہ پیلٹ فارم باہمی احترام اور برداشت ملحوظ خاطر رکھنے والوں کیلئے جمہوریت اور آئین کی بالادستی کی جدوجہدکرنے والوں کیلئےخوشگوار اضافہ ثابت ہوگا عبدالمعین قریشی احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
0197