Sign in

Hafiz Faheem Khalid

@faheem0786.bsky.social
1.9K followers 1.8K following 11 posts

سیکرٹری اطلاعات جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان ✨ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ جماعت اسلامی پاکستان ❤️

PostsRepliesMedia
Hafiz Faheem Khalid @faheem0786.bsky.social · 29/01/2025
اُمید پاکستان 🇵🇰 لاکھوں نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن، پاکستان میں مزدوروں، کسانوں، نوجوانوں اور طالب علموں کے حقوق کی توانا آواز، نڈر بے باک اور عظیم لیڈر 💐 ملتان- حافظ نعیم الرحمن صاحب امیر جماعت اسلامی پاکستان کے ہمراہ 🫶❤️ @naeemrehmanengr.bsky.social #Multan
120
Hafiz Faheem Khalid @faheem0786.bsky.social · 27/12/2024
پانچ دریاؤں کے ملاپ کا تصور ہی انسانی ذہن کے لیے دلچسپی کا حامل ہے جس کی وجہ سے ملک بھر کے دوردراز علاقوں سے لوگ یہاں کھنچے چلے آتے ہیں۔ کلاس فیلو برادر محمد احمد کے پاس جانے کا اتفاق ہوا۔ یہاں کے لوگ مخلص سادہ مہمان نواز اور محبت کرنے والے ہیں اللہ تعالی اس تعلق کو تادیر اسی حال میں قائم رکھے۔
010
Hafiz Faheem Khalid @faheem0786.bsky.social · 12/12/2024
مرکز مہر وفا ❤️ ہیڈکوارٹر جماعت اسلامی پاکستان منصورہ لاہور ✨
050
Hafiz Faheem Khalid @faheem0786.bsky.social · 30/11/2024
شکریہ نظم بزم قرآن جنوبی پنجاب ❤️ برادر حافظ اعجاز الحق امین عام جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان اور برادر عمر فاروق عابد منتظم صوبہ، مولانا راؤ منور حسین صاحب مہتمم جامعہ اسلامیہ جدیدہ وہاڑی سے سالانہ سہ روزہ معمار کیمپ کی یادگاری سند سپاس وصول کی۔ #JTASouthPunjab #JTAPofficial #vihari
040
Hafiz Faheem Khalid @faheem0786.bsky.social · 27/11/2024
وہاڑی- برادر حافظ فہیم خالد سیکرٹری اطلاعات جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان بزم قرآن جنوبی پنجاب کے تحت سالانہ معمار کیمپ کے شرکاء سے سوشل میڈیا اور اس کی اہمیت کے موضوع پر مخاطب ہیں۔
082
Reposted by Hafiz Faheem Khalid
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024
پارا چنار کا اندوہناک واقعہ فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکانے والوں کی سازش ہے، حکومت اور سیکورٹی فورسز امن و امان کی بحالی اور قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ میں اب تک ناکام رہی ہیں۔ مقامی قبائل کا گریٹر جرگہ بنا کر مسائل حل کئے جائیں
410640
Hafiz Faheem Khalid @faheem0786.bsky.social · 21/11/2024
اُمید سحر | حافظ نعیم الرحمن ❤️ امیر جماعت اسلامی پاکستان ✨ @naeemrehmanengr.bsky.social
0353
Hafiz Faheem Khalid @faheem0786.bsky.social · 19/11/2024
ماشاءاللہ
000
Hafiz Faheem Khalid @faheem0786.bsky.social · 19/11/2024
ہرگز نہیں۔
030
Hafiz Faheem Khalid @faheem0786.bsky.social · 18/11/2024
ایکس کی طرح کی لگ رہا ہے۔ تمام فیچر ایک جیسے ہی ہیں۔
110
Hafiz Faheem Khalid @faheem0786.bsky.social · 18/11/2024
زبردست
000
Hafiz Faheem Khalid @faheem0786.bsky.social · 18/11/2024
زبردست
030
Reposted by Hafiz Faheem Khalid
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 18/11/2024
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
714251