Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 22/11/2024 *22 نومبر سے پنجاب لاک کر دیا جائے گا* *23 نومبر سے اکیلے یا فیملی کے ساتھ اسلام آباد اور راولپنڈی کی جانب سفر کرنے سے گریز کریں ورنہ پھنس جائیں گے اور گرفتار بھی ہو سکتے ہیں* A public message for all 🙄🙄 120 0
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 22/11/2024*23 نومبر سے غیر معینہ مدت تک اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ* *پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی* *سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور آڈیوز ڈائون لوڈ نہیں ہو سکیں گی۔۔!!* 120 0
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 21/11/2024تُوں خُود بَدنَام زمانہ ایں...!! وَت میرے پیار دی گَل کر دا ایں...!! اوئے اوہدے وَرگی اَکھ ای نئیں لَبھنی...!! تُوں پُورے یار دی گَل کر دا ایں...🙂🖤 🙄🙄 020 0
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 21/11/2024تو مجھے قبول میں تجھے قبول۔۔ اس بات کا خدا گواہ ۔۔❤ 🙄🙄 120 0
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 21/11/2024"-الجھنا چھوڑ دیں....ایسی چیزوں سے ایسے حالات سے,اور ایسے لوگوں سے ,جنھیں آپ بدل نہیں سکتے ,اپنی توجہ اس پر مرکوز کریں جیسے آپ بدل سکتے ہیں... "-یعنی کہ اپنا آپ"....!!!🌸🙂♥️ 🙄🙄 493 0
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 20/11/2024فراز ایسے بھی لمحے کبھی کبھی آئے کہ دِل گرفتہ رہا دِلرُبا کے ہوتے ہوئے 🙄🙄 030 0
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 20/11/2024اس دنیا میں جہاں آپ کچھ بھی بن سکتے ہیں، مہربان بنیں 🖤 🙄🙄 130 0
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 20/11/2024لوگوں کو اپنی محبت کا قائل کرنے میں وقت ضائع نہ کریں، اپنا وقت ان کے ساتھ گزاریں جو پہلے ہی آپ سے محبت کرتے ہیں۔ 🙂♥ 🙄🙄 130 0
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 20/11/2024دل کو کئی کہانیاں یاد سی آ کے رہ گئیں۔۔۔۔🌚🖤 🙄🙄 020 0
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 20/11/2024چلو آؤ قہقہ لگاتے ہیں ، ماضی کی تلخ یادوں پر ، جھوٹے وعدوں پر ، بے اعتبار باتوں پر ، اپنی نادانی پر ، اپنی غلطیوں پر اور سب سے بڑھ کہ اپنے مخلص ہونے پہ😊 🙄🙄 120 0
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 20/11/2024کبھی کبھی کھو جانا بہتر ہے کسی کے ہو جانے سے۔ 🙄🙄 020 0
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 18/11/2024اگر آپ لوگ اپنی اوقات میں نہیں رہ سکتے تو اپنی اوقات دکھایا بھی نہیں کریں ۔ثابت کریں کہ آپکی ماؤں نےآپکی بہترین تربیت کی ۔۔ اخلاقیات ایک دائرہ ہے اور جو اس سے باہر ہواوہ میری بلاک لسٹ میں ہے اس لیے آئندہ میری پوسٹوں پر جس نے اپنی گری ہوئی تربیت دکھائی معاف نہیں کرو نگا 😠 🙄🙄 141 0
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 18/11/2024Wah eik kitney ka day rahay hain iftikhar Sb Zayda mehgah tu nahi 🙄 120 0
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 18/11/2024Thora jeya moun v daya jay agar bach jay zair 010 0
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 18/11/2024🙄🙄media.tenor.coma cartoon cat with a collar covering its nose with its pawALT: a cartoon cat with a collar covering its nose with its paw 000 0
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 18/11/2024Aap kider hote hain mere yaad nahi aate zara b 🙄🙄 000 0
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 18/11/2024"-وقت کے پاس ہنر ہے,چہرے بے نقاب کرنے کا !❤🙄 081 0
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 18/11/2024Saray ider he kiuyn aa rahay hain mere pichay wellay 110 0
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 18/11/2024تمہاری چپ اور ہمارا لہجہ کبھی ملیں گے تو بات ہوگی ۔۔🖤🙄🙄 032 0