Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 03/02/2026وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل سوموٹو کیس نمٹا دیا۔ پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل اے پر دستخط ہو چکے ہیں، اس مرحلے پر عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں۔ ازخود نوٹس اور تمام متعلقہ درخواستیں نمٹا دی گئیں، تحریری فیصلہ جاری 000