Sign in

Maher Muhammad ✨✨

@masher88.bsky.social
18 followers 19 following 17 posts

‏اکیلے پن کی وسیع و عریض دُنیا میں یہی بہت ہے کہ درد میرا اپنا ہے🥀

PostsRepliesMedia
Maher Muhammad ✨✨ @masher88.bsky.social · 14/12/2024
جب جب بھی محبت ہو گی یاد رکھنا۔۔۔۔۔ تم سے ہی ہوگی۔۔۔ ہر بار ہوگی بار بار ہوگی💯❤️‍🩹 نہ دید ھے نہ سخن، اب نہ حرف ھے نہ پیام کوئی بھی حیلہ، تسکین نہیں اور آس بہت ھے امید یار، نظر کا مزاج، درد کا رنگ تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت ھے فیض احمد فیض 💗 🖤
000
Maher Muhammad ✨✨ @masher88.bsky.social · 22/11/2024
عشق کی آتش خاموش ہے کب سے روشن مگر احساس کا شعلہ ہے کہ جلتا ہی نہیں کب سے حالات زمانہ ہیں دگر گوں لیکن دل کا موسم کسی حالت میں بدلتا ہی نہیں
000
Maher Muhammad ✨✨ @masher88.bsky.social · 21/11/2024
سن پھر ہمارے ساتھ جو انہونیاں ہوئیں تو نے تو بس جہان کو ہونے کا کہہ دیا ساجد رحیم
010
Maher Muhammad ✨✨ @masher88.bsky.social · 21/11/2024
جہاں تک میرا تعلق ہے میں چیزوں کو اُن کے ناموں سے ہی پُکارتا ہوں ۔۔ جیسے کہ، رات ”رات“ ہے اُور شاعری ”شاعری“ ہے مُحبت ”مُحبت“ ہے اُور تُم آہ ! تُم میرے دل ہو!♥️ میری جان ہو✨ میری زندگی ہو🦋
110
Maher Muhammad ✨✨ @masher88.bsky.social · 20/11/2024
اٹھائے پھرتا رہا میں بہت محبت کو ، پھر ایک دن یونہی سوچا یہ کیا مصیبت ہے؟! انجم سلیمی
000
Maher Muhammad ✨✨ @masher88.bsky.social · 20/11/2024
جدائی کا مرحلہ اتنا آسان نہیں تھا ہم تجھ سے بچھڑ کر سچ مچ میں رو پڑے تھے🥀
000
Maher Muhammad ✨✨ @masher88.bsky.social · 20/11/2024
اسے کہنا ------ تمہارے بعد دل کی شاہراہوں پر فقط اندیشہِ صبر و رضا کی دھول اڑتی ہے بلا کی دھول اڑتی ہے🫠🖤
000
Maher Muhammad ✨✨ @masher88.bsky.social · 20/11/2024
دنیا دی پہچان سمجھ لے ٹُٹ جاندے نے مان سمجھ لے آمنہ ورد
000
Maher Muhammad ✨✨ @masher88.bsky.social · 20/11/2024
‏‎خیال یار کی کیا بات ہے کہ جب آئے دل ایک پل میں ہی ماضی کھنگال آتا ہے
000
Maher Muhammad ✨✨ @masher88.bsky.social · 20/11/2024
ایک خط ہوں کوئی محبت کا جانے کس روز وہ پڑھے گا مجھے۔! اُس کـو سینـے نہیـں لگـایا تـو سانس کا مسئلہ رہے گا مجھے۔!
000
Maher Muhammad ✨✨ @masher88.bsky.social · 20/11/2024
تیرے ہوندیاں مینوں اداسی کھا گئی.!! " پراں جا مینوں جان نہ آکھیں _!!
000
Maher Muhammad ✨✨ @masher88.bsky.social · 20/11/2024
"ديك في صدرك هو حاجتك" سینے میں رکھے دل کو تمہاری ضرورت ہے. 🥀🦋
000
Maher Muhammad ✨✨ @masher88.bsky.social · 20/11/2024
مرے شعر شعر میں ہیں ترے خدّ و خال روشن ترا نقش نقش ہم نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سرِ عام رکھ دیا ہے تجھے سانس سانس بُننا ، یہی مشغلہ ہے دل کا یہی بندگی چُنی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہی کام رکھ دیا ہے شاعر: نسرین سیّد انتخاب مہر محمد
000
Maher Muhammad ✨✨ @masher88.bsky.social · 20/11/2024
ہم ساتھ رہے تو عمر کبھی ضائع نہیں ہوگی ♥️
021
Maher Muhammad ✨✨ @masher88.bsky.social · 20/11/2024
‏جب تعلق کمزور پڑ جائیں تو کچھ باتوں کا جواب نہیں ملتا🥀 شب بخیر
010
Maher Muhammad ✨✨ @masher88.bsky.social · 20/11/2024
‏چھت پہ کمرہ ہے میرا،کمرہ بھی کونے والا کام آسانی سے ہو جاتا ہے رونے والا وہ زیادہ سے زیادہ میرا ہو سکتا ہے اور اس سے بھی میرا کچھ نہیں ہونے والا عمیر نجمی
010