Reposted by Adeel ur Rahman

کپتان عمران خان نے انصاف کی جس عظیم تحریک کی بنیاد 29 سال پہلے رکھی تھی آج وہ کروڑوں پاکستانیوں کی واحد امید ہے، اس کھٹن سفر میں عمران خان اور عوام نے بہت سی قربانیاں دیں اور اس جدوجہد کو جلا بخشی، ان شاءاللہ اب بھی حقیقی آزادی کی جدوجہد میں پاکستان تحریک انصاف، کپتان عمران خان اور عوام ہی فاتح ہوگی