اہم ترین۔۔ کینیڈا کی پارلیمنٹ میں عمران خان کے حق میں دو قراردادیں پیش۔۔
پہلا۔۔ کینیڈین ہائی کمشنر فوری طور پر اڈیالہ جیل کا دورہ کریں اور عمران خان کی خیریت معلوم کریں۔۔
دوسرا۔۔ تمام سفارتی اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے عمران خان کی فوری رہائی ممکن بنائی جائے۔۔!!!