Aaish ali @farahali.bsky.social · 28/06/2025پاکستانی پاسپورٹ 113 ویں نمبر سے 100 ویں نمبر پہ آگیا۔۔۔۔❣️ 040
Aaish ali @farahali.bsky.social · 27/06/2025آپ ٹریفک پولیس کو ویسےہی بغیر جُرم کےبھتہ ادا کردیں تو زیادہ بہتر ہوگا🙄🙄🙄 030
Aaish ali @farahali.bsky.social · 18/06/2025تو پکارے گا تو اے صحن حرم آئیں گے پر اڑاتے ہوئے نصرت علم آئیں گے اب ابابیلوں کے مانند ہم آئیں گے یہ الگ بات کہ تعداد میں کم آئیں گے۔۔۔ 150
Aaish ali @farahali.bsky.social · 09/02/2025دشت بے چین ہے وحشت کی پذیرائی کو دل وحشی در و دیوار میں الجھا ہوا ہے۔۔۔ 1121
Aaish ali @farahali.bsky.social · 23/01/2025عزت احساس شفقت پیار محبت ایسے ادھار ہیں جو لازمی واپس ملتے ہیں۔۔۔۔ 1140
Aaish ali @farahali.bsky.social · 22/01/2025آہو۔۔media.tenor.coma little girl is making a funny face while sitting in a car .ALT: a little girl is making a funny face while sitting in a car . 110
Aaish ali @farahali.bsky.social · 16/01/2025بلیوسکائی کوابھی تک سنجیدگی سےنہیں لےرہےآپ لوگ۔۔یہ بلیوسکائی کیلئیےبہت اِنسلٹنگ ہے میں بتارہی ہوں آپکو۔۔۔ لچھن درُست کرلو آپنڑے😜 2101
Aaish ali @farahali.bsky.social · 12/01/2025ﺭﻭﻏﻦِ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﮭﺎﺅ ﺍﻭﺭ ﺍسﮐﻮﻟﮕﺎﺅ ﺍﺱﻟﯿﮯﮐﮧ ﯾﮧﺍﯾﮏ ﻣﺒﺎﺭﮎﺩﺭﺧﺖ ﺳﮯﺣﺎﺻﻞﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎﮨﮯ ﺑﺮﯾﺴﭧﮐﯿﻨﺴﺮﮐﮯﻣﺮﺽﺳﮯﺷﻔﺎﺀﺣﺎﺻﻞﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ۔ ﺟﻮﮌﻭﮞکا ﺩﺭﺩ چہرےکاروکھا پن ﺩﺍﻧﮯﺍﻭﺭﺟﮭﺎﺋﯿﺎﮞﺧﺘﻢﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ 0122
Aaish ali @farahali.bsky.social · 22/12/2024اگرمحبوب کی انگلیوں کے پوروں نےآپ کی آنکھ سےآنسو نہیں پونچھا اس کےہاتھوں نےآپکے ہاتھوں کو دباکرتسلی نہیں دی ،آپکے بالوں پر ہاتھ پھیر کر سمجھانا نہیں ہے؛ آپکو کمزور لمحوں میں سینے سے لگا کر سکون نہیں دینا، آپکے دکھ کو اپنا نہیں سمجھنا تو اس محبوب کو دفن کردیں🔥 3101
Aaish ali @farahali.bsky.social · 19/12/2024﴿إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا﴾ 1131
Aaish ali @farahali.bsky.social · 18/12/2024سُورج غائب۔۔بادلوں کی آمد آمد۔۔۔۔بھیگا بھیگا سا یہ دِسمبر ہونےوالا ہے۔۔۔ 0130