Sign in

Dabang Khan

@dabangkhan.bsky.social
249 followers 71 following 4 posts

I am Imran Khan’s tiger and I use social media only to support Imran Khan.

PostsRepliesMedia
Reposted by Dabang Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 06/07/2025
اک پل کی تھی بس حکومت یزید کی صدیاں حسینؑ کی ہیں، زمانہ حسینؑ کا۔۔۔
031
Reposted by Dabang Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 06/07/2025
Cyprus is become Israel top real estate investment in overseas where Israelis settlement is growing tremendously.
131
Reposted by Dabang Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 11/06/2025
کپتان عمران خان اور دیگر اسیران کی رہائی کے لیے 12جون کو پشاور میں ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔ #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی #FreeImranKhan
083
Reposted by Dabang Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 11/06/2025
طبی اعداد وشمار کے مطابق ملک میں 7 لاکھ 50 ہزار شہریوں کے لیے 1 ڈاکٹر میسر ہے۔
111
Reposted by Dabang Khan
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 11/06/2025
‏آپ ﷺغزوہ تبوک کے لیے تشریف لے گئے تو علیؓ کومدینہ میں اپنا نائب بنایا۔علیؓ نےعرض کیا کہ آپؐ مجھے بچوں اورعورتوں میں چھوڑےجا رہے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا، کیاتم اس پرخوش نہیں ہوکہ میرے لیے تم ایسے ہوجیسے موسیٰ کےلیے ہارون تھے۔لیکن فرق یہ ہےکہ میرےبعدکوئی نبی نہیں ہوگا (بخاری،۴۴۱۶)
011
Reposted by Dabang Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 11/06/2025
عمران خان کے نام پے ووٹ لینے والی صوبای/قومی اسمبلی اور سینیٹ کے تقریبا 500 ممبران کو اس گرمی میں کبھی اس حالت میں عمران خان کے لیے دیکھا ھے؟
121
Reposted by Dabang Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 11/06/2025
بھگوڑا CM
201
Reposted by Dabang Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 30/04/2025
The Kaptaan of Millions!
0133
Reposted by Dabang Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 30/04/2025
انڈیا کے جارحیت کے خلاف پوری قوم ڈھال بن کر پاک فوج کے ساتھ کھڑی ھیں ماہ سوائے شریف خاندان کے جنھوں نے ابھی تک ایک لفظ تک انڈیا کے خلاف نہیں بولا۔ پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
153
Reposted by Dabang Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 30/04/2025
‏میں نے خود اپنی فوجی میزاہیل دیکھے ہیں,ہندوستان دو بار سوچے حملے سے پہلے۔۔۔ ‏مریم نواز😜
153
Reposted by Dabang Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 30/04/2025
‏ہماری اپنی مسجدیں نمازیوں سے خالی ہے اور انکو نماز انڈیا میں جا کر پڑھنی ہے۔ رمضان مہینے کے علاوہ تمام مساجد خالی ہوتی ہے۔
022
Reposted by Dabang Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 30/04/2025
‏اشتہاری مجرموں کا اشتہار بازی کا شوق! مریم اور پاپا کی تصاویر اب راشن کارڈ پر بھی دستیاب ہیں۔ ‎#ReleaseKhanForPakistan
0123
Reposted by Dabang Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 30/04/2025
شیر کی دھاڑ!
01610
Reposted by Dabang Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 30/04/2025
اگلے مورچوں سے تازہ ترین خبروں کے لیے ساتھ رھئیے۔
132
Reposted by Dabang Khan
Imran Khan @imranriazkhanb.bsky.social · 30/04/2025
اغوا کر کے تشدد کیوں نہیں کیا بیغرتو نے؟
042
Reposted by Dabang Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 02/05/2025
‏زہنی غلاموں نے عمران خان تک رسائی اس لئیے بند کی ہوئی ہے کہ اس جیل میں بیٹھے آزاد شخص نے ان کی نیندیں تو حرام کیں ہیں کہیں غلطی سے بھارت کی دھمکی کا منہ توڑ جواب دے دیا تو شریف خاندان کے مودی یارانے پر حرف نہ آ جائے۔ ‎#FreeKhanToLeadPakistan ‎
0124
Reposted by Dabang Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 02/05/2025
بارڈر سے 24 کلو میٹر دور PSL کے میچز چل رہے ہیں اور جنگی سائرن 500 کلو میٹر دور خیبر پختونخوا میں بجائے جارہے ہیں۔ 😂😂😂
153
Reposted by Dabang Khan
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 03/05/2025
قالَ النبی ﷺ: اگر کسی شخص نے ایک بالشت بھر زمین بھی کسی دوسرے کی ظلم سے لے لی (قبضہ کرلیا)، تو سات زمینوں کا طوق (قیامت کے دن) اس کی گردن میں ڈالا جائے گا. بخاری 2453، 3195 (مسلم 4132، 4135، 4137؛ ترمذی 1418؛ الصحيحة 1624؛ مسند احمد 24857، 26673، 26754، 9007؛ مشکوٰۃ 2938) ‏
022
Reposted by Dabang Khan
Imran Khan @imranriazkhanb.bsky.social · 19/04/2025
174
Reposted by Dabang Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/04/2025
‏1) القادر یونیورسٹی کی آڈٹ رپورٹیں ویب سائٹ پر موجود ہیں ‏اور ایجینسیاں بھی اس میں کوئی دو نمبری نہیں نکال سکیں ‏2) پاکستان تحریک انصاف کے ایک ایک روپے کا آڈٹ اور حساب کتاب اور آڈٹ ہوتا ہے ‏2) تحریک انصاف کا سوشل میڈیا آفیشل SMT دیکھتی ہے علیمہ خان نہیں
274
Reposted by Dabang Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/04/2025
"شیر افضل مروت نے علیمہ خان پر جس قسم کے الزامات لگائے تھے، اس سے لگتا ہے کہ ان کا ذہنی توازن درست نہیں۔ پہلے پی ٹی آئی کے مردوں پر حملے کرتے تھے، اور اب پارٹی کے لوگوں کے گھر کی خواتین پر بھی حملے شروع کر دیے ہیں"۔ شہباز گل
2115
Reposted by Dabang Khan
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 05/04/2025
‏یہ وہ لوگ ہیں جو اِیمان لائے ہیں، اور جن کے دِل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ یاد رکھو کہ صرف اللہ کا ذکر ہی وہ چیز ہے جس سے دِلوں کو اِطمینان نصیب ہوتا ہے۔ ﴿سورۃ الرعد، ۲۸﴾
011
Reposted by Dabang Khan
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 05/04/2025
حضرت عقبہ بن عامر ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا: لَا خَيْرَ فِيمَنْ لَا يُضِيفُ اُس شخص میں کوئی خیر نہیں جو مہمان نوازی نہیں کرتا. مسند احمد 17555 (السلسلة الصحيحة 193)
011
Reposted by Dabang Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 05/04/2025
پاکستان میں قیمت 10 سے 50 کرنا، پھر 50 سے 40 پر لانا "ریلیف" کہلاتا ہے۔
162
Reposted by Dabang Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 05/04/2025
153
Reposted by Dabang Khan
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 05/04/2025
052
Reposted by Dabang Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 05/04/2025
جو شخص گفتگو میں اپنی گاڑیوں ، جائیداد ،پلاٹس اور اونچے تعلقات کا بار بار ذکر کرے تو اس سے دور رہیں ۔ایسا شخص ذہنی مریض ہے۔ آپکو بھی ذہنی مریض بنا سکتا ھے۔
161
Reposted by Dabang Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 05/04/2025
*‏ہمت، حوصلے اور بے مثال استقامت کے 600 دن!* *نائب کپتان شاہ محمود قریشی کو قوم کے لیے دی گئی بے مثال قربانیوں پر خراجِ تحسین!* ‎#ReleaseSMQ
0175
Reposted by Dabang Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 05/04/2025
Illegally Detained Fascism Can't Defeat Ideology. #ReleaseImranKhan
12411
Reposted by Dabang Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 06/04/2025
نائب کپتان شاہ محمود قریشی کو بے جرم قید کے 600 دن مکمل ہو گئے آج بھی وہ کپتان عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں اور ان کو اسی بات کی سزا دی جارہی۔ جس جس نے عمران خان کا ساتھ چھوڑا وہ آزاد گھوم رہے اور جو جو عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے ان پر جھوٹے پرچوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے۔
0227
Reposted by Dabang Khan
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 06/04/2025
‏اور وہی ذات ہے جس نے یہ زمین پھیلائی، اُس میں پہاڑ اور دریا بنائے، اور اُس میں ہر قسم کے پھلوں کے دو دو جوڑے پیدا کئے۔ وہ دن کو رات کی چادر اُڑھادیتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ان ساری باتوں میں اُن لوگوں کے لئے نشانیاں ہیں جو غور و فکر کریں۔ ﴿سورۃ الرعد، ۳﴾
021
Reposted by Dabang Khan
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 06/04/2025
032
Reposted by Dabang Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 06/04/2025
57 Islamic countries. 1.8B populations. 4 Trillion economy. 6 Million Muslim Army. 8/9 thousand jets. Nuclear power states. Long range missiles capability. Even then we cannot support the innocent Palestinians. Where is the problem? Leadership, technology or zero interest?
143
Reposted by Dabang Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 06/04/2025
جب تک آپ لوگ پی ٹی ای میں ھو، خان باھر نہیں اسکتا۔
075
Reposted by Dabang Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 06/04/2025
‏غزہ کو ہمارے آنسوؤں اور جمعہ کے دن دعاوں ‏کی نہیں بلکہ ‏ ہمارے F 16 JF 17 غوری ابابیل اور خالد ٹینکوں کی ضرورت ہے۔
073
Reposted by Dabang Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 07/04/2025
‏ہم ہمت اس وقت تک نہیں ہاریں گے، جب تک ہمارا کپتان ہمت نہیں ہارتا- جبکہ یہ بات ساری دنیا کو معلوم ہے کہ وہ شکست تسلیم کرنے والا میٹریل ہی نہیں ہے-
2175
Reposted by Dabang Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 07/04/2025
PTI Chicago Aftaar Dinner dated 19 March 2025 Pic Credit: Umair Ahmed Abbasi - ALLAH WASAYA ( www.facebook.com/share/18tHoQ... )
0144
Reposted by Dabang Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 07/04/2025
My name is Imran Khan, I am from Pakistan and I #SupportGaza
2226
Reposted by Dabang Khan
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 08/04/2025
‏انہی اِیمان والوں میں وہ لوگ بھی ہیں جنہوں نے اﷲ سے جو عہد کیا تھا، اُسے سچا کردِکھایا۔ پھر اُن میں سے کچھ وہ ہیں جنہوں نے اپنا نذرانہ پورا کردیا، اور کچھ وہ ہیں جو ابھی انتظار میں ہیں، اور اُنہوں نے (اپنے ارادوں میں) ذرا سی بھی تبدیلی نہیں کی۔ ﴿سورۃ الاحزاب ،۲۳﴾
031
Reposted by Dabang Khan
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 08/04/2025
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا : اپنے بھائی کی مدد کرو خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم۔ صحابہ نے عرض کیا، یا رسول اللہ ﷺ! ہم مظلوم کی تو مدد کر سکتے ہیں۔ لیکن ظالم کی مدد کس طرح کریں؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ ظلم سے اس کا ہاتھ پکڑ لو ( یہی اس کی مدد ہے ) ۔ (صحیح بخاری حدیث نمبر ٢٤٤٤)
021
Reposted by Dabang Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 08/04/2025
1156
Reposted by Dabang Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 08/04/2025
‏بھای، بھای کو دو پیسوں کے لیے کاٹتا ھے لیکن بہن کبھی بھای کے لیے برا نہیں سوچتی۔ 👇 جب تک میرے بھائی سے میری ملاقات نہیں کرواتے نہیں جاؤں گی۔۔۔!!! ‏بہادر بھائی کی بہادر علیمہ خان🔥
1134
Reposted by Dabang Khan
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 09/04/2025
‏اور اگر ہم ان لوگوں سے کچھ عرصے کے لیے عذاب کو موخر کردیں تو وہ یہی کہتے رہیں گے کہ : آخر کس چیز نے اس (عذاب) کو روک رکھا ہے ؟ ارے جس دن وہ عذاب آگیا تو وہ ان سے ٹلائے نہیں ٹلے گا، اور جس چیز کا یہ مذاق اڑا رہے ہیں، وہ ان کو چاروں طرف سے گھیر لے گی۔ (سورۃ ہود ، ٨)
011
Reposted by Dabang Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 09/04/2025
آج عمران خان ملک کا وزیراعظم ہوتا تو جماعت اسلامی ٹی ایل پی اور جے یو آئی والے اسلام آباد میں غزہ بچاو مارچ کر رہے ہوتے
286
Reposted by Dabang Khan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 09/04/2025
ہنسی آتی ھے جب مسلمان دعا کرتے ہیں یا اللہ ابابیل بھیج۔ 🙏
2101
Reposted by Dabang Khan
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 09/04/2025
‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے: “يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ” اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔ (جامع ترمذی ،۳۵۲۴)
011
Reposted by Dabang Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/04/2025
رجیم چینج کے تین سیاہ سال مکمل ہونے پر انصاف یوتھ ونگ کا “عمران خان اور جمہوریت” کے نام سے کنونشن 10 اپریل بروز جمعرات نشتر ہال پشاور - دن دو بجے
0169
Reposted by Dabang Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 08/04/2025
سحر قریب ہے دل سے کہو نہ گھبرائے! #WeWantFreeImranKhan
12611
Reposted by Dabang Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/04/2025
Overseas Pakistanis in France, Holland, and Switzerland will march this weekend to demand the release of Imran Khan and an end to the human rights violations in the country. It has been 612 since Imran Khan was taken into custody by the military government in Pakistan. #WeWantReleaseImranKhan
01710
Reposted by Dabang Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/04/2025
‏جس دھج سے کوئی مقتل کو گیا وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی کوئی بات نہیں
02013