Sign in

Engr MS Khan

@engr-ms-khan.bsky.social
2K followers 3.2K following 71 posts

MS structural engineering | Astrophile

PostsRepliesMedia
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 01/12/2024
Boycott napak Army
012
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 29/11/2024
2040
041
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 27/11/2024
‏وہ بنگلہ دیش میں ، وہ وزیرستان میں ، وہ بلوچستان میں نہتے معصوم لوگوں کو ایسے ہی مارتے آئے ہیں۔ انکے لیے عام آبادی پر گولی چلانا کوئی نئی بات نہیں۔ اسلام آباد میں بھی وہ لال مسجد میں یہی قیامت برپا کرچکے۔ تم نے صرف ہوش ابھی سنبھالی ہے۔ صرف دیکھا ابھی ہے۔
031
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 27/11/2024
041
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 27/11/2024
‏ٹی وی چینلوں کا مکمل بائکاٹ کیا جائے اخبارات کا بائکاٹ فوجی فاؤنڈیشن کی مصنوعات کا بائکاٹ بلوں کی ادائیگی کا بائکاٹ ‎#نومبر24_یوم_انقلاب
022
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 27/11/2024
‏پشتونوں کی سیاسی بصیرت اور قربانی کو سلام ! آپ کا ملک الگ ہونا چاہیے جہاں پاکستان کی فوج نہیں آپ خود اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں۔
042
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 26/11/2024
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مارکیٹس بند کرانا شروع کردیں مختلف سیکٹرز میں مارکیٹس بند کرنے کے احکامات جاری،، سیکٹر ایف 10 اور 11 میں بھی مارکیٹس بند کرانے کی ہدایات،، جی 6 جی 7 جی 8 کی مارکیٹس بھی بند کرانے کے احکامات جاری،، ایف 6 اور ایف 7 کی مارکیٹس کی بند کرانے کے احکامات، زرائع
020
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 26/11/2024
Imran Khan zindabad
000
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 25/11/2024
‏جنہوں نے ماؤں بہنوں بیٹیوں کی ویڈیوز بنائیں جنہوں نے سروں میں گولیاں ماریں جنہوں نے پچیس کروڑ کا مینڈیٹ چھینا وہ آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دینے والے۔ وزن اٹھائیے وزن۔
041
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 24/11/2024
Lagta he tu aapni baaji ki pehchaan sab se karwa raaha
100
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 24/11/2024
‏خان نے بلایا ہے تو کیسے ہو سکتا ہے ہم نا جائیں ‎#FinalCall
021
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 24/11/2024
‏خود کو کنٹینرز کی فصیلوں میں بند کر کے اب یہ بڑھکیں لگا رہے ہیں کہ آؤ ہم انتظار کر رہے ہیں۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے!
120
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 24/11/2024
Teri kyun jal rahi
000
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 24/11/2024
Bache UK mein hein.. na uske bacho ne kabhi baap ke name pe Pakistan ko loota he
000
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 24/11/2024
‏جرنیلوں، نوازشریف اور زرداری نے ساری دنیا میں جائیدادیں بنا رکھی ہیں لیکن کسی ایک ملک میں بھی ان کے حق میں کبھی کوئی ریلی نہیں نکلی۔ دوسری طرف عمران خان کا سب کچھ پاکستان میں ہے لیکن آسٹریلیا سے لے کر کینیڈا تک، عمران خان کی حمایت کا سورج کبھی غروب نہیں ہوتا۔
231
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 23/11/2024
Qudrati wasail pore kp mein he... Army ko waha stay key ley reason chhaye
100
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 23/11/2024
‏پاڑہ چنار کو ممنوعہ علاقہ بنانے کیلئے شیعہ سنی فسادات کا کھیل شروع کیا گیا ہے نشانہ قدرتی وسائل ہے اعلان ختم شد
120
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 23/11/2024
‏پاک فوج نے آخری منصوبہ یہ بنا رکھا ہے کہ اگر یہ لوگ اسلام آباد پہنچ گئے تو انہیں بٹھانا ہے۔ انہیں تھکانا ہے۔ تحریک انصاف نے پہلا منصوبہ ہی یہ بنا رکھا ہے کہ نہ تھکنا ہے۔ نہ بیٹھنا ہے۔ نہ انتظار کرنا ہے۔ وےےےےےےے منیریاااااااااااااااااااااااااااا
061
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 22/11/2024
جنرل باجوہ ایک طرف خان صاحب کو محمد بن سلیمان کے بارے میں اکساتا تھا دوسری طرف محمد بن سلیمان کو کہتا تھا کہ خان تمہارے سخت خلاف ہے۔ محمد بن سلیمان نے خان صاحب کو بتایا تھا کہ جنرل باجوہ غدار ہے اور تمہاری حکومت کے خلاف سازش کر رہا ہے۔ یہ بات خان صاحب نے خود بتائی تھی۔
042
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 21/11/2024
‏سیاسی جرنیل صرف تین چیزوں سے گھبراتے ہیں۔ ملک کے اندر بغاوت سے ، محکمے کے اندر بغاوت سے اور امریکہ و یورپ کے دباو سے۔ ان تینوں مقامات پر پی ٹی آئی نے جرنیلوں کو گلے سے دبوچ رکھا ہے پی ٹی آئی نے جس طرح اسٹیبلشمنٹ کو زچ کردیا ہے ، یہ ن لیگ پی پی خواب میں بھی نہیں کرسکتے تھے
1123
Reposted by Engr MS Khan
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 20/11/2024
Bas itna hi kehna tha
54417
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 20/11/2024
9/ چاہے انہیں پسند کریں یا تنقید، سر ڈیو بریلزفورڈ نے کامیابی کے بارے میں ہماری سوچ کو بدل دیا۔ ان کی کہانی ثابت کرتی ہے کہ چھوٹی تبدیلیاں غیرمعمولی نتائج دے سکتی ہیں۔ 🚴‍♂️ آج آپ کے 1% فوائد کیا ہیں؟
020
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 20/11/2024
8/ معمولی فوائد کا ورثہ بریلزفورڈ کا فلسفہ سائیکلنگ سے آگے نکل گیا ہے۔ کھیلوں کی ٹیموں سے لے کر کاروبار تک، ہر تفصیل کو بہتر بنانے کا خیال کارکردگی کے بارے میں ایک نیا سوچنے کا طریقہ بن گیا ہے۔ 💡
130
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 20/11/2024
7/ تنازعہ بریلزفورڈ کی کامیابی تنقید کے بغیر نہیں تھی۔ علاج کے استثنیٰ (TUEs) اور طبی طریقوں میں "گرے ایریاز" کے الزامات پر سوال اٹھے۔ تاہم، ان کے خلاف کوئی باقاعدہ غلط کام ثابت نہیں ہوا۔
100
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 20/11/2024
6/ کرس فروم، گیرینٹ تھامس، اور ایگن برنال جیسے سائیکل سواروں نے ویگنز کے بعد ٹیم اسکائی (بعد میں آینیوس گرینیڈیئرز) کو کئی ٹور فتوحات دلائیں۔ بریلزفورڈ کے تحت، ٹیم ایک غالب قوت بن گئی۔
100
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 20/11/2024
5/ ٹیم اسکائی اور ٹور ڈی فرانس کی کامیابی 2010 میں بریلزفورڈ نے ٹیم اسکائی کا آغاز کیا۔ ان کا جرات مندانہ ہدف: 5 سال کے اندر کسی برطانوی سائیکلسٹ کے ساتھ ٹور ڈی فرانس جیتنا۔ یہ مقصد 2012 میں بریڈلی ویگنز کے ساتھ پورا ہوا۔ 🏆 اور یہ صرف شروعات تھی...
100
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 20/11/2024
4/ برٹش سائیکلنگ کی برتری بریلزفورڈ کی قیادت میں برطانوی رائیڈرز نے میدان مار لیا۔ 2008 اور 2012 کے اولمپکس میں میڈلز کی ریکارڈ تعداد جیتی۔ برطانیہ ایک انڈرڈاگ سے ایک خوفزدہ کرنے والی ٹیم بن گیا۔ 🇬🇧
100
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 20/11/2024
3/ معمولی فوائد کی فلسفہ بریلزفورڈ کا ماننا تھا کہ کامیابی بڑے اقدامات سے نہیں بلکہ ہر چیز کو صرف 1% بہتر بنانے سے آتی ہے۔ خوراک، بائیک کی ایروڈائنامکس، یہاں تک کہ سائیکل سوار کیسے سوتے ہیں—ہر تفصیل پر توجہ دی گئی۔
110
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 20/11/2024
2/ ابتدائی زندگی اور کیریئر 29 فروری 1964 کو ڈربی، انگلینڈ میں پیدا ہونے والے بریلزفورڈ صرف اچھے نتائج نہیں چاہتے تھے—وہ عظمت کے خواہاں تھے۔ ان کا سفر 2003 میں برٹش سائیکلنگ کے ساتھ شروع ہوا، جہاں وہ پرفارمنس ڈائریکٹر بنے۔
100
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 20/11/2024
1/ 🚴 سر ڈیو بریلزفورڈ کون ہیں؟ ایک وژنری جنہوں نے سائیکلنگ کو بدل کر رکھ دیا، وہ شخص جس نے برطانیہ کی اولمپک برتری اور ٹیم اسکائی کی ٹور ڈی فرانس فتوحات کو ممکن بنایا۔ ان کی "معمولی فوائد" کی فلسفہ نے کھیل کو ہمیشہ کے لیے بدل دیا۔ 🧵👇
120
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 20/11/2024
Done
000
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 20/11/2024
اپ میں سے جو لوگ ٹوٹر یوز کر رہے ہیں وہ اپنی ائی ڈی نیچے مشن کر لے کیونکہ وہاں پہ مونیٹائزیشن ہو جاتی ہے یہاں پہ تو اپشن نہیں ہے ابھی لہذا یہاں پہ ایک دوسرے کو فالو کرتے رہیں اور ادھر بھی ایک دوسرے کو فالو کرتے ہیں
170
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 20/11/2024
Alhamdullilah
031
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 20/11/2024
‏توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور ہو گی یا نہیں ؟ کیس کی سماعت میں وقفہ ، ڈویژن بنچ کے بعد دوبارہ سماعت ہو گی ایف آئی اے پراسیکیوٹر دلائل جاری رکھیں گے آج فیصلہ بھی ممکنہ طور پر آسکتا ہے
080
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 20/11/2024
Oh mere bhai, aur bui historical places hein, kia sab khatam hogaye hein.. kia badshahi masjed mein answer prra rehta he
000
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 20/11/2024
‏قلعہ حصار تو قومی ورثہ ہے کور کمانڈر نے اس پر قبضہ کیوں کیا ہوا ہے ؟ جہیز میں لاۓ تھے کیا ؟
151
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 19/11/2024
جب اپ سوتے ہو تو وہ جاگتے ہیں
161
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 19/11/2024
ایک دوسرے کو فالو بیک کر کے اس پلیٹ فارم کو بہت مضبوط بنانا ہے۔ 🚨 ایک دوسرے کی سپورٹ کریں، خود کو مینشن کریں اور ایک دوسرے کو فالو ضرور کریں 🫡🔥🔥
4202
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 19/11/2024
جن دوستوں کو فالو بیک نہیں ملا وہ نیچے کچھ کمنٹ کریں یہاں میں سب ایکٹیو دوستوں کو فالو بیک دوں گا۔ ۔
070
Reposted by Engr MS Khan
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
‏پاک فوج اتنی غیر مقبول ہوچکی ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کو بھی تین ماہ سے میڈیا پر آکر یہ جھوٹ بولنے کی ہمت نہیں ہوئی کہ پاک فوج ملک کا مقبول ترین ادارہ ہے۔
2235
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 19/11/2024
پوسٹ کو لائک کریں یا ریپوسٹ کریں ۔اپ سب دوستوں کو میرے طرف سے فالو ملے گا۔ شکریہ
0110
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 19/11/2024
میرے ایک ہزار سے زیادہ فالوورز ہیں کمنٹ میں اپنا نام لکھو اور وہ اپ کو فالو بیک دیں گے اپ بھی فالو کر لو
160
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 19/11/2024
کہاں ہے عمران خان کے شیر پٹواری اس پلیٹ فارم پہ بہت زیادہ ا چکے ہیں جلدی اؤ ایک دوسرے کو فالو کرو اور ان کا مقابلہ کرتے ہیں
0194
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 19/11/2024
حافظ ایک سائیکوپات ہے اس کا بہت جلد علاج کیا جائے گا اپ بے فکر رہیں
100
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 19/11/2024
اپ لوگ کل تک اینٹی اسٹیبلشمنٹ بنے ہوئے تھے اور جرنیل کو گالیاں دے رہے تھے اج ان کے گود میں بیٹھے ہوئے ہو
100
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 19/11/2024
یہ تو وقت ہی بتایا گیا کہ کون سا یہ راستے پہ کون غلط راستے پہ ہے
100
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 19/11/2024
او بھائی کون سی دنیا میں رہتے ہو
100
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 19/11/2024
‏‎عمران خان کا نظریہ اس قوم میں سرایت کر گیا ہے ہر زی شعور پاکستانی جانتا ہے کہ کون اس ملک کے ساتھ مخلص ہے اور کون صرف یہاں اپنی جائیدادیں بنانے کے لیے مسلط ہوتا ہے اس قوم اور ملک خداداد پر ۔۔ ‎#قوم_کی_نبض_عمران_خان ‎#ImranKhanFightingForPakistan ‎#خان_کی_پکار_قوم_تیار
1264
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 19/11/2024
اپ کے باتوں سے پتہ چل رہا ہے کہ اپ کے پرورش کیجیے عسکری ٹ** کے نیچے ہوئی ہے
000
Engr MS Khan @engr-ms-khan.bsky.social · 19/11/2024
اپ جیسے کئی اس مرض میں مبتلا ہے
100