Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 24/11/2024حضورِوالا !! ایک بار بتاؤں ؟ بات یہ ہے کہ پبلک نہیں مان رہی اس دفعہ 051
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 23/11/2024بڑے بڑے نام اسلام آباد سے بیگ پیک کرکے نکل لئے ہیں - اعلان ختم ہوا .؟ 152
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 23/11/2024بریکنگ نیوز : پورے ملک میں عملاً "دفعہ "804 کا راج ، جگہ جگہ راستے بند ، ملک "سب جیل" میں تبدیل ، کارکنوں کے قافلے روانہ ، تازہ وی لاگ کا یوٹیوب لنک 👇 youtu.be/fUia-IV4hOA?...youtu.beبریکنگ نیوز : پورے مُلک میں عملاً دفعہ 804 کا راج ، سڑکیں راستوں کی بندش مگر عوام منزل پہ روانہYouTube video by Jameel Farooqui Official 043
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 22/11/2024عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام عمران خان 24 نومبر کی کال پر ڈٹ گئے ہیں انہوں نے پوری قوم کو کہا ہے کہ وہ اپنی ازادی حق کے لیے عدلیہ کی ازادی کے لیے باہر نکلے. ایک مرتبہ پہلے بھی اپ نے تاریخ رقم کی اور 24 نومبر کو بھی اپ باہر نکل کے ایک نئی تاریخ رقم کریں. #24NovDoOrDie 043
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 22/11/2024190ملین پائونڈ کیس میں بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری، بس کام جاری 001
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 21/11/2024بریکنگ نیوز : کپتان کی فائنل کال سے پہلے کریک ڈاؤن ، کارکنان روانہ ، بشری بی بی کے تازہ پیغام نے رُلا ڈالا ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا انتہائی نازک مرحلے پہ فیصلہ ، تازہ وی لاگ کا یوٹیوب لنک 👇 youtu.be/6n7tPvxXy8k?...youtu.beبریکنگ نیوز : ٹائیگرز کپتان کی کال پر دھرنے کے لئے روانہ ، ہائیکورٹ کا فیصلہ اور بشری بی بی کا پیغامYouTube video by Jameel Farooqui Official 010
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 21/11/2024محسن نقوی کی سربراہی کیمٹی عمران خان کے کرے، اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم؛ 011
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 21/11/2024عمران خان نے پیغام دیا ہے 24 نومبر کبھی بھی کینسل نہیں کی جائے گی جب تک عمران خان خود آ کر عوام سے خطاب نہ کریں : بشری بی بی عمران خان 020
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 21/11/2024مطلب کُتے کا بھی کوئی مقام ہوتا ہے اُس کا بھی کوئی لیول الگ ہوتا ہیں ؟؟ 👇 011
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 21/11/2024ایسٹ انڈیا کمپنی پرنٹنگ پریس لائی تو برِصغیر میں بھونچال آگیا، فتوے آنا شروع ہوگئے ، 1857ء کی جنگ آزادی کے بعد پرنٹنگ کو حلال حرام کی بحث میں الجھاکرمزدورکُش مانا گیا، دُنیا آگے نکل گئی خطہ پیچھےرہ گیا ، دو صدی بعد آج پھر ہمیں ٹیکنالوجی "جائز ناجائز" کی بحث میں اُلجھا دیا گیا ہیں 020
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 21/11/2024راولپنڈی کی انسداد دہشتگری عدالت کے جج امجد علی شاہ نے تھانہ نیو ٹاؤن میں توڑ پھوڑ کے درج 4 مقدمات میں عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا .!! 121
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 21/11/2024عمران خان کا نام کنٹینر پہ لکھا ہوا تھا ، وائرل ہوا تو سرکار حرکت میں آگئی ، کنٹینر اٹھا لیا گیا ، اس حساب سے اگر ہر کنٹینر پر عمران خان کا نام لکھا ہو تو سب کنٹینرز نہیں اُٹھا لئے جائیں گے - پتہ نہیں کب تک ایسا کرے گئے؟ 030
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 21/11/2024پارا چنار سے افسوسناک خبریں آرہی ہیں کے - اللّہ خیر رکھے 030
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 21/11/2024آسٹریلیا نے کالا دھن چھُپانے ، کرپشن سے پیسہ بنانے ، مینڈیٹ چوری کرنے اور جھوٹ کو سچ بنا کر پیش کرنیوالوں کے خلاف بھی موثر اقدامات کئے ہیں ، حضورِوالا !! سوشل میڈیا پر آسٹریلیا سے متاثر ہو کر تو قدم اٹھا ہی رہے ہیں باقی آسٹریلوی طرز کے - اقدامات پر عمل کرنے میں کیا قباحت ہے؟ 000
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 21/11/2024آسٹریلیا نے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگائی ہم بھی لگا رہے ہیں" اگر ترقی کا یہی فارمولہ ہے تو "بنگلہ دیشی طلبہ نے جعلی حکومت کو اُٹھا کے باہر پھینکا آپ بھی پھینک دیں" یہاں بھی کر سکتے ہیں 020
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 21/11/2024 "کسی بھی صورت میں ہمارا احتجاج منسوخ یا ملتوی نہیں کیا جائے گا، اگر ہمارے تین مطالبات کے حوالے سے مذاکرات میں کوئی ٹھوس پیش رفت ہوئی تو اسلام آباد میں ہونے والا احتجاج جشن میں تبدیل ہو جائے گا، ہمارے قافلے 24 نومبر سے احتجاج کے لیے روانہ ہوں گے۔ جمعہ کے بعد۔" 000
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 21/11/2024وفاقی پولیس نے پنجاب پولیس سے 10 ہزار ڈنڈے مانگ لیے - ذرائع "بہت کم ہیں یہ کم از 20 25 لاکھ ڈنڈے تو بنتے تھے"بزدل لوگ 000
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 21/11/2024پی ٹی آئی احتجاج رکوانے کے لیے آج تھوڑی دیر پہلے دائر ہونے والی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کے لیے مقرر کردی چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں سماعت جاری - 000
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 20/11/2024جن مقدمات میں عمران خان کی ضمانت نہ ہونے کی وجہ سے گرفتاری ڈالی جا رہی ہے - کیا اس بارے میں پی ٹی آئی کی الیگل ٹیم کو نہیں پتہ تھا ان کیسوں میں خان صاحب کی حفاظتی ضمانت بھی ضروری ہے ۔ 020
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 20/11/2024سابق وزیراعظم عمران خان کے اڈیالہ جیل میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے انہوں نے کہا "ہمارا احتجاج بالکل مؤخر یا معطل نہیں ہو گا۔ @imrankhanpti.bsky.social 012
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 20/11/2024اوریا مقبول جان صاحب کو رہائی مبارکب ہوں _میاں علی اشفاق بھائی کی کاوشیں رنگ لے آئی ہیں 032
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 20/11/2024عمران خان کو رہا کروانا ہےاورمطالبات منوا نے ہیں کے لے مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے - علی امین گنڈا پور کا اعلان 052
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 20/11/2024وی پی این کو غیر شرعی یا ناجائز نہیں کہا ، فتوے میں ٹائپنگ کی غلطی ہوئی - علامہ راغب نعیمی "سافٹ وئیر اپ ڈیٹڈ ، ویلڈن دہشت گردو" ہاہاہا 112
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 20/11/202424نومبر کو احتجاج کی کال کا وقت مناسب نہیں ہے، مسلسل احتجاج سے احتجاج کی اہمیت نہیں رہتی، پی ٹی آئی میں مؤثر حکمت عملی بنانے والے لوگ نہیں - مولانا فضل الرحمان "تُوں کون — میں خوامخواہ" 011
Reposted by Jameel FarooquiJameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 20/11/2024حالات بدل چکے ہیں اِس وقت سرکار کو یہ سوچ کر غشی کے دورے پڑ رہے ہیں کہ "وہ" واپس آگیا تو کیا ہوگا ، میں تھوڑی دیر بعد یوٹیوب ویڈیو میں آپ کو بتاؤں کہ کس کس نے کیسے بھاگنے کی تیاری کر رکھی ہے اور کپتان کی رہائی کیسے ارباب اختیار کی مجبوری بن چکی ہے.. #آخری_معرکے_کیلئے_نکلو 012
Reposted by Jameel FarooquiJameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 20/11/2024تحریک انصاف کا عمران خان کو اڈیالہ سے پختونخوا جیل منتقل کرنے کا مطالبہ - ذرائع کے مطابق 011
Reposted by Jameel FarooquiJameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 20/11/2024کوئی ڈیل نہیں ہو رہی مذاکرات ہوئے تو صرف اور صرف ہمارے مطالبات پر ہوں گے - عمران خان کا دوٹوک بیان انشااللہ 011
Reposted by Jameel FarooquiJameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 20/11/2024چیخیں بتا رہی ہیں کہ وہ آرہا ہے اور ڈنکے کی چوٹ پہ واپس آرہا ہے 011
Reposted by Jameel FarooquiJameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 20/11/2024اگر کل تک مذاکرات میں پیش رفت نہیں ہوتی تو احتجاج ہوگا اور ڈنکے کی چوٹ پر ہوگا - عمران خان انشاءاللہ 011
Reposted by Jameel FarooquiJameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 20/11/2024آج کل کے مولویوں ، مفتیوں اور علّاموں نے یہ ثابت کردیا ہے کہ حلوۂ چاہے جس کسی کے بھی "برتن" سے ملے عین حلال ہوتا ہے اور وہ والا حلال حلوہ غیرت کُش مقناطیسی طاقت بھی رکھتا ہے !! 032
Reposted by Jameel FarooquiJameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 20/11/2024اللہ تعالیٰ ہمارے ملک ہمارے جوانوں کی مدد فرمائے اور بڑوں کو احساس ہو کہ وہ کہاں غلطی پر ہیں۔کیوں غلطی کی 021
Reposted by Jameel FarooquiJameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 20/11/2024اگر کل تک مذاکرات میں پیش رفت نہیں ہوتی تو احتجاج ہوگا اور ڈنکے کی چوٹ پر ہوگا !! 052
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 20/11/2024حالات بدل چکے ہیں اِس وقت سرکار کو یہ سوچ کر غشی کے دورے پڑ رہے ہیں کہ "وہ" واپس آگیا تو کیا ہوگا ، میں تھوڑی دیر بعد یوٹیوب ویڈیو میں آپ کو بتاؤں کہ کس کس نے کیسے بھاگنے کی تیاری کر رکھی ہے اور کپتان کی رہائی کیسے ارباب اختیار کی مجبوری بن چکی ہے.. #آخری_معرکے_کیلئے_نکلو 012
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 20/11/2024تحریک انصاف کا عمران خان کو اڈیالہ سے پختونخوا جیل منتقل کرنے کا مطالبہ - ذرائع کے مطابق 011
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 20/11/2024کوئی ڈیل نہیں ہو رہی مذاکرات ہوئے تو صرف اور صرف ہمارے مطالبات پر ہوں گے - عمران خان کا دوٹوک بیان انشااللہ 011
Reposted by Jameel FarooquiImran Riaz Khan @imranriazkhan9.bsky.social · 20/11/2024اوریا مقبول جان صاحب کی ضمانت منظور ہو گئی۔ 13587
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 20/11/2024چیخیں بتا رہی ہیں کہ وہ آرہا ہے اور ڈنکے کی چوٹ پہ واپس آرہا ہے 011
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 20/11/2024اگر کل تک مذاکرات میں پیش رفت نہیں ہوتی تو احتجاج ہوگا اور ڈنکے کی چوٹ پر ہوگا - عمران خان انشاءاللہ 011
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 20/11/2024آج کل کے مولویوں ، مفتیوں اور علّاموں نے یہ ثابت کردیا ہے کہ حلوۂ چاہے جس کسی کے بھی "برتن" سے ملے عین حلال ہوتا ہے اور وہ والا حلال حلوہ غیرت کُش مقناطیسی طاقت بھی رکھتا ہے !! 032
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 20/11/2024اگر کل تک مذاکرات میں پیش رفت نہیں ہوتی تو احتجاج ہوگا اور ڈنکے کی چوٹ پر ہوگا !! 052
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 20/11/2024اللہ تعالیٰ ہمارے ملک ہمارے جوانوں کی مدد فرمائے اور بڑوں کو احساس ہو کہ وہ کہاں غلطی پر ہیں۔کیوں غلطی کی 021
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 20/11/2024سنا ہے "می لارڈ"نے بجلی چوری میں ملوث میٹر ریڈر کی ضمانت خارج کردی ہے ، واللّہ می لارڈ کا اقبال بلند ہو مگر وہ دن شاید قیامت کا دن ہوگا جس دن حضورِوالا پورے کے پورے الیکشن پر ڈاکہ ڈالنے والوں کی ضمانت ضبط کریں گے ..؟ 021
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 20/11/2024علی امین گنڈاپور آج پھر ایک دفعہ اڈیالہ جیل پہنچ گئے ، احتجاج پر تبادلہ خیال ہوگا 010
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 20/11/2024بریکنگ نیوز : جسٹس میاں گُل حسن اورنگزیب آن فائر ، توشہ خانہ ٹو کیس میں حکومتی وکیل کی بینڈ بجادی؟ کپتان کی درخواست ضمانت پر انتہائی اہم ریمارکس ، فیصلہ آج ہوگا ؟. تازہ وی لاگ کا یوٹیوب لنک 👇 youtu.be/5PvGkq-ftuo?...youtu.beبریکنگ نیوز : جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب آن فائز ، کپتان سےمتعلق بڑا حکم ، حکومتی وکیل کی بینڈ بجادیYouTube video by Jameel Farooqui Official 032
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 20/11/2024سپریم کورٹ نے سیکٹر ایف 14 اور 15 میں ججز اور بیورو کریٹس کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا "الحمدللہ !! اِنصاف آپ اپنی آنکھوں کے سامنے ہوتا ہُوا دیکھ رہے ہیں" انشاءاللہ 000
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 20/11/202422 نومبر سے اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ #FinalCall 010
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 20/11/2024قدرت کا ایک انوکھا اصول یہ بھی ہے کہ جب آپ کسی کی جڑیں کاٹتے ہیں تو آپ کے اپنے درخت پہ پھل لگنا بند ہو جاتے ہیں - 001
Reposted by Jameel FarooquiImran Riaz Khan @imranriazkhan9.bsky.social · 19/11/2024آج توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے عمران خان کی ضمانت ہو گئی تو عمران خان کو مزید اندر رکھنے کے لیے ریاست کو 9 مئی طرز کے کمزور ترین مقدمے کا سہارا لینا پڑے گا یعنی زیادہ فسطائیت اور زیادہ شرمندگی ۔ 44817
Jameel Farooqui @farooquijameell.bsky.social · 19/11/2024پاکستان تحریک انصاف- کا ردِعمل خاص لوگوں میں سے خاص لوگوں تک @ptiofficial.bsky.social #نومبر24_خان_کی_کال 021