Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 07/01/2025You ordered product and came me, now send a feedback. 2242
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 01/12/2024I am also fine...i.amwill.i.am }Download FYI to experience the future of messaging 010
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 22/11/2024جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا عمران خان کا پیغام اس لئے یہ والا پروپیگنڈہ کرنے کا فائدہ نہیں ہے #BehindYouSkipper #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ 0154
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 22/11/2024فیصلے کا دن قریب ہے اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ 02010
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 22/11/2024گھروں میں بیٹھ کر بعد میں پچھتانے سے بہتر ہے کہ اپنے حق کے لیے آواز بلند کرو، 24 نومبر عمران خان کی کال پر باہر نکلو اور بدل دو نظام کو!!! #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ #BehindYouSkipper 0228
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 22/11/2024سائیفر کیس کے لیے کیا کہتے تھے آج اس میں خان بری ہوگیا اس کے بعد عدت کیس سب کچرے کے ڈبے میں پڑے ہیں۔۔ 100
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 22/11/2024لیکن آپ ثابت تو نہیں کرسکے عدالت بار بار پوچھتی رہی کوئی ثبوت نہیں آپکے پاس جو اس لیے ہی خان صاحب کی ضمانت ہوگئی اور اللّٰہ نے سرخرو کیا بھائی اب آپ اس جھالت سے کچھ باہر نکلیں دنیا بہت آگے جا چکی۔۔۔ 100
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 22/11/2024"24 نومبر کے احتجاج میں جانا ہم سب کا فرض ہے، عمران خان ہماری خاطر جیل میں بیٹھا ہے، ہمیں کسی چیز کا خوف نہیں، ہم ضرور جائیں گے" #FinalCall #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ 1239
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 22/11/2024The rishta is between Imran Khan and the Awaam. The goal is to get Imran Khan out of Jail and bring back Insaf in our country starting with the return of stolen mandate. Let’s avoid all distractions and #FocusOnNov24 #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ 196
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 21/11/2024کوئی ہے جسکو ابھی تک میرا فالو بیک نہیں ملا؟ اگر کوئی ہے تو جلدی میں کمینٹ کریں میں اسے فالو بیک کرونگا... 1101
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 21/11/2024The shameless tweet from Rawalpindi Police below is an example of the total collapse of morality along with RULE OF LAW in OUR country. 0208
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 20/11/2024عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے علی آمین گنڈاپور کا اعلان 🔥 2399
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 20/11/2024اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج 2205
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 20/11/2024توشہ خانہ کیس سزا معطل، ضمانت منظور عدت کیس۔ بری سائفر کیس۔ بری القادر ٹرسٹ کیس۔ ضمانت منظور توشہ خانہ کیس 2۔ ضمانت 0242