evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 6hجب میں بچی تھی تو (سی آ ئ ڈی )ڈرامہ شوق سے دیکھتی تھی۔ ایک بار میری ماں فوتگی پر مجھے بھی ساتھ لے گئ ۔جیسے ہی میت دیکھی میں بولی۔۔کوئ سی آ ئ ڈی کو بولاو۔۔یہاں لاش پڑی ہے۔۔بہت مار کھائ ۔۔🤣یار 110
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 8hبناوا دے 😍😍🤪static.klipy.comHappy LikeALT: Happy Like 110
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 8hيہ جو تم اتنے پيارے ہو بھاڑ میں جاؤ کونسا ہمارے ہو۔ 🤔🤔😂🤭😜 110
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 8hمنظور مجھ کو ضبط،،، میرے دل کو اضطراب دل میرا مجھ سے تنگ ہے میں دل سے تنگ ہوں 110
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 8hمِلنا تھا ایک بار اُسے پھر کہِیں مُنیرؔ ایسا مَیں چاہتا تھا پر ایسا نہیں ہُوا مُنیرؔ نیازی 110
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 10hاپنی صلاحیت خود کو سنوارنے میں صرف کریں دکھاوا مت کریں جب کمال کو پہنچیں گے تو خود ہی سبھی کو نظر آجائیں گے 110
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 10hزندگی میں سکون چاہیے اچھا سا کھانا چاہیے اور کوئی ایسا چاہیے جو یہ کہے چل اج میری طرف سے 🤣🍕🍔 110
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 11hکبھی اے حقیقت منتظر : پورے پاکستان نے شور مچایا ہوا کہ کے پی کے میں ایمرجنسی لگ گئی ہے۔ یہ کوئی سیاسی وجہ نہیں ہے، بلکہ یہ پیور ایکنامیکل سچویشن ہے۔ نیشنل پروڈکٹ کو فروغ دینے کے لیے، جو کہ شراب کے کھلے عام ا جانے سے ملک میں دیوالیہ کی طرف جا رہی تھی۔ اس سے دوبارہ بوسٹ کیا جا رہا۔۔۔۔ 😂😂😂😂 110
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 11/10/2026ہم سہل طلب کون سے فرہاد تھے لیکن! اب شہرمیں تیرے، کوئی ہم سا بھی کہاں ہے ..😌 فیض احمد فیض 120
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 11/10/2026خوش رہیں امین اب نظر ہی نہ لگ جاۓ دونوں کو 😉 110
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 11/10/2026static.klipy.comKomaru Mugimeshi323ALT: Komaru Mugimeshi323 110
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 11/10/2026دنیا کی مثال کالی بلی جیسی ہے جتنا صاف کرو اتنا کالک بڑھتی ہے !!! 120
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 11/10/2026ہر چـــارہ گــــر کـــو چـــارہ گــری سے گــریز تھا ورنہ ہمیں جو دکھ تھے بہت لا دوا نہ تھے فیضؔ احمد فیض 110
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 11/10/2026مٹن جیسے خواب ٹینڈوں جیسی زندگی 😏 ویری گڈ ایوننگ 😘 130
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 11/10/2026انسانوں کے سوا کوئی بھی مخلوق دو وقت کی روٹی کے لئے غلامی قبول نہیں کرتی ♥️ 010
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 11/10/2026میں آپ کو بار بار یہی کہوں گی، اللہ پہاڑوں کو بھی ہلا دیتا ہے!!!!!!!!! بس دعا کرتے رہیں اور توکل رکھیں!!!!!!! 110
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 10/10/2026السلام علیکم ورحمة الله وبركاته صباح الخير ❤️ *انسان کے پورے جسم میں صرف ایک دل ہے جو پیدائش سے لیکر موت تک بنا آرام کئیے کام کرتا ہے۔* * اسے ہمیشہ خوش رکھیں، چاہے یہ دل آپکا اپنا ہو، یا آپکے اپنوں کا۔* 220
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 09/10/2026سفر میں رہ گئیں آنکھیں کہیں ، دماغ کہیں ہم اپنے ساتھ کبھی ____ اپنے گھر نہیں آئے 110
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 09/10/2026مجھے لگتا ہے کہ میں ابھی اتنی پاگل نہیں ہوئی 🙂😂😆static.klipy.comLisa from BLACKPINK in Maroon 5 MVALT: Lisa from BLACKPINK in Maroon 5 MV 110
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 09/10/2026ایک دن پوچھتی پھرے گی حیات اہلِ دل ، کس نگر میں رہتے تھے ؟ 210
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 09/10/2026زندگی بہت تلخ ہے اور اِس میں لوگ اپنے اپنے حصے کا زہر ملانا ثواب سمجھتے ہے 🙂😔 010