Reposted by Ejaz HussainHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 29/11/2024ملک میں اگر جمہوریت قائم ہے تو سیاسی احتجاج اور مظاہرین پر آنسو گیس اور فائرنگ کا کیا جواز ہے؟ اسلام آباد کی سڑکوں پر جو خون بہا اس پر وزیر داخلہ محسن نقوی مستعفی ہوں اور بااعتماد جیوڈیشل کمیشن بنا کر مظاہرین پر فائرنگ کے حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں 02912
Reposted by Ejaz HussainHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024حکومت اور اپوزیشن آئینی حدود میں رہ کر اپنی اپنی ذمہ داریاں ادا کریں، پاکستان میں امن و امان کی بحالی اولین ضرورت ہے، بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے فوج اور عوام میں دوریاں ختم کی جائیں 14016
Reposted by Ejaz HussainHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024جھوٹے اعداد و شمار کے ذریعے مہنگائی کم کرنے کے دعوے کیے جا رہے ہیں، جب کہ بجلی، پیٹرول، گیس اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں آئی۔ بجلی ٹیرف میں کمی کی بجائے جعلی قسم کا ونٹر پیکج پیش کر دیا گیا ہے 04516
Reposted by Ejaz HussainHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024حکومت بڑے جاگیر داروں پر ٹیکس لگائے، چھوٹے کسانوں کو مراعات دے، تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس سلیب کم کرے، پیٹرول لیوی، بجلی ٹیرف اور شرح سود میں کمی کرے۔ عوام کو ریلیف ملے گا، مہنگائی کم ہو گی تو معیشت ترقی کرے گی 05018
Reposted by Ejaz HussainHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024دہشت گردی روکنے کے لیے جمہوری قدروں کو پروان چڑھانا ہو گا، جماعت اسلامی جیسی دیانت دار، محب وطن اور لوگوں کی خدمت کرنے والی جماعت کا انتخابی دھاندلی کے ذریعے راستہ روک کر چور، لٹیروں اور بھتہ خوروں کے ہاتھ میں کراچی شہر کا مینڈیٹ دے دیا گیا ہے۔ 15517
Reposted by Ejaz HussainHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے ملی بھگت سے شہری اور دیہی سندھ کا بیڑا غرق کر دیا ہے، سسٹم ٹھیک کرنے کے دعویداروں نے فارم سینتالیس والوں کو عوام پر مسلط کر دیا ہے۔ باتوں سے مسئلہ حل نہیں ہو گا، اصلاح کی بات کرنے والوں کو قبضہ مافیا کی سرپرستی اور انتخابی دھاندلی سے باز آنا ہو گا 17223
Reposted by Ejaz HussainHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024پارا چنار کا اندوہناک واقعہ فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکانے والوں کی سازش ہے، حکومت اور سیکورٹی فورسز امن و امان کی بحالی اور قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ میں اب تک ناکام رہی ہیں۔ مقامی قبائل کا گریٹر جرگہ بنا کر مسائل حل کئے جائیں 410640
Ejaz Hussain @ejazhussain1.bsky.social · 18/11/2024الله كو پسند ھے وہ دل جس میں مخلوق كا درد ھو وہ جگہ جہاں الله کا ذکر ھو وہ آنکھں جس میں حیا ھو وہ شخص جو وعدہ وفا کرتا ھو وہ آنسو جو خوف خدا سے گرے وہ خدمت جو بغیر مطلب کے ھو اے اللہ! ہم سب کو یہ صفات عطا فرما. 010
Reposted by Ejaz HussainDr Usama Gujjar @drusamagujjar.bsky.social · 18/11/2024@naeemrehmanengr.bsky.social #HafizNaeemurRehman #alkhidmat_foundation 0115
Ejaz Hussain @ejazhussain1.bsky.social · 18/11/2024کراچی کو آئی ٹی انڈسٹری کا مرکز بنائیں گے۔ شاہ فیصل کالونی میں بنو قابل آئی ٹی کورسز کے داخلہ ٹیسٹ کے موقع پر منعم ظفر خان امیر جماعت اسلامی کراچی کے خطاب کا مختصر ویڈیو کلپ سنئیے۔ 👇🏻 www.facebook.com/share/v/1F7S... 031
Reposted by Ejaz HussainShamsuddin Amjad @shamsamjadji.bsky.social · 17/11/2024نوجوان پاکستان کے مستقبل سے مایوس نہ ہوں، امید کے چراغ جلائیں اور خیر کے کاموں میں ایک دوسرے سے مسابقت کریں۔ 16325
Reposted by Ejaz HussainHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024حکومت انٹرنیٹ پر پابندیوں کے ذریعے آئی ٹی تعلیم اور آئی ٹی برآمدات کو متاثر کر رہی ہے، جماعت اسلامی ملک بھر کے دس لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی تعلیم دے گی 1228789
Reposted by Ejaz HussainHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024Alkhidmat Youth Gathering 9.0 26380128
Reposted by Ejaz HussainAlkhidmat Foundation Pakistan @alkhidmatorg.bsky.social · 17/11/2024Last year in 2023, we provide support to million of people across 5 countries. Keep supporting us. alkhidmat.org/donate 1589
Reposted by Ejaz HussainJamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 17/11/2024وی پی این سے پہلے اسلامی نظریاتی کونسل بتائے فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟ 613550
Reposted by Ejaz HussainJamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 17/11/2024نوجوان پاکستان کے مستقبل سے مایوس نہ ہوں، امید کے چراغ جلائیں اور خیر کے کاموں میں ایک دوسرے سے مسابقت کریں۔ حافظ نعیم الرحمٰن 613342