Sign in

Farooq Saeed JUI

@farooqsaeed.bsky.social
182 followers 154 following 33 posts

میری آخری سانس بھی جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے لئے

PostsRepliesMedia
Farooq Saeed JUI @farooqsaeed.bsky.social · 07/12/2024
#اسرائیل_مردہ_باد مدارس رجسٹریشن بل تمھارا باپ بھی پاس کرے گا انشاءاللہ
000
Farooq Saeed JUI @farooqsaeed.bsky.social · 07/12/2024
رہے ہیں ، ان شاءاللہ العزیز دینی مدارس اپنی آزادی اور حریت پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے ۔۔۔!!!
000
Farooq Saeed JUI @farooqsaeed.bsky.social · 07/12/2024
اسلام نے اٹھایا ہے ۔ البتہ جنہیں یونیورسٹیوں کے قیام کا شوق ہے وہ ضرور بنائیں اور سرکار کے ماتحت ہی بنائیں لیکن کم از کم دینی مدارس کو اپنا مقدمہ لڑنے دیں ۔ سرکاری سرپرستی کے دینی مدارس اور یونیورسٹیوں سے انگریز سرکار کو بھی کوئی سروکار نہیں انہیں تو تکلیف ان دینی مدارس سے ہے جو آزادانہ تعلیم دے
100
Farooq Saeed JUI @farooqsaeed.bsky.social · 07/12/2024
دینی مدارس کی حریت سرکاری سرپرستی سے ہمیشہ سلب ہوتی رہی ہے ، سرکاری چھتری تلے مراعات تو مل سکتے ہیں لیکن نظام تعلیم میں سرکاری مداخلت کو روکنا ناممکن ہے ۔ دینی مدارس کا حالیہ آرڈیننس وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور اتحاد تنظیمات مدارس کی متفقہ سفارشات پر مشتمل ترامیم ہی ہیں جس بیڑہ جمعیۃ علماء
100
Farooq Saeed JUI @farooqsaeed.bsky.social · 05/12/2024
اسلامی نام اور کام کی جماعت صرف اور صرف جمعیت علمائے اسلام پاکستان ہے۔ باقی سب اسٹیبلشمنٹ کے مہرے ہیں💪💪💪💪💪💪💪💪
021
Farooq Saeed JUI @farooqsaeed.bsky.social · 29/11/2024
، علم کا ہو ، حسب و نسب کا ہو، حتی کے تقوی کا ہی کیوں نہ ہو، انسان کو رسوا کر کے ہی چھوڑتا ھے"۔*
000
Farooq Saeed JUI @farooqsaeed.bsky.social · 29/11/2024
دودھ پیتے موسیٰؑ غرق نہیں ہوئے حالانکہ وہ اپنی کمزوری کی انتہاء پر تھے۔ اور فرعون غرق ہو گیا ، حالانکہ وہ اپنی طاقت کی انتہاء پر تھا۔ اپنے معاملے کو خالق کے سپرد کر دو، اصل طاقت اور قوت کی مالک ذات صرف اللہ کی ہے۔ *" تکبر چاہے دولت کا ہو ، طاقت کا ہو ، رتبے کا ہو ، حیثیت کا ہو ، حسن کا ہو
110
Farooq Saeed JUI @farooqsaeed.bsky.social · 28/11/2024
1955 ماڈل بائیسائیکل ھفی ریڈیو بائیسائیکل جس میں ریڈیو نصب ھوتا تھا۔ اپنے وقتوں میں امراء کی پسندیدہ سواری مانی جاتی تھی۔ 💓🌹🌹💓
000
Farooq Saeed JUI @farooqsaeed.bsky.social · 26/11/2024
فوجی جوانوں کا مظاہرین کو گلے لگا کر کنٹینر پر چڑھانا اور ایکس ٹوئٹر کا اچانک بغیر VPN کے چل جانا باقی آپ سمجھدار ہے ۔۔۔
000
Farooq Saeed JUI @farooqsaeed.bsky.social · 26/11/2024
000
Farooq Saeed JUI @farooqsaeed.bsky.social · 26/11/2024
000
Farooq Saeed JUI @farooqsaeed.bsky.social · 20/11/2024
انشاءاللہ
020
Farooq Saeed JUI @farooqsaeed.bsky.social · 20/11/2024
آپکے فالو بیک کا انتظار ہے
020
Farooq Saeed JUI @farooqsaeed.bsky.social · 20/11/2024
دور کرنے کےلئے اسلام نے نسخہ بتا دیاھے۔ دردو شریف، ذکر ، نماز ، تلاوت قرآن مع ترجمہ
010
Farooq Saeed JUI @farooqsaeed.bsky.social · 20/11/2024
پیسے بھی اس نے کچھ نہ لئے۔ چند دن بعد نوٹ کیا توگاڑی پھر ستر کلومیٹر پہ آگئی تھی۔ میں شکریہ ادا کرنے کے لئے گیا تو پوچھا کیا فالٹ تھا؟ مکینک بولا " کاربن آ گیا تھا " صرف کاربن آ جانے سے اتنا اثر پڑا؟ جی ہاں۔۔۔ دلوں پر بھی کاربن آجایا کرتا ہے۔تب دل کسی نیکی کی طرف مائل نہیں ہوتا۔ ایسے کاربن کو
110
Farooq Saeed JUI @farooqsaeed.bsky.social · 20/11/2024
چنانچہ بائیک وہاں لے جائی گئی۔ اس نے ساری بات سنی اور " چھوٹے "کو آواز دی۔ "چھوٹے" سے چھوٹا پیچ کس منگوایا۔ کاربوریٹر سے ایک پیچ کھول کے "چھوٹے" کو کہا کہ اسے بف لگا کے لاو۔ وہ ایک منٹ میں بف لگا کے لے آیا۔ مکینک نے پیچ اسی جگہ پہ لگا دیا اور کہا کہ جاو۔انشاءاللہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
100
Farooq Saeed JUI @farooqsaeed.bsky.social · 20/11/2024
#موٹر_سائیکل موٹرسائیکل ایک لیٹر میں پینسٹھ سے ستر کلومیٹر چلتی تھی۔ اچانک اس کی ایوریج خراب ہو گئی اور پینتالیس چھیالیس پہ آ گئی۔ دو تین مکینکس کو دکھانے کے باوجود معاملہ قابو میں نہ آیا۔ پھر ایک مکینک نے اپنی بے بسی کا اعتراف کرتے ہوئے ایک سنیئر موسٹ کی طرف ریفر کر دیا۔
101
Reposted by Farooq Saeed JUI
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 20/11/2024
اگر کوئی سوچتا ہے کہ ہم نے انقلاب لانا ہے اس ملک میں تو پہلے اپنے ہی صوبے یعنی کے پی کے سے شروع کریں کیونکہ جنتا ظلم بربادی ان تیرا 13 سالوں میں کے پی کے مظلوم عوام کے ساتھ ہوا ہے شاید کسی نے کی ہو 😔
0184
Farooq Saeed JUI @farooqsaeed.bsky.social · 19/11/2024
سابق امیر ٹویٹر
010
Farooq Saeed JUI @farooqsaeed.bsky.social · 19/11/2024
#jamiatUlmaeIslam
062
Farooq Saeed JUI @farooqsaeed.bsky.social · 19/11/2024
بلیو اسکائی کے جمعیتی شیرو سے گزارش ہیکہ سب یک جان ہو کر جماعتی بیانیہ کو پروموٹ کریں۔ آپس میں اتفاق اتحاد قائم کریں ایک دوسرے کے اکاؤنٹ کو فالو کریں فالوبیک دیں تاکہ سب کے ہینڈل مضبوط ہوں
011
Farooq Saeed JUI @farooqsaeed.bsky.social · 19/11/2024
بالکل درست فرمایا
010
Farooq Saeed JUI @farooqsaeed.bsky.social · 19/11/2024
فالو کریں 100 فیصد فالو بیک ملے گا
000
Farooq Saeed JUI @farooqsaeed.bsky.social · 18/11/2024
جب بھی 18 نومبر آتا ہے دو شخصیات کی یاد دلاتا ہے ایک جو لوگوں کو اللہ کی طرف بلاتا تھا لوگوں دنیا میں آنے کا مقصد بتا تھا اور ایک اپنا علم شفقت سے بچوں اور بڑوں کے سینے میں منتقل کرتا تھا اللہ پاک اعلی علیین میں جگہ عطا فرمائے آمین حاجی عبد الوہاب صاحب اور حضرت مولانا رفیع عثمانی صاحب
000
Reposted by Farooq Saeed JUI
حارث خراسانی @haris313.bsky.social · 18/11/2024
اسرائیل مردہ باد کانفرنس پشاور #Juiupdaets #juipakistan #teamjuikpk
032
Farooq Saeed JUI @farooqsaeed.bsky.social · 18/11/2024
010
Farooq Saeed JUI @farooqsaeed.bsky.social · 18/11/2024
010
Farooq Saeed JUI @farooqsaeed.bsky.social · 18/11/2024
مری

مولانا فضل الرحمن صاحب
010
Farooq Saeed JUI @farooqsaeed.bsky.social · 18/11/2024
000
Farooq Saeed JUI @farooqsaeed.bsky.social · 18/11/2024
جمعیت کا دفاع قلم سےبھی کرینگے✏ زبان سے بھی کرینگے اور وقت آنے پر اپنے خون سے بھی کریں گے 💪 انشاء اللہ✌
000
Farooq Saeed JUI @farooqsaeed.bsky.social · 18/11/2024
بیرون ممالک جا کر بھی اپنا لباس سنت نہیں چھوڑا اور نہ سر سے عمامہ اتارا اسے کہتے ہیں اسلامی تربیت اللہ تعالی ان سے محبت کرنے والوں کو سلامت رکھے امین ثم امین 👇 @highlight
010