Sign in

Arsal

@drarsal.bsky.social
137 followers 88 following 1 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Arsal
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 01/01/2025
‏خبر آرہی کہ ‏کچھ لوگ عمران خان سے معافی مانگنے کو تیار ہوگئ ہے ‏مگر عمران خان ڈٹے ہوئے کہ اس بات کی گارنٹی دیں کہ آئندہ سیاست میں دخل اندازی نہیں کرینگے
093
Reposted by Arsal
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 01/01/2025
💯 true
24819
Reposted by Arsal
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 01/12/2024
18141
Reposted by Arsal
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 01/12/2024
پٹرول 3 روپے 72 پیسے اور ڈیزل 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگا - پھر سے دسمبر آگیا ہے
1283
Reposted by Arsal
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 01/12/2024
پختون خواہ میں 90% عوام PTI کے ساتھ ھیں اور سپورٹ کرتے ھیں۔ اگر حکومت نے گورنر راج لگانے کی غلطی کردی تو اللہ نہ کرے صوبے میں بعاوت ھو جائیگی۔ سیاسی مسائل کا حل سیاسی ھونا چاھئیے زور اور جبری سے نہیں۔
2339
Reposted by Arsal
🅼🅹💕🇵🇰 @m6190j.bsky.social · 20/11/2024
‏اسلام آباد ہائیکورٹ میں خان صاحب ‎@ImranKhanPTI کے خلاف ایک اور سنگین کیس زمیں بوس ہو گیا اب مزید قید غیرقانونی ہوگی ۔۔ پاکستان کی تمام کرپٹ سیاسی جماعتیں ، اسٹیبلشمنٹ اور نیب کے ساتھ مل کر بھی خان صاحب کو بدعنوان ثابت کرنے میں ناکام ۔۔ “صادق اور امین ماشاء اللّٰہ”
063
Reposted by Arsal
Khan_Daraar @kdaraar.bsky.social · 20/11/2024
توشہ خانہ ٹو میں خان صاحب کی ضمانت منظور مبارکباد پاکستان
271
Reposted by Arsal
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 20/11/2024
الحمدللہ
65616
Reposted by Arsal
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024
‏اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جسکا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیر نگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کی بجائے تاخیر ی حربے استعمال ہو رہے ہیں۔ ‏
12358109